Sentence view
Universal Dependencies - Urdu - UDTB
Language | Urdu |
---|
Project | UDTB |
---|
Corpus Part | train |
---|
Annotation | Bhat, Riyaz Ahmad; Zeman, Daniel |
---|
showing 101 - 200 of 4043 • previous • next
خواب دیکھنے والے نے پوچھا'' کیا نیکیاں قبول ہو گئیں؟''۔
s-101
train-s101
خواب دیکھنے والے نے پوچھا'' کیا نیکیاں قبول ہو گئیں؟''۔
کسی نے مجھ سے کہا کہ دیکھو! اللہ تعالی کا اےک ولی جا رہا ہے۔
s-102
train-s102
کسی نے مجھ سے کہا کہ دیکھو! اللہ تعالی کا اےک ولی جا رہا ہے۔
مےں نے ان کو اللہ کا ولی سمجھ کر دیکھا تھا۔
s-103
train-s103
مےں نے ان کو اللہ کا ولی سمجھ کر دیکھا تھا۔
رب کریم نے فرمایا کہ'' تم نے میرے اےک پیارے کو میرا پیارا سمجھ کر دیکھا تھا, اس دیکھنے کے بدلے مےں ہم نے تم پر جہنم کی آگ حرام کر دی ہے''۔
s-104
train-s104
رب کریم نے فرمایا کہ'' تم نے میرے اےک پیارے کو میرا پیارا سمجھ کر دیکھا تھا, اس دیکھنے کے بدلے مےں ہم نے تم پر جہنم کی آگ حرام کر دی ہے''۔
یعنی اللہ تعالیٰ نے حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کو ایسا بلند مقام عطا فرمایا کہ اگر کوئی شخص اُن پر محبت بھری نظر ڈال لیتا تو اللہ تعالی اس کے گناہوں کو بخش دیتا۔
s-105
train-s105

راجیو ودیا مشن ضلع میدک کی جانب سے سدی پیٹ ڈیویژن کے تحت اےک سمینار بعنوان'' قانون حق اطفال برائے مفت و لازمی تعلیم'' کا انعقاد مدینہ فنکشن ہال مےں عمل مےں آیا۔
s-106
train-s106

اس کے ذریعہ ہم اقلیتیں اپنے حقوق حاصل کر سکتے ہیں۔
s-107
train-s107
اس کے ذریعہ ہم اقلیتیں اپنے حقوق حاصل کر سکتے ہیں۔
الٹرانیٹو کوآرڈینیٹر راجیو ودیا مشن میدک جناب ریاض نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اقلیتوں کے لیے کئی اسکیمات رو بہ_عمل لا رہی ہے۔
s-108
train-s108
الٹرانیٹو کوآرڈینیٹر راجیو ودیا مشن میدک جناب ریاض نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اقلیتوں کے لیے کئی اسکیمات رو بہ_عمل لا رہی ہے۔
اقلیتیں ضرور اس سے استفادہ کریں۔
s-109
train-s109
اقلیتیں ضرور اس سے استفادہ کریں۔
اس سمینار سے سکریٹری تنظیم المساجد شاہد الرشید کے علاوہ غوث محی الدین موظف صدر مدرس نے بھی مخاطب کیا۔
s-110
train-s110
اس سمینار سے سکریٹری تنظیم المساجد شاہد الرشید کے علاوہ غوث محی الدین موظف صدر مدرس نے بھی مخاطب کیا۔
واضح رہے رواں برس آسٹریلین اوپن کے فائنل میں دینارا سفینا کو سرینا ولیمس کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی جبکہ گزشتہ سیزن فرنچ اوپن میں سفینا کو سربیائی ٹینس اسٹار اینا ایوانووچ نے شکست دی تھی اور اس طرح وہ دو مرتبہ گرانڈ سلام خطابات سے محروم رہیں۔
s-111
train-s111

خاتون زمرے میں سرکاری درجہ_بندی میں روسی ٹینس اسٹار دینارا سفینا نے حالیہ عرصہ میں آسٹریلین چیمپین سرینا ولیمس سے نمبر ایک مقام چھین لیا ہے لیکن 27 سالہ امریکی ٹینس اسٹار نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ نمبر ون کھلاڑی کون ہے۔
s-112
train-s112

کھلے الفاظ میں کہا جائے تو میں ہی دنیا کی بہترین کھلاڑی ہوں اور میں سمجھتی ہوں کہ میں ہی خود کے لیے سب سے سخت_ترین حریف ہوں۔
s-113
train-s113
کھلے الفاظ میں کہا جائے تو میں ہی دنیا کی بہترین کھلاڑی ہوں اور میں سمجھتی ہوں کہ میں ہی خود کے لیے سب سے سخت_ترین حریف ہوں۔
سفینا کے عالمی نمبر ایک مقام پر شدید تنقید کرتے ہوئے سرینا ولیمس نے کہا کہ سفینا نے کوئی گرانڈ سلام ہنوز نہیں جیتا ہے، جبکہ گزشتہ برس فرنچ اوپن کے علاوہ رواں سیزن میں بھی انہیں آسٹریلین اوپن کے فائنل میں بھی شکست برداشت کرنی پڑی تھی۔
s-114
train-s114

23 سالہ سفینا نے مزید کہا کہ وہ دو گرانڈ سلام فائنل کھیلنے کے علاوہ گزشتہ برس 10 خطابات جیتی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں نمبر ایک مقام حاصل ہوا ہے۔
s-115
train-s115
23 سالہ سفینا نے مزید کہا کہ وہ دو گرانڈ سلام فائنل کھیلنے کے علاوہ گزشتہ برس 10 خطابات جیتی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں نمبر ایک مقام حاصل ہوا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی محنتوں نے انہیں نمبر ون مقام تک پہنچایا ہے کیونکہ ان کو یہ مقام آسمان سے نہیں ملا۔
s-116
train-s116
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی محنتوں نے انہیں نمبر ون مقام تک پہنچایا ہے کیونکہ ان کو یہ مقام آسمان سے نہیں ملا۔
23 سالہ سفینا نے کہا کہ سرینا اپنی 10 گرانڈ سلام فتوحات کی بنیاد پر خود کو نمبر ون قرار دے رہی ہیں لیکن عمر میں وہ مجھ سے بڑی ہیں اور تجربہ_کار بھی ہیں تو چلیے دیکھتے ہیں کہ جب میں ان کی عمر کو پہنچ جاؤں گی تو میری فہرست میں کتنی فتوحات درج ہوتی ہیں، جس کی بنیاد پر نمبر ایک کھلاڑی کا فیصلہ بہ_آسانی کر لیا جائے گا۔
s-117
train-s117
23 سالہ سفینا نے کہا کہ سرینا اپنی 10 گرانڈ سلام فتوحات کی بنیاد پر خود کو نمبر ون قرار دے رہی ہیں لیکن عمر میں وہ مجھ سے بڑی ہیں اور تجربہ_کار بھی ہیں تو چلیے دیکھتے ہیں کہ جب میں ان کی عمر کو پہنچ جاؤں گی تو میری فہرست میں کتنی فتوحات درج ہوتی ہیں، جس کی بنیاد پر نمبر ایک کھلاڑی کا فیصلہ بہ_آسانی کر لیا جائے گا۔
واضح رہے رواں برس آسٹریلین اوپن کے فائنل میں دینارا سفینا کو سرینا ولیمس کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی جبکہ گزشتہ سیزن فرنچ اوپن میں سفینا کو سربیائی ٹینس اسٹار اینا ایوانووچ نے شکست دی تھی اور اس طرح وہ دو مرتبہ گرانڈ سلام خطابات سے محروم رہیں۔
s-118
train-s118

اس موقع پر انسپکٹر سنتوش نگر سدرشن نے بتایا کہ اس واقعہ کے خلاف جس مےں کمسن بچہ فوت ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔
s-119
train-s119
اس موقع پر انسپکٹر سنتوش نگر سدرشن نے بتایا کہ اس واقعہ کے خلاف جس مےں کمسن بچہ فوت ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔
سنتوش نگر علاقہ پولیس کی لاپرواہی سے بچوں کے اغوا کے واقعات کے لیے مشہور ہوتا جا رہا ہے۔
s-120
train-s120
سنتوش نگر علاقہ پولیس کی لاپرواہی سے بچوں کے اغوا کے واقعات کے لیے مشہور ہوتا جا رہا ہے۔
اور اب بلدی و آبرسانی حکام کی لاپرواہی سے یہ علاقہ کمسن بچوں کے لیے قطعی غیرمحفوظ تصور کیا جا رہا ہے ہے
s-121
train-s121
اور اب بلدی و آبرسانی حکام کی لاپرواہی سے یہ علاقہ کمسن بچوں کے لیے قطعی غیرمحفوظ تصور کیا جا رہا ہے ہے
جہاں آج پیش آئے دلسوز واقعہ مےں اےک پانچ سالہ کمسن لڑکا محمد نواز فوت ہو گیا جو کھدائی مےں استعمال کیے جا رہے جے سی بی کی زد مےں آ گیا تھا۔
s-122
train-s122
جہاں آج پیش آئے دلسوز واقعہ مےں اےک پانچ سالہ کمسن لڑکا محمد نواز فوت ہو گیا جو کھدائی مےں استعمال کیے جا رہے جے سی بی کی زد مےں آ گیا تھا۔
بچہ کی موت پر رشتہ_داروں اور مقامی عوام کی برہمی کو دیکھ کر پولیس جمع ہو گئی اور جے سی بی کا ڈرائیور فرار ہو گیا۔
s-123
train-s123
بچہ کی موت پر رشتہ_داروں اور مقامی عوام کی برہمی کو دیکھ کر پولیس جمع ہو گئی اور جے سی بی کا ڈرائیور فرار ہو گیا۔
واقعہ کے بعد ریاست نگر مےں مجلس بچاؤ تحریک کے قائدین نے احتجاج کیا۔
s-124
train-s124
واقعہ کے بعد ریاست نگر مےں مجلس بچاؤ تحریک کے قائدین نے احتجاج کیا۔
احتجاج کی قیادت کر رہے ایم اے حبیب نے کنٹراکٹر کو اس واقعہ پر مورد الزام ٹہرایا اور کہا کہ مئیر حیدرآباد کو اس بلدی کنٹراکٹر کا لائسنس فوری منسوخ کرنا چاہیے, اور پولیس کو چاہیے کہ وہ اس واقعہ کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرے۔
s-125
train-s125
احتجاج کی قیادت کر رہے ایم اے حبیب نے کنٹراکٹر کو اس واقعہ پر مورد الزام ٹہرایا اور کہا کہ مئیر حیدرآباد کو اس بلدی کنٹراکٹر کا لائسنس فوری منسوخ کرنا چاہیے, اور پولیس کو چاہیے کہ وہ اس واقعہ کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرے۔
اس موقع پر انسپکٹر سنتوش نگر سدرشن نے بتایا کہ اس واقعہ کے خلاف جس مےں کمسن بچہ فوت ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔
s-126
train-s126
اس موقع پر انسپکٹر سنتوش نگر سدرشن نے بتایا کہ اس واقعہ کے خلاف جس مےں کمسن بچہ فوت ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔
باوثوق ذرائع کے مطابق نواز کے والد محمد یوسف ایل بی نگر مےں واقع اےک دکان پر ٹائر پنکچر بنانے کا کام کرتے ہےں اور ان کے تین لڑکے اور چار لڑکیاں ہےں, تین لڑکوں مےں اےک لڑکا نواز کی آج موت ہو گئی۔
s-127
train-s127

نواز گورنمنٹ اسکول مےں تعلیم حاصل کر رہا تھا اور آج وہ اپنے مکان کے قریب کھیل مےں مصروف تھا کہ جے سی بی کے ڈرائیور کی لاپرواہی نے اسے موت کی آغوش مےں لے لیا۔
s-128
train-s128

اس علاقہ مےں محکمہ آبرسانی اور سیوریج بورڈ کی جانب سے سیوریج لائن کی تعمیر کا کام جاری ہے, مقامی عوام نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ یہ کام تقریباً دو ماہ سے جاری ہے اور کنٹراکٹر کی لاپرواہی اور سُست_روی سے کام تعطل کا شکار ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
s-129
train-s129

سَرسید احمد خاں پہلے مسلمان رہنما ہےں جنہوں نے مسلمانوں کو انگریزی پڑھنے پر اُبھارا اور مسلمانوں سے چندہ جمع کر کے علی گڑھ کالج قائم کیا جو بعد مےں ترقی کر کے'' مسلم یونیورسٹی'' بن گئی۔
s-130
train-s130

بڑے ہو کر انہوں نے بہت عزت اور شہرت حاصل کی مگر وہ ملازموں اور اپنے ماتحتین کے ساتھ ہمیشہ خوش_اخلاقی اور نرمی سے پیش آتے اور کبھی کسی کو شکایت کا موقع نہ دیتے۔
s-131
train-s131

ان کے والد خاصے امیر تھے۔
s-132
train-s132
ان کے والد خاصے امیر تھے۔
امیروں کے بچے لاڈلے ہونے کی وجہ سے اکثر بگڑ جاتے ہےں, مگر سرسید احمد خاں کی والدہ پڑھی لکھی, دیندار اور نیک عورت تھیں۔
s-133
train-s133
امیروں کے بچے لاڈلے ہونے کی وجہ سے اکثر بگڑ جاتے ہےں, مگر سرسید احمد خاں کی والدہ پڑھی لکھی, دیندار اور نیک عورت تھیں۔
وہ اولاد کی تربیت کا بہت خیال رکھتی تھیں۔
s-134
train-s134
وہ اولاد کی تربیت کا بہت خیال رکھتی تھیں۔
والدہ کو معلوم ہوا تو وہ سخت ناراض ہوئیں اور کہا:'' جب تک نوکر سے معافی نہیں مانگوگے، روٹی نہیں ملےگی''
s-135
train-s135
والدہ کو معلوم ہوا تو وہ سخت ناراض ہوئیں اور کہا:'' جب تک نوکر سے معافی نہیں مانگوگے، روٹی نہیں ملےگی''
سَرسید احمد خاں اپنی خالہ کے ہاں چلے گئے اور دو روز تک وہیں رہے۔
s-136
train-s136
سَرسید احمد خاں اپنی خالہ کے ہاں چلے گئے اور دو روز تک وہیں رہے۔
اس سے کہو کہ پہلے نوکر سے معافی مانگے۔
s-137
train-s137
اس سے کہو کہ پہلے نوکر سے معافی مانگے۔
'' خالہ نے بڑی سفارش کی مگر سَرسید احمد خاں کی والدہ اپنی بات پر اَڑی رہیں۔
s-138
train-s138
'' خالہ نے بڑی سفارش کی مگر سَرسید احمد خاں کی والدہ اپنی بات پر اَڑی رہیں۔
آخر خالہ نے واپس جا کر سَرسید احمد خاں کو تمام بات بتائی کہ جب تک تم نوکر سے معافی نہیں مانگوگے, تمہاری والدہ تمہیں گھر آنے کی اجازت نہیں دیں_گی۔
s-139
train-s139
آخر خالہ نے واپس جا کر سَرسید احمد خاں کو تمام بات بتائی کہ جب تک تم نوکر سے معافی نہیں مانگوگے, تمہاری والدہ تمہیں گھر آنے کی اجازت نہیں دیں_گی۔
سَرسید احمد خاں اپنی والدہ کی اس بات کو زندگی بھر نہیں بھولے۔
s-140
train-s140
سَرسید احمد خاں اپنی والدہ کی اس بات کو زندگی بھر نہیں بھولے۔
بڑے ہو کر انہوں نے بہت عزت اور شہرت حاصل کی مگر وہ ملازموں اور اپنے ماتحتین کے ساتھ ہمیشہ خوش_اخلاقی اور نرمی سے پیش آتے اور کبھی کسی کو شکایت کا موقع نہ دیتے۔
s-141
train-s141

تلگودیشم پارٹی سربراہ صدر این چندرا بابو نائیڈو کی 62 سالگرہ تقریب رکن اسمبلی جگتیال مسٹر ایل رمنا کی قیام_گاہ پر جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔
s-142
train-s142
تلگودیشم پارٹی سربراہ صدر این چندرا بابو نائیڈو کی 62 سالگرہ تقریب رکن اسمبلی جگتیال مسٹر ایل رمنا کی قیام_گاہ پر جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔
اس موقع پر رکن اسمبلی نے کیک کاٹا۔
s-143
train-s143
اس موقع پر رکن اسمبلی نے کیک کاٹا۔
بعد ازاں انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سابق مےں ان کی قیادت مےں تلگودیشم حکومت مےں غریبوں کے لیے کئی اےک فلاح و بہبود کے کام کیے گئے اور ریاست کی ترقی کے لیے بہت اقدامات کیے گئے۔
s-144
train-s144

اس موقع پر ان کی عمردرازی اور صحت_یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
s-145
train-s145
اس موقع پر ان کی عمردرازی اور صحت_یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
بعد ازاں تلگودیشم قائدین و کارکنوں نے سب جیل مےں قیدیوں مےں پھلوں کو تقسیم کیے اور خون کا عطیہ بھی دیئے۔
s-146
train-s146
بعد ازاں تلگودیشم قائدین و کارکنوں نے سب جیل مےں قیدیوں مےں پھلوں کو تقسیم کیے اور خون کا عطیہ بھی دیئے۔
اس موقع پر جگدیشور ٹاون پریسیڈنٹ, بالے شنکر, شوکت خان, عبدالررحیم, عبدالباری مجاہد, راشد احمد اور کبیر موجود تھے۔
s-147
train-s147
اس موقع پر جگدیشور ٹاون پریسیڈنٹ, بالے شنکر, شوکت خان, عبدالررحیم, عبدالباری مجاہد, راشد احمد اور کبیر موجود تھے۔
وزیر پنچایت راج مسٹر کے جانا ریڈی کے ہالیہ دورے کے موقع پر رچا بنڈا پروگرام کے تحت منعقد ہونے والے پروگرام مےں اےک نامعلوم شخص کی جانب سے بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع دی گئی۔
s-148
train-s148

اس اطلاع کے ساتھ ہی پولیس نے فوری حرکت مےں آتے ہوئے جھوٹی اطلاع دینے والے محبوب نگر کے متوطن ڈی سری سیلم کو گرفتار کر لیا۔
s-149
train-s149
اس اطلاع کے ساتھ ہی پولیس نے فوری حرکت مےں آتے ہوئے جھوٹی اطلاع دینے والے محبوب نگر کے متوطن ڈی سری سیلم کو گرفتار کر لیا۔
ہالیہ کے سب انسپکٹر آف پولیس بلونت ایا کے مطابق اس واقعہ مےں ملوث اس کا اےک اور ساتھی سنپت نائک مفرور ہے۔
s-150
train-s150
ہالیہ کے سب انسپکٹر آف پولیس بلونت ایا کے مطابق اس واقعہ مےں ملوث اس کا اےک اور ساتھی سنپت نائک مفرور ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائےگا۔
s-151
train-s151
انہوں نے کہا کہ اس کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائےگا۔
اس سلسلہ مےں ہالیہ پولیس اےک کیس درج رجسٹر کر کے مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
s-152
train-s152
اس سلسلہ مےں ہالیہ پولیس اےک کیس درج رجسٹر کر کے مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہا کہ اگر سماجی کارکن انا ہزارے ریاست اترپردیش مےں رشوت_ستانی کے خلاف ستیہ_گرہ کا آغاز کرتے ہےں, تو ان کی پارٹی اس کا خیرمقدم کرےگی اور تائید کرےگی۔
s-153
train-s153

ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ بشمول مایاوتی, ملائم سنگھ یادو کے خلاف زیر دوران مقدمات کے عدالت کو غیرمتناسب اثاثہ_جات کیس کا فیصلہ کرنا چاہیئے۔
s-154
train-s154
ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ بشمول مایاوتی, ملائم سنگھ یادو کے خلاف زیر دوران مقدمات کے عدالت کو غیرمتناسب اثاثہ_جات کیس کا فیصلہ کرنا چاہیئے۔
انہوں نے گاندھیائی قائد انا ہزارے سے مطالبہ کیا کہ انہیں مہاراشٹرا کی طرح رشوت_ستانی کے خلاف یو پی مےں ستیہ_گرہ کا آغاز کرنا چاہیئے۔
s-155
train-s155
انہوں نے گاندھیائی قائد انا ہزارے سے مطالبہ کیا کہ انہیں مہاراشٹرا کی طرح رشوت_ستانی کے خلاف یو پی مےں ستیہ_گرہ کا آغاز کرنا چاہیئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس پارٹی نہ صرف اس کا خیرمقدم و تائید کرےگی بلکہ انہیں (انا ہزارے) کو درکار دستاویزات فراہم کرےگی۔
s-156
train-s156
انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس پارٹی نہ صرف اس کا خیرمقدم و تائید کرےگی بلکہ انہیں (انا ہزارے) کو درکار دستاویزات فراہم کرےگی۔
کانگریس قائد نے کہا کہ صدر کانگریس سونیا گاندھی وہ پہلی سیاست_داں تھی, جنہوں نے اناہزارے کی تائید کی۔
s-157
train-s157
کانگریس قائد نے کہا کہ صدر کانگریس سونیا گاندھی وہ پہلی سیاست_داں تھی, جنہوں نے اناہزارے کی تائید کی۔
ڈگ وجئے سنگھ نے لوک پال بل کی مؤثر کارکردگی پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس رشوت_ستانی کے خلاف جنگ کر رہی ہے۔
s-158
train-s158
ڈگ وجئے سنگھ نے لوک پال بل کی مؤثر کارکردگی پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس رشوت_ستانی کے خلاف جنگ کر رہی ہے۔
تاہم اس کو صرف لوک پال بل کے ذریعہ جانچا نہیں جا سکتا۔
s-159
train-s159
تاہم اس کو صرف لوک پال بل کے ذریعہ جانچا نہیں جا سکتا۔
ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ بشمول مایاوتی, ملائم سنگھ یادو کے خلاف زیر دوران مقدمات کے عدالت کو غیرمتناسب اثاثہ_جات کیس کا فیصلہ کرنا چاہیئے۔
s-160
train-s160
ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ بشمول مایاوتی, ملائم سنگھ یادو کے خلاف زیر دوران مقدمات کے عدالت کو غیرمتناسب اثاثہ_جات کیس کا فیصلہ کرنا چاہیئے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کے اختیارات تمیزی مےں کمی کی جانی چاہیئے اور قانون کو سہل بنایا جانا چاہیئے۔
s-161
train-s161
انہوں نے کہا کہ حکومت کے اختیارات تمیزی مےں کمی کی جانی چاہیئے اور قانون کو سہل بنایا جانا چاہیئے۔
اسی طرح رشوت_ستانی کا موقع نہیں رہتا ہے۔
s-162
train-s162
اسی طرح رشوت_ستانی کا موقع نہیں رہتا ہے۔
حکومت کی جانب سے اس سخت_ترین کاروائی کے سبب مرکزی ٹیلی کام وزیر اے راجہ, سینئر عہدیدار اور ان کے معاونین جیل مےں ہیں۔
s-163
train-s163
حکومت کی جانب سے اس سخت_ترین کاروائی کے سبب مرکزی ٹیلی کام وزیر اے راجہ, سینئر عہدیدار اور ان کے معاونین جیل مےں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انسداد رقمی ہیر پھیر قانون کو یو پی اے حکومت کی جانب سے عمل مےں لایا گیا, جس کے نتیجہ مےں سابق چیف منسٹر جھارکھنڈ مدھو کوڈا کو جیل بھیج دیا گیا۔
s-164
train-s164

انہوں نے کہا کہ کسی کو بخشا نہیں گیا, اب صورتحال یہ ہے کہ 2G اسپکٹرم کیس مےں بڑے کارپوریٹ گھرانوں کے اعلیٰ عہدیداروں کو گرفتار کیا گیا اور وہ اب جیل مےں ہیں۔
s-165
train-s165

ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ وہ اپوزیشن سے جاننا چاہیں_گے کہ کس حکومت نے اس طرح کی سخت کاروائی کی ہے۔
s-166
train-s166
ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ وہ اپوزیشن سے جاننا چاہیں_گے کہ کس حکومت نے اس طرح کی سخت کاروائی کی ہے۔
بی جے پی پر وار کرتے ہوئے سنگھ نے الزام عائد کیا کہ یہ جماعت رشوت_ستانی کے موضوع پر کوئی بھی کاروائی نہ کرنے کا اےک ریکارڈ رکھتی ہے۔
s-167
train-s167
بی جے پی پر وار کرتے ہوئے سنگھ نے الزام عائد کیا کہ یہ جماعت رشوت_ستانی کے موضوع پر کوئی بھی کاروائی نہ کرنے کا اےک ریکارڈ رکھتی ہے۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ بنگارو لکشمن کو رقم قبول کرتے ہوئے پکڑا گیا۔
s-168
train-s168
انہوں نے الزام عائد کیا کہ بنگارو لکشمن کو رقم قبول کرتے ہوئے پکڑا گیا۔
تاہم ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔
s-169
train-s169
تاہم ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔
بی جے پی برسر اقتدار ریاستوں کے وزراء اعلیٰ جس مےں چیف منسٹر کرناٹک شامل ہےں, رشوت_ستانی کے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔
s-170
train-s170
بی جے پی برسر اقتدار ریاستوں کے وزراء اعلیٰ جس مےں چیف منسٹر کرناٹک شامل ہےں, رشوت_ستانی کے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔
تاہم اب تک ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔
s-171
train-s171
تاہم اب تک ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔
یوگا گرو بابا رام دیو کی جانب سے رشوت_ستانی کے موضوع کو زیر بحث لائے جانے کے اےک سوال کے جواب مےں کانگریس کے سینئر قائد ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ بابا رام دیو کو چاہیئے کہ وہ یوگا کی پراکٹس پر توجہ دیں۔
s-172
train-s172

انہوں نے کہا کہ اگر بابا رام دیو کالے دھن کی بات کرتے ہےں انہیں چاہیئے کہ اس بات کا خلاصہ کرےں کہ پہلے 7 تا 8 سالوں مےں کروڑہا روپئے کی جائیداد کہاں سے آئی۔
s-173
train-s173

انہیں اس بات کی بھی وضاحت کرنی چاہئے کہ جو رقم انہوں نے قبول کی ہے وہ کالا دھن نہیں ہے بلکہ ٹیکس اداشدہ رقم ہے۔
s-174
train-s174
انہیں اس بات کی بھی وضاحت کرنی چاہئے کہ جو رقم انہوں نے قبول کی ہے وہ کالا دھن نہیں ہے بلکہ ٹیکس اداشدہ رقم ہے۔
تلگو فلموں کے ممتاز اداکار نندا موری بالا کرشنا نے جو تلگودیشم پارٹی کے صدر این چندرا بابو نائیڈو کے برادرنسبتی بھی ہےں, تلگودیشم مےں جانشینی کے لیے جنگ جاری رہنے کی تردید کی ہے اور ایسی خبروں کو میڈیا کی خام خیالی قرار دیا ہے۔
s-175
train-s175

مسٹر نائیڈو کی سالگرہ پر مسٹر بالاکرشنا نے آج ان سے ملاقات کرتے ہوئے مبارک_باد دی۔
s-176
train-s176
مسٹر نائیڈو کی سالگرہ پر مسٹر بالاکرشنا نے آج ان سے ملاقات کرتے ہوئے مبارک_باد دی۔
انہوں نے اپنے والد و بانی تلگودیشم پارٹی آنجہانی این ٹی راماراؤ اور برادرنسبتی این چندرا بابو نائیڈو کے خاندانوں کے درمیان کسی قسم کے اختلافات پیدا ہونے کی تردید کی اور کہا کہ ایسی باتیں دراصل میڈیا کی خام خیالی کا نتیجہ ہیں۔
s-177
train-s177

مسٹر بالا کرشنا نے دونوں خاندانوں مےں اختلافات کی تردید اےک ایسے وقت کی ہے جبکہ اس سوال پر این ٹی آر اور نائیڈو خاندانوں کے درمیان اس مسئلہ پر سرد جنگ جاری ہے کہ خاندان کا نیا جانشین کس کو بنایا جائے۔
s-178
train-s178

مسٹر نائیڈو اےک طرف یہ کوشش کر رہے ہےں کہ اپنے بیٹے لوکیش کو اپنا جانشین بنائیں, لیکن دوسری طرف این ٹی آر کے دوسرے بیٹے ہری کرشنا اپنے سوپراسٹار بیٹے جونیر این ٹی آر کو تلگودیشم پارٹی کا صدر بنانا چاہتے ہیں۔
s-179
train-s179

مسٹر ہری کرشنا تلگودیشم پارٹی کے اےک لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن بھی ہےں, جنہوں نے حال ہی مےں اےک مکتوب جاری کرتے ہوئے رشوت_ستانی کے خلاف تحریک کی قیادت کرنے کا عزم ظاہر کیا تھا۔
s-180
train-s180

مسٹر ہری کرشنا نے عوام کے نام اپنے کھلے مکتوب مےں یہ کہتے ہوئے تلگودیشم پارٹی مےں بھونچال پیدا کر دیا تھا کہ'' وہ لوگ جن کے پاس زمین کا اےک چھوٹا ٹکڑا بھی نہیں تھا, سیاست مےں شمولیت کے بعد ہزاروں کروڑ روپئے کے مالک بن بیٹھے ہیں''۔
s-181
train-s181

ان کے اس فقرے کو دراصل مسٹر نائیڈو پر بالواسطہ وار کرنے کے مترادف تصور کیا جا رہا ہے۔
s-182
train-s182
ان کے اس فقرے کو دراصل مسٹر نائیڈو پر بالواسطہ وار کرنے کے مترادف تصور کیا جا رہا ہے۔
مسٹر نائیڈو کے بیٹے لوکیش کی شادی مسٹر بالا کرشنا کی بیٹی سے ہوئی ہے, لیکن این ٹی آر خاندان کے ارکان یہ نہیں چاہتے کہ لوکیش کو سیاسی جانشین بنایا جائے۔
s-183
train-s183

دونوں خاندانوں مےں جانشینی کی جنگ کے بارے مےں میڈیا رپورٹس کی تردید کے لیے مسٹر ہری کرشنا یا جونیر این ٹی آر نے تاحال کبھی کوئی پہل نہیں کی, لیکن این ٹی آر کے سب سے بڑے بیٹے مسٹر ہری کرشنا نے گذشتہ ہفتہ مسٹر نائیڈو سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں 5 مئی کو اپنے جونیر این ٹی آر کی شادی کی دعوت دی تھی,
s-184
train-s184

جونیر این ٹی آر, نوجوانوں مےں کافی مقبول ہےں اور ان کے والد ہری کرشنا چاہتے ہےں کہ اس مقبولیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انہیں (جونیر این ٹی آر کو) تلگودیشم پارٹی کا صدر بنایا جائے۔
s-185
train-s185

1995 ء مےں ہری کرشنا نے اس وقت اپنے بہنوئی این چندرا بابو نائیڈو کی تائید کی تھی, جب انہوں نے (نائیڈو) نے اپنے خسر این ٹی راماراؤ کے خلاف بغاوت کی تھی۔
s-186
train-s186

بعد مےں نائیڈو کی طرف سے نظرانداز کیے جانے کے بعد ہری کرشنا نے ان سے دوری اختیار کر لی تھی۔
s-187
train-s187
بعد مےں نائیڈو کی طرف سے نظرانداز کیے جانے کے بعد ہری کرشنا نے ان سے دوری اختیار کر لی تھی۔
تاہم 2009 کے عام انتخابات سے قبل وہ دوبارہ اس پارٹی مےں واپس آ گئے تھے۔
s-188
train-s188
تاہم 2009 کے عام انتخابات سے قبل وہ دوبارہ اس پارٹی مےں واپس آ گئے تھے۔
واضح رہے کہ 1995 مےں نائیڈو نے اپنے خسر کو اس وقت اقتدار سے بےدخل کرتے ہوئے حکومت اور پارٹی پر اپنا قبضہ کر لیا تھا جب ان دونوں (حکومت اور تلگودیشم) کے امور پر این ٹی راما راؤ کی دوسری بیوی لکشمی پاروتی کی مبینہ مداخلت بڑھ گئی تھی۔
s-189
train-s189

اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے بارہ_بنکی برانچ مےں رکھے گئے اےک کروڑ روپئے کی کرنسی کو دیمک نے چاٹ لیا۔
s-190
train-s190
اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے بارہ_بنکی برانچ مےں رکھے گئے اےک کروڑ روپئے کی کرنسی کو دیمک نے چاٹ لیا۔
کرنسی نوٹوں کو ہونے والے نقصان کی اطلاع آر بی آئی کو دی گئی ہے۔
s-191
train-s191
کرنسی نوٹوں کو ہونے والے نقصان کی اطلاع آر بی آئی کو دی گئی ہے۔
کرنسی نوٹوں کو ہونے والے نقصان کی اطلاع آر بی آئی کو دی گئی ہے۔
s-192
train-s192
کرنسی نوٹوں کو ہونے والے نقصان کی اطلاع آر بی آئی کو دی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ریجنل منیجر گیتا ترپاٹھی نے اخباری نمائندوں سے بتایا کہ دیمکوں نے بینک کی کرنسی کو نقصان پہنچایا ہے۔
s-193
train-s193
اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ریجنل منیجر گیتا ترپاٹھی نے اخباری نمائندوں سے بتایا کہ دیمکوں نے بینک کی کرنسی کو نقصان پہنچایا ہے۔
ڈی ایم وکاس گوتھلوال اور ایس پی نونیت کمار رانا کو اس معاملے کی جانچ کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔
s-194
train-s194
ڈی ایم وکاس گوتھلوال اور ایس پی نونیت کمار رانا کو اس معاملے کی جانچ کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔
ریاست مغربی بنگال کو پسماندہ بنا دینے کے صدر کانگریس سونیا گاندھی کے الزام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سی پی آئی ایم جنرل سکریٹری پرکاش کرت نے آج رات یہاں کہا کہ سونیا گاندھی کے ترقی کی سونچ صرف امیر طبقہ تک محدود ہے۔
s-195
train-s195

ضلع ہورا کے بالی مقام پر اےک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کرت نے کہا کہ سونیا جی آج لفٹ کے زیر قیادت حکومت پر مغربی بنگال مےں ترقی کی کمی کو تنقید کا نشانہ بناتی ہے۔
s-196
train-s196

تاہم یہ امر حیرت_انگیز ہے کہ ترقی سے زیادہ سونیا گاندھی امیر کو مزید امیر دیکھنا چاہتی ہے۔
s-197
train-s197
تاہم یہ امر حیرت_انگیز ہے کہ ترقی سے زیادہ سونیا گاندھی امیر کو مزید امیر دیکھنا چاہتی ہے۔
غریب اور اوسط طبقہ کو معاشی طور پر زاید بااختیار بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کرت نے کہا کہ اےک عام آدمی کا مفاد کبھی بھی کانگریس ترنمول اتحاد کی ترجیح نہیں رہا ہے۔
s-198
train-s198

انہوں نے اپوزیشن اتحاد کے نعرے پریورتن (تبدیلی) کو مضحکہ_خیز بتایا۔
s-199
train-s199
انہوں نے اپوزیشن اتحاد کے نعرے پریورتن (تبدیلی) کو مضحکہ_خیز بتایا۔
ترنمول کانگریس سربراہ ممتابنرجی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کرت نے ممتا بنرجی سے سوال کیا کہ وہ کیوں نہیں دہلی کے خلاف آواز اٹھاتی ہے جبکہ مرکز نے سات بار فیول کی قیمت مےں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔
s-200
train-s200

Edit as list • Text view • Dependency trees