Sentence view
Universal Dependencies - Urdu - UDTB
Language | Urdu |
---|
Project | UDTB |
---|
Corpus Part | train |
---|
Annotation | Bhat, Riyaz Ahmad; Zeman, Daniel |
---|
showing 201 - 300 of 4043 • previous • next
انہوں نے نہ صرف خطہ غربت سے نیچے زندگی گذارنے والوں بلکہ ماہانہ دس ہزار سے کم آمدنی والے افراد کو بھی واجبی داموں پر اناج کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔
s-201
train-s201
انہوں نے نہ صرف خطہ غربت سے نیچے زندگی گذارنے والوں بلکہ ماہانہ دس ہزار سے کم آمدنی والے افراد کو بھی واجبی داموں پر اناج کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔
کرت نے یو پی اے حکومت کو اےک کے بعد دیگر اسکام سے لڑکھڑانے والی حکومت بتاتے ہوئے کہا کہ لفٹ فرنٹ اس طرح کے تنازعات سے آزاد ہے۔
s-202
train-s202
کرت نے یو پی اے حکومت کو اےک کے بعد دیگر اسکام سے لڑکھڑانے والی حکومت بتاتے ہوئے کہا کہ لفٹ فرنٹ اس طرح کے تنازعات سے آزاد ہے۔
پرکاش کرت حلقہ اسمبلی بالی کے سی پی ایم امیدوار کے حق مےں انتخابی ریالی سے خطاب کر رہے تھے۔
s-203
train-s203
پرکاش کرت حلقہ اسمبلی بالی کے سی پی ایم امیدوار کے حق مےں انتخابی ریالی سے خطاب کر رہے تھے۔
دوردرشن کیندر حیدرآباد جمعہ 22 اپریل کو شام چھ بجے اور دوبارہ رات 12 بجے اردو پروگرام انجمن مےں مشہور و معروف پاکستانی ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ و ہدایت_کار ڈاکٹر مدیحہ گوہر سے مشہور تھیٹر شخصیت جناب محمد علی بیگ کی بات_چیت ٹیلی_کاسٹ کرےگا۔
s-204
train-s204

پروگرام کی ترتیب و پیش_کش محمد امتیاز علی تاج کی ہے۔
s-205
train-s205
پروگرام کی ترتیب و پیش_کش محمد امتیاز علی تاج کی ہے۔
ممتاز پاکستان گلوکارہ ٹپسنا شانی, فیض احمد فیض کی مقبول عام غزلیں پیش کریں_گی۔
s-206
train-s206
ممتاز پاکستان گلوکارہ ٹپسنا شانی, فیض احمد فیض کی مقبول عام غزلیں پیش کریں_گی۔
ہفتہ 23 اپریل کو دوپہر بارہ بجے اور دوبارہ رات بارہ بجے 8 اپریل کو حیدرآباد پر منعقدہ زنانی محفل نعت مےں ممتاز پاکستانی ثناخواں خواتین کا پیش_کردہ کلام ٹیلی_کاسٹ ہوگا۔
s-207
train-s207
ہفتہ 23 اپریل کو دوپہر بارہ بجے اور دوبارہ رات بارہ بجے 8 اپریل کو حیدرآباد پر منعقدہ زنانی محفل نعت مےں ممتاز پاکستانی ثناخواں خواتین کا پیش_کردہ کلام ٹیلی_کاسٹ ہوگا۔
پروگرام کی ترتیب و پیش_کش محمد امتیاز علی تاج کی ہے۔
s-208
train-s208
پروگرام کی ترتیب و پیش_کش محمد امتیاز علی تاج کی ہے۔
محمد عارف اور غوثیہ فرحانہ معاونین ہیں۔
s-209
train-s209
محمد عارف اور غوثیہ فرحانہ معاونین ہیں۔
برطانیہ مےں پرنس ولیم کی شادی کے ہر طرف چرچے ہےں جہاں اےک خوبصورت اور دولتمند لڑکی کیٹ مڈلٹن اپنے خوابوں کے شہزادے سے شادی رچائیگی لیکن اےک سروے کے مطابق اس شادی سے برطانیہ کی عام نوجوان لڑکیوں مےں کوئی حسد یا رشک نہیں پایا جاتا۔
s-210
train-s210

YouGov کی جانب سے منعقد کیے گئے اےک سروے مےں 86 فیصد نوجوان لڑکیوں نے کہا کہ انہیں مڈلٹن سے کوئی حسد نہیں ہے۔
s-211
train-s211
YouGov کی جانب سے منعقد کیے گئے اےک سروے مےں 86 فیصد نوجوان لڑکیوں نے کہا کہ انہیں مڈلٹن سے کوئی حسد نہیں ہے۔
خصوصی طور پر خواتین کی اےک ویب_سائیٹ mydaily.co.uk کے مطابق نوجوان لڑکیوں کو اس شادی پر اس لیے حسد نہیں ہے کہ وہ سب جانتی ہےں کہ مڈلٹن شادی کے بعد اےک عام شہری کی زندگی گزارنے سے قاصر ہوگی۔
s-212
train-s212

برطانوی عوام کا واضح خیال ہے کہ مڈلٹن کے لیے شاہی خاندان مےں خود کو ایڈجسٹ کرنا کوئی آسان بات یا پریوں کی کہانی نہیں ہوگی۔
s-213
train-s213
برطانوی عوام کا واضح خیال ہے کہ مڈلٹن کے لیے شاہی خاندان مےں خود کو ایڈجسٹ کرنا کوئی آسان بات یا پریوں کی کہانی نہیں ہوگی۔
یاد رہے کہ شادی کی تقریب مےں حفاظتی انتظامات کے لیے پولیس کے تربیت_یافتہ کتوں کی خدمات حاصل کی جائیں گی جو شادی کے مقام ویسٹ منسٹر ایبے کے پورے علاقہ کی نگرانی کرتے ہوئے ہر شئے کو سونگھ کر دھماکہ_خیز مادے کی تلاش کریںگے۔
s-214
train-s214

علم اور عقل اےک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔
s-215
train-s215
علم اور عقل اےک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔
اس مےں جان ڈالنے سے پہلے مجھے اتنی مہلت دیجئے کہ مےں اپنی جان بچانے کے لیے کسی درخت پر چڑھ جاؤں چنانچہ وہ نہایت پھرتی سے اےک درخت پر چڑھ کر اپنے آپ کو پتوں مےں چھپا لیا۔
s-216
train-s216

یہ کہانی ہے چار نوجوانوں کی جو بہت دن پہلے اےک گاؤں مےں رہا کرتے تھے۔
s-217
train-s217
یہ کہانی ہے چار نوجوانوں کی جو بہت دن پہلے اےک گاؤں مےں رہا کرتے تھے۔
ان مےں سے تین نوجوان پڑھائی مےں بہت تیز تھے لیکن عقل کے کورے تھے جبکہ چوتھا جو ان مےں سب سے چھوٹا تھا۔ پڑھائی مےں سست تھا لیکن نہایت عقلمند اور ہوشیار تھا۔
s-218
train-s218

چاروں نے جب تعلیم سے فراغت حاصل کی اور اپنے اپنے علم مےں ماہر ہو گئے تو سوچا کہ چلو اب ذرا دنیا کی سیر کر لیں اور راجہ کے دربار مےں حاضر ہو کر اپنی تعلیم کے بل بوتے پر کچھ پیسے کما لیں اور شہرت حاصل کر لیں, لہذا یہ شہر کی جانب روانہ ہو گئے۔
s-219
train-s219

راستے مےں اےک جنگل سے ان کا گذر ہوا۔
s-220
train-s220
راستے مےں اےک جنگل سے ان کا گذر ہوا۔
درمیان مےں سستانے کے لیے اےک درخت کے سائے مےں بیٹھ گئے۔
s-221
train-s221
درمیان مےں سستانے کے لیے اےک درخت کے سائے مےں بیٹھ گئے۔
انہیں وہاں پر اےک ہڈیوں کا ڈھیر نظر آیا۔
s-222
train-s222
انہیں وہاں پر اےک ہڈیوں کا ڈھیر نظر آیا۔
پہلے نوجوان نے کہا کہ مےں اپنے علم سے اس ہڈیوں کے ڈھیر کو اےک شیر کے ڈھانچے مےں تبدیل کر سکتا ہوں۔
s-223
train-s223
پہلے نوجوان نے کہا کہ مےں اپنے علم سے اس ہڈیوں کے ڈھیر کو اےک شیر کے ڈھانچے مےں تبدیل کر سکتا ہوں۔
اس نے کچھ منتر پڑھے اور ہڈیوں کے ڈھیر پر پھونک ماری۔
s-224
train-s224
اس نے کچھ منتر پڑھے اور ہڈیوں کے ڈھیر پر پھونک ماری۔
اچانک یہ ڈھیر اےک شیر کے ڈھانچے مےں تبدیل ہو گیا۔
s-225
train-s225
اچانک یہ ڈھیر اےک شیر کے ڈھانچے مےں تبدیل ہو گیا۔
دوسرے نوجوان نے کہا کہ مےں اس ڈھانچہ پر گوشت اور پوست چڑھا کر اس مےں خون دوڑا سکتا ہوں, چنانچہ اس نے اپنے علم کے ذریعہ ایسا ہی کیا اور پل بھر مےں اےک شیر کا جسم کھڑا ہو گیا۔
s-226
train-s226

اب تیسرے نوجوان کو جوش آ گیا اور اس نے کہا مےں کیا کسی سے کم ہوں۔
s-227
train-s227
اب تیسرے نوجوان کو جوش آ گیا اور اس نے کہا مےں کیا کسی سے کم ہوں۔
اس مردہ شیر کے جسم مےں جان ڈال کر اس کو زندہ کر سکتا ہوں۔
s-228
train-s228
اس مردہ شیر کے جسم مےں جان ڈال کر اس کو زندہ کر سکتا ہوں۔
اس پورے عمل کے دوران چوتھا نوجوان مسلسل سوچتا رہا اور اس کی دماغ کی بتیاں جل گئیں۔
s-229
train-s229
اس پورے عمل کے دوران چوتھا نوجوان مسلسل سوچتا رہا اور اس کی دماغ کی بتیاں جل گئیں۔
اس نے اپنے ساتھیوں سے کہا:'' بھائیو! کیا آپ سمجھتے ہےں کہ شیر اےک مہذب مخلوق ہے جو زندہ ہونے کے ساتھ ہی آپ لوگوں کا شکریہ ادا کرےگا اور عمر بھر آپ کا احسان_مند ہوگا بلکہ شیر اےک نہایت جنگلی اور ظالم جانور ہے۔
s-230
train-s230

اس کی فطرت کبھی نہیں بدلتی۔
s-231
train-s231
اس کی فطرت کبھی نہیں بدلتی۔
جیسے ہی اس مےں جان آئےگی, یہ ہم لوگوں پر پل پڑےگا اور چیر پھاڑ کر کھا جائےگا۔
s-232
train-s232
جیسے ہی اس مےں جان آئےگی, یہ ہم لوگوں پر پل پڑےگا اور چیر پھاڑ کر کھا جائےگا۔
اس مےں جان ڈالنے سے پہلے مجھے اتنی مہلت دیجئے کہ مےں اپنی جان بچانے کے لیے کسی درخت پر چڑھ جاؤں چنانچہ وہ نہایت پھرتی سے اےک درخت پر چڑھ کر اپنے آپ کو پتوں مےں چھپا لیا۔
s-233
train-s233

اتنے مےں تیسرے نوجوان نے اپنا عمل پورا کیا جس سے شیر کے مردہ جسم مےں جان آ گئی۔
s-234
train-s234
اتنے مےں تیسرے نوجوان نے اپنا عمل پورا کیا جس سے شیر کے مردہ جسم مےں جان آ گئی۔
پھر کیا تھا۔
s-235
train-s235
پھر کیا تھا۔
شیر نے آناً فاناً تینوں احمق نوجوان پر حملہ کر دیا اور ان کو نوالہ بنا کر جنگل مےں غائب ہو گیا۔
s-236
train-s236
شیر نے آناً فاناً تینوں احمق نوجوان پر حملہ کر دیا اور ان کو نوالہ بنا کر جنگل مےں غائب ہو گیا۔
چوتھا نوجوان جو اپنی حاضردماغی سے بچ گیا تھا, درخت سے نیچے اترا اور اپنے تینوں قابل لیکن احمق ساتھیوں کے حشر پر کف افسوس ملتا ہوا اپنے گاؤں کی جانب روانہ ہو گیا۔
s-237
train-s237

تحصیلدار نارائن کھیڑ مسٹر شنکر نے راشن شاپ ڈیلرس کو ہدایت دی کہ وہ اپنے اپنے راشن شاپس سے متعلق ریکارڈس کو درست کر لیں اور اپنی کارکردگی مےں بہتری پیدا کریں۔
s-238
train-s238

تحصیلدار مسٹر شنکر کل تحصیل آفس نارائن کھیڑ مےں منعقدہ راشن شاپس ڈیلرس کے اےک اجلاس کو مخاطب کر رہے تھے۔
s-239
train-s239
تحصیلدار مسٹر شنکر کل تحصیل آفس نارائن کھیڑ مےں منعقدہ راشن شاپس ڈیلرس کے اےک اجلاس کو مخاطب کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ڈیلروں کو چاہیے کہ وہ عوامی نظام تقسیم کے تحت سربراہ کی جانے والی غذائی اجناس کے علاوہ کیروسین, دالیں, میٹھا تیل اور دیگر اجناس کے لیے ڈی ڈی اےک ہی وقت مےں ادا کر دیں تاکہ کارڈ گیرندوں کو اشیا کے حصول مےں دشواریاں نہ ہو سکے۔
s-240
train-s240

ہندوستان کے 12 ویں پنچ سالہ منصوبہ مےں پالیسی اور حکمرانی کے مسائل پر توجہ دی جائیگی جبکہ اس منصوبہ مےں ترقی کی شرح کو 9 تا 9.5 فیصد تک پہونچانے پر زور دیا گیا ہے۔
s-241
train-s241

عوام کا یہ ماننا ہے کہ پبلک سرویس ڈیلیوری کے نظام مےں کرپشن کو لازم و ملزوم کر دیا گیا ہے۔
s-242
train-s242
عوام کا یہ ماننا ہے کہ پبلک سرویس ڈیلیوری کے نظام مےں کرپشن کو لازم و ملزوم کر دیا گیا ہے۔
مکمل منصوبہ_بندی کمیشن کا آج اےک اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کی تھی۔
s-243
train-s243
مکمل منصوبہ_بندی کمیشن کا آج اےک اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کی تھی۔
اس اجلاس مےں اےک پریزیٹیشن کے ذریعہ مذکورہ ترجیحات کا اعلان کیا گیا ہے۔
s-244
train-s244
اس اجلاس مےں اےک پریزیٹیشن کے ذریعہ مذکورہ ترجیحات کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس منصوبہ مےں عوام کی ضروریات اور کرپشن پر ان کی تشویش کا بھی احاطہ کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ معیاری حکمرانی کی فراہمی کو اس منصوبہ مےں اہمیت دی جائیگی۔
s-245
train-s245

اس کے علاوہ سرکاری اسکیمات کے ڈیلیوری سسٹم کی ازسرنو تدوین عمل مےں لائی جائیگی تاکہ کرپشن کو کم سے کم کیا جا سکے۔
s-246
train-s246
اس کے علاوہ سرکاری اسکیمات کے ڈیلیوری سسٹم کی ازسرنو تدوین عمل مےں لائی جائیگی تاکہ کرپشن کو کم سے کم کیا جا سکے۔
اس پریزینٹیشن مےں کہا گیا ہے کہ شہریوں سے ملنے والی اطلاعات اور ردعمل سے پتہ چلتا ہے کہ ملک مےں عمومی طور پر حکمرانی اور پبلک سرویس ڈیلیوری کے تعلق سے ناراضگی پائی جاتی ہے۔
s-247
train-s247
اس پریزینٹیشن مےں کہا گیا ہے کہ شہریوں سے ملنے والی اطلاعات اور ردعمل سے پتہ چلتا ہے کہ ملک مےں عمومی طور پر حکمرانی اور پبلک سرویس ڈیلیوری کے تعلق سے ناراضگی پائی جاتی ہے۔
عوام کا یہ ماننا ہے کہ پبلک سرویس ڈیلیوری کے نظام مےں کرپشن کو لازم و ملزوم کر دیا گیا ہے۔
s-248
train-s248
عوام کا یہ ماننا ہے کہ پبلک سرویس ڈیلیوری کے نظام مےں کرپشن کو لازم و ملزوم کر دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر منموہن سنگھ نے مکمل منصوبہ_بندی کمیشن کے اجلاس مےں اپنے ریمارکس مےں کہا کہ یہ بہت اہمیت کی حامل ہے کہ 9 تا 9.5 فیصد شرح ترقی کو یقینی بنانے کے عمل مےں اقتصادی استحکام کو یقینی بنایا جائے۔
s-249
train-s249

انہوں نے کہا کہ وسائل اہمیت کے حامل ہےں اور ہمیں اس کا اعتراف کرنا ہوگا۔
s-250
train-s250
انہوں نے کہا کہ وسائل اہمیت کے حامل ہےں اور ہمیں اس کا اعتراف کرنا ہوگا۔
منصوبہ_بندی کمیشن اور وزارت فینانس کو مرکز اور ریاستوں کے منصوبوں کے لئے رقم کے مختص کرنے سے قبل حقیقت_پسندانہ جائزہ لینا اور مل بیٹھ کر سوچنا ضروری ہے۔
s-251
train-s251

بعدازاں صحافیوں کو اجلاس کی تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے منصوبہ_بندی کمیشن کے نائب صدر نشین مسٹر مونتیک سنگھ اہلوالیہ نے کہا کہ اجلاس مےں اس بات پر عمومی اتفاق رائے تھا کہ کمیشن کو پالیسی اور حکمرانی اصلاحات پر توجہ مرکوز کرنا چاہیئے۔
s-252
train-s252

اس کونسل مےں وزیر اعظم 'مرکزی وزرا اور چیف منسٹرس شامل ہیں۔
s-253
train-s253
اس کونسل مےں وزیر اعظم 'مرکزی وزرا اور چیف منسٹرس شامل ہیں۔
وزیر اعظم نے کمیشن سے کہا کہ قومی ترقیاتی کونسل کا اجلاس ماہ جولائی مےں منعقد ہونا چاہیئے تاکہ منصوبہ دستاویزات کو اجلاس کی منظوری مل سکے۔
s-254
train-s254
وزیر اعظم نے کمیشن سے کہا کہ قومی ترقیاتی کونسل کا اجلاس ماہ جولائی مےں منعقد ہونا چاہیئے تاکہ منصوبہ دستاویزات کو اجلاس کی منظوری مل سکے۔
آئندہ پنچ سالہ منصوبہ 2012 - 2017 مےں صد فیصد بالغ خواندگی کو یقینی بنانے پر زور دیا جا رہا ہے۔
s-255
train-s255
آئندہ پنچ سالہ منصوبہ 2012 - 2017 مےں صد فیصد بالغ خواندگی کو یقینی بنانے پر زور دیا جا رہا ہے۔
گیارہویں پنچ سالہ منصوبہ مےں ملک مےں 9 فیصد شرح ترقی کا نشانہ مقرر کیا گیا تھا تاہم اےک اندازہ کے مطابق ملک نے اس معیاد کے دوران 8.2 فیصد کی شرح سے ترقی کی ہے۔
s-256
train-s256

مسٹر اہلوالیہ نے کہا کہ اب ملک کو نئے چیلنجس بھی درپیش ہےں جس کے لئے نئی پہل کی ضرورت ہے۔
s-257
train-s257
مسٹر اہلوالیہ نے کہا کہ اب ملک کو نئے چیلنجس بھی درپیش ہےں جس کے لئے نئی پہل کی ضرورت ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ ماحولیاتی تشویش کو بھی ذہن مےں رکھا جائے اور اعلی_ترین شرح سے ترقی کو یقینی بنایا جائے۔
s-258
train-s258
وزیر اعظم نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ ماحولیاتی تشویش کو بھی ذہن مےں رکھا جائے اور اعلی_ترین شرح سے ترقی کو یقینی بنایا جائے۔
سائبر آباد پولیس نے دو بین_ریاستی اور بین_ضلعی سارقوں کی ٹولیوں کو گرفتار کرتے ہوئے دیڑھ کیلو سونا 5 کیلو چاندی, لیاپ_ٹاپ اور الیکٹرانک اشیا۶ کو ضبط کر لیا جن کی مالیت 35 لاکھ سے زائد بتائی گئی ہے۔
s-259
train-s259

کمشنر سائبر آباد مسٹر ڈی ترمل راو نے آج یہاں اےک پریس کانفرنس کے دوران ان سارقوں کو پیش کیا۔
s-260
train-s260
کمشنر سائبر آباد مسٹر ڈی ترمل راو نے آج یہاں اےک پریس کانفرنس کے دوران ان سارقوں کو پیش کیا۔
انہوں نے بتایا کہ وجئے واڑہ کا ساکن ڈی کونڈا رام بابو 38 سالہ کو گرفتار کر لیا گیا جو تقریبا 20 سال سے سرقہ کی وارداتوں مےں ملوث ہے۔
s-261
train-s261
انہوں نے بتایا کہ وجئے واڑہ کا ساکن ڈی کونڈا رام بابو 38 سالہ کو گرفتار کر لیا گیا جو تقریبا 20 سال سے سرقہ کی وارداتوں مےں ملوث ہے۔
رام بابو سرور نگر, دیورکنڈہ, سعیدآباد, بوئن پلی حدود مےں وارداتیں انجام دے چکا ہے۔
s-262
train-s262
رام بابو سرور نگر, دیورکنڈہ, سعیدآباد, بوئن پلی حدود مےں وارداتیں انجام دے چکا ہے۔
سال 2009 مےں جیل سے رہا ہونے کے بعد بھی اس نے سرقہ کی وارداتیں انجام دیں۔
s-263
train-s263
سال 2009 مےں جیل سے رہا ہونے کے بعد بھی اس نے سرقہ کی وارداتیں انجام دیں۔
اس کے علاوہ پولیس نے ایم یادگیری ساکن محبوب نگر کو بھی گرفتار کر لیا۔
s-264
train-s264
اس کے علاوہ پولیس نے ایم یادگیری ساکن محبوب نگر کو بھی گرفتار کر لیا۔
یہ دونوں علحدہ طور پر سرقہ کی وارداتیں انجام دیتے تھے۔
s-265
train-s265
یہ دونوں علحدہ طور پر سرقہ کی وارداتیں انجام دیتے تھے۔
اس کے علاوہ سائبر آباد سی سی ایس ٹیم نے محمد کمال 28 سال اور محمد عامر 22 سال ساکنان مغربی بنگال کو گرفتار کر لیا۔
s-266
train-s266
اس کے علاوہ سائبر آباد سی سی ایس ٹیم نے محمد کمال 28 سال اور محمد عامر 22 سال ساکنان مغربی بنگال کو گرفتار کر لیا۔
یہ ٹولیاں کل 44 وارداتوں مےں ملوث پائی گئیں ہےں۔
s-267
train-s267
یہ ٹولیاں کل 44 وارداتوں مےں ملوث پائی گئیں ہےں۔
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے اسپیشل آفیسر و کمشنر مسٹر ایس پی سنگھ نے بلدیہ کے 150 حلقوں کی حد_بندی سے متعلق ڈرافٹ پلان مع مختلف سیاسی جماعتوں کی تجاویز کے حکومت کو روانہ کر دی ہیں۔
s-268
train-s268

حکومت اگر اس پلان ہی کو منظور کرتے ہوئے جی او جاری کرتی ہے تو ہر ایک بلدی وارڈ 29000 ہزار تا 35000 ہزار ووٹرس پر مشتمل ہوگا اور ہر وارڈ میں 30 پولنگ اسٹیشن قائم کرنے پڑیں گے۔
s-269
train-s269

عظیم۔تر بلدیہ حیدرآباد 18 سرکلس پر مشتمل ہے۔
s-270
train-s270
عظیم۔تر بلدیہ حیدرآباد 18 سرکلس پر مشتمل ہے۔
وارڈز کی منظوری کے بعد بلدیہ انتخابات کی تیاری کا آغاز کرےگی۔
s-271
train-s271
وارڈز کی منظوری کے بعد بلدیہ انتخابات کی تیاری کا آغاز کرےگی۔
ریاستی ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق ماہ اگست 09 سے قبل گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی تشکیل کے لیے انتخابات کا انعقاد عمل میں لانا ضروری ہے لیکن اسپیشل کمشنر بلدیہ مسٹر ایم ٹی کرشنا بابو کے مطابق بلدیہ کے لیے ماہ اگست سے قبل انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔
s-272
train-s272

انتخابات کی تیاری کے لیے بلدیہ کو وقت درکار ہوگا۔
s-273
train-s273
انتخابات کی تیاری کے لیے بلدیہ کو وقت درکار ہوگا۔
اگر حکومت نومبر یا دسمبر 09 میں انتخابات کا انعقاد عمل میں لانے کے احکامات دیتی ہے تو بلدیہ کے لیے سہولت ہوگی۔
s-274
train-s274
اگر حکومت نومبر یا دسمبر 09 میں انتخابات کا انعقاد عمل میں لانے کے احکامات دیتی ہے تو بلدیہ کے لیے سہولت ہوگی۔
چونکہ بلدیہ کا عملہ گذشتہ چھ ماہ سے انتخابی سرگرمیوں ہی سے وابستہ ہے۔
s-275
train-s275
چونکہ بلدیہ کا عملہ گذشتہ چھ ماہ سے انتخابی سرگرمیوں ہی سے وابستہ ہے۔
بلدیہ کے کئی پراجکٹس عہدیداروں کی عدم_دستیابی کے باعث زیر التوا ہیں۔
s-276
train-s276
بلدیہ کے کئی پراجکٹس عہدیداروں کی عدم_دستیابی کے باعث زیر التوا ہیں۔
اس وقت عہدیداروں کو ترقیاتی پراجکٹس پر اپنی توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے۔
s-277
train-s277
اس وقت عہدیداروں کو ترقیاتی پراجکٹس پر اپنی توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے۔
ہندوستان کی اسٹار خاتون کھلاڑی سائنا نیہوال کو بیڈمنٹن کی تازہ_ترین عالمی درجہ_بندی مےں اےک مقام کا نقصان اٹھانا پڑا ہے اور اب وہ تیسرے مقام سے نقصان کے بعد چوتھے مقام پر پہنچ گئی ہیں۔
s-278
train-s278

خواتین کے ڈبلز زمرے مےں دولت مشترکہ کھیلوں مےں طلائی تمغہ حاصل کرنے والی ہندوستانی جوڑی جوالا گٹّا اور اشونی پونپا کو دو مقام کی تنزلی کا سامنا کرنا پڑا وہ اب 20ویں مقام پر پہنچ گئے ہیں۔
s-279
train-s279

s-280
train-s280

مکسڈ ڈبلز مےں وی ڈیجو اور جوالا گٹا بھی دو مقامات کے نقصان کے بعد 21ویں مقام پر پہنچ گئے ہیں۔
s-281
train-s281
مکسڈ ڈبلز مےں وی ڈیجو اور جوالا گٹا بھی دو مقامات کے نقصان کے بعد 21ویں مقام پر پہنچ گئے ہیں۔
مہاراشٹرا مےں شیوسینا کی سیاست صرف عوام کو مصیبت_زدہ بنانے کے لیے ہوتی ہے۔
s-282
train-s282
مہاراشٹرا مےں شیوسینا کی سیاست صرف عوام کو مصیبت_زدہ بنانے کے لیے ہوتی ہے۔
سستی مقبولیت حاصل کرنے کے لیے اپنی کھوئی ساکھ کو دوبارہ بحال کرنے چیتاپور نیوکلیر پلانٹ کے خلاف مقامی عوام کے احتجاج کو تشدد کا رُخ دے دیا۔
s-283
train-s283
سستی مقبولیت حاصل کرنے کے لیے اپنی کھوئی ساکھ کو دوبارہ بحال کرنے چیتاپور نیوکلیر پلانٹ کے خلاف مقامی عوام کے احتجاج کو تشدد کا رُخ دے دیا۔
اس واقعہ مےں رتناگری مےں مسلمانوں پر پولیس فائرنگ اور اےک مسلم شخص کی موت کے علاوہ دیگر مسلم خواتین اور بچے بھی پولیس کی اذیت کا شکار بنے۔
s-284
train-s284
اس واقعہ مےں رتناگری مےں مسلمانوں پر پولیس فائرنگ اور اےک مسلم شخص کی موت کے علاوہ دیگر مسلم خواتین اور بچے بھی پولیس کی اذیت کا شکار بنے۔
ضلع رتناگری کے موضع نیٹ کا مسلم نوجوان 30 سالہ تبریز شیخکر کی پولیس فائرنگ مےں موت اور اپنے اکلوتے بیٹے سے محروم ہونے والی ماں کی ممتا بھری آہوں کے درمیان 26 سالہ تبریز کی بیوہ کی چیخیں سیاستدانوں کو سنائی نہیں دیں۔
s-285
train-s285

پولیس نے معصوم بچوں کو بھی اپنا نشانہ بنایا۔
s-286
train-s286
پولیس نے معصوم بچوں کو بھی اپنا نشانہ بنایا۔
خواتین کو گھسیٹ کر پولیس اسٹیشن لے گئی۔
s-287
train-s287
خواتین کو گھسیٹ کر پولیس اسٹیشن لے گئی۔
یہ لوگ پیر سے اپنے علاقہ مےں نیوکلیر پلانٹ کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاج کر رہے تھے مگر شیوسینا کے قائدین نے اس پرامن احتجاج کو پرتشدد بنا کر صورتحال کو مزید کشیدہ بنا دیا۔
s-288
train-s288

اس علاقہ کے عوام غریب اور روزانہ کی اُجرت پر کام کرنے والے ہیں۔
s-289
train-s289
اس علاقہ کے عوام غریب اور روزانہ کی اُجرت پر کام کرنے والے ہیں۔
ان کی ذرائع آمدنی صرف ماہی_گیری ہے۔
s-290
train-s290
ان کی ذرائع آمدنی صرف ماہی_گیری ہے۔
پولیس ظلم و زیادتی کے خلاف احتجاج کرنے والے عوام پر اےک گھنٹہ تک فائرنگ کے واقعہ کا کسی بھی سیاسی پارٹی نے نوٹ نہیں لیا۔
s-291
train-s291
پولیس ظلم و زیادتی کے خلاف احتجاج کرنے والے عوام پر اےک گھنٹہ تک فائرنگ کے واقعہ کا کسی بھی سیاسی پارٹی نے نوٹ نہیں لیا۔
پولیس اسٹیشن کے باہر پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو پولیس کے عملہ نے بےتحاشہ مار پیٹ کی۔
s-292
train-s292
پولیس اسٹیشن کے باہر پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو پولیس کے عملہ نے بےتحاشہ مار پیٹ کی۔
ان پر گولیاں چلائیں۔
s-293
train-s293
ان پر گولیاں چلائیں۔
پولیس نے مسلم طلبا کو بھی نہیں بخشا جو پرامن طریقہ سے اپنے سالانہ امتحان لکھ کر واپس ہو رہے تھے۔
s-294
train-s294
پولیس نے مسلم طلبا کو بھی نہیں بخشا جو پرامن طریقہ سے اپنے سالانہ امتحان لکھ کر واپس ہو رہے تھے۔
16 سالہ نصیرالدین بھی پولیس فائرنگ کی زد مےں آ گیا اور اےک طالب علم الطاف سولکر کے دائیں پیر مےں گولی لگ گئی اور دوسرا مسلم کمسن دواخانہ مےں آئی سی یو مےں زیر علاج ہے جس کے سر پر گولی لگی تھی۔
s-295
train-s295

پولیس کی فائرنگ نے نیٹ موضع کے عوام پر گہرے زخم چھوڑے ہیں۔
s-296
train-s296
پولیس کی فائرنگ نے نیٹ موضع کے عوام پر گہرے زخم چھوڑے ہیں۔
فائرنگ کے ذریعہ پولیس عوام کی آواز کو دبا کر انھیں خوف_زدہ کرنا چاہتی ہے۔
s-297
train-s297
فائرنگ کے ذریعہ پولیس عوام کی آواز کو دبا کر انھیں خوف_زدہ کرنا چاہتی ہے۔
اس کی سانسیں چل رہی تھی مگر بعد ازاں پولیس نے اسے جیپ مےں بھی گولی مار کر اس کی نعش دواخانہ منتقل کر دی۔
s-298
train-s298
اس کی سانسیں چل رہی تھی مگر بعد ازاں پولیس نے اسے جیپ مےں بھی گولی مار کر اس کی نعش دواخانہ منتقل کر دی۔
یہ واقعہ بادی النظر مےں پولیس کے ہاتھوں قتل کا معاملہ ہے۔
s-299
train-s299
یہ واقعہ بادی النظر مےں پولیس کے ہاتھوں قتل کا معاملہ ہے۔
مگر پولیس اس کیس کو شیوسینا کے احتجاج کی آڑ مےں دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔
s-300
train-s300
مگر پولیس اس کیس کو شیوسینا کے احتجاج کی آڑ مےں دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔
Edit as list • Text view • Dependency trees