Sentence view
Universal Dependencies - Urdu - UDTB
Language | Urdu |
---|
Project | UDTB |
---|
Corpus Part | train |
---|
Annotation | Bhat, Riyaz Ahmad; Zeman, Daniel |
---|
showing 1 - 100 of 4043 • next
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اےک پریس نوٹ کے بموجب بورڈ کی مجلس عاملہ کا اےک اجلاس حیدرآباد مےں 23 اور 24 اپریل کو منعقد ہو رہا ہے۔
s-1
train-s1

اس اجلاس کی صدارت مولانا سید رابع حسنی ندوی صدر بورڈ کریں_گے۔
s-2
train-s2
اس اجلاس کی صدارت مولانا سید رابع حسنی ندوی صدر بورڈ کریں_گے۔
اجلاس مےں بابری مسجد کے سلسلہ مےں الہ_آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ مےں اپیل داخل کرنے کا جائزہ لیا جائے_گا۔
s-3
train-s3

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اب تک چار اپیلیں اترپردیش سنی وقف بورڈ, محمد ہاشم انصاری اور مصباح الدین کی جانب سے داخل کروائی ہےں اور مزید چار اپیلیں داخل کروانا پیش نظر ہے۔
s-4
train-s4

اس کے علاوہ مزید چار اپیلیں زیر سماعت ہےں۔
s-5
train-s5
اس کے علاوہ مزید چار اپیلیں زیر سماعت ہےں۔
اس اجلاس مےں اطفال کے حق تعلیم کے قانون کا جائزہ بھی لیا جائے_گا۔
s-6
train-s6
اس اجلاس مےں اطفال کے حق تعلیم کے قانون کا جائزہ بھی لیا جائے_گا۔
اس قانون کا نفاذ یکم اپریل 2010 ء سے عمل مےں آ چکا ہے۔
s-7
train-s7
اس قانون کا نفاذ یکم اپریل 2010 ء سے عمل مےں آ چکا ہے۔
اس قانون کے مقاصد بہت اچھے ہےں, لیکن قانون اس طرح مدون کیا گیا ہے کہ اس سے دینی مدارس پر سخت ضرب پڑتی ہے۔
s-8
train-s8
اس قانون کے مقاصد بہت اچھے ہےں, لیکن قانون اس طرح مدون کیا گیا ہے کہ اس سے دینی مدارس پر سخت ضرب پڑتی ہے۔
نیز اقلیتی تعلیمی اداروں کے حقوق اور ان کی آزادی متاثر ہوتی ہے۔
s-9
train-s9
نیز اقلیتی تعلیمی اداروں کے حقوق اور ان کی آزادی متاثر ہوتی ہے۔
اس مسودہ قانون مےں ترمیم کے وعدے کیے جانے کے باوجود متعلقہ وزیر نے راجیہ سبھا مےں پیش کرنے سے پہلے اس مےں ترمیم نہیں کی۔
s-10
train-s10
اس مسودہ قانون مےں ترمیم کے وعدے کیے جانے کے باوجود متعلقہ وزیر نے راجیہ سبھا مےں پیش کرنے سے پہلے اس مےں ترمیم نہیں کی۔
چنانچہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے راجیہ سبھا کے مسلم ارکان کے تعاون سے اس کو مسلک کمیٹی کے سپرد کروایا ہے۔
s-11
train-s11
چنانچہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے راجیہ سبھا کے مسلم ارکان کے تعاون سے اس کو مسلک کمیٹی کے سپرد کروایا ہے۔
بورڈ کے اجلاس مےں اس بل کے نقائص کا جائزہ لے کر اس مےں ترمیمات کروانے پر غور کیا جائے_گا۔
s-12
train-s12
بورڈ کے اجلاس مےں اس بل کے نقائص کا جائزہ لے کر اس مےں ترمیمات کروانے پر غور کیا جائے_گا۔
بورڈ کے اجلاس مےں ٹیکس کے نئے قانون کا بھی جائزہ لیا جائے_گا جو آئندہ سال سے موجودہ انکم ٹیکس قانون کی جگہ لینے والا ہے۔
s-13
train-s13
بورڈ کے اجلاس مےں ٹیکس کے نئے قانون کا بھی جائزہ لیا جائے_گا جو آئندہ سال سے موجودہ انکم ٹیکس قانون کی جگہ لینے والا ہے۔
مسٹر سدرشن ریڈی کے حق میں بعض مسلم تنظیموں نے سرگرمی سے مہم چلائی تھی جس میں قابل ذکر مومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس کے علاوہ حیدرآباد زکوا و چیارٹیبل ٹرسٹ کے نام شامل ہیں۔
s-14
train-s14

میناریٹی ویلفیر قائدین نے نومنتخبہ رکن پارلیمان مسٹر سریش کمار شیٹکار اور نومنتخبہ رکن اسمبلی مسٹر پی کشٹاریڈی سے میناریٹیز کو درپیش مسائل کے حل کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔
s-15
train-s15

منڈل ڈیولپمنٹ آفسیر گجویل شریمتی وتسلا دیوی نے سیاست نیوز کو بتایا کہ منڈل پریشد کا سہ_ماہی جنرل باڈی اجلاس صدر منڈل پریشد این ستیہ لکشمی کی زیر صدارت 29 مئی کو 11 بجے دن میٹنگ ہال میں منعقد ہوگا۔
s-16
train-s16

اس اجلاس میں نومنتخب رکن اسمبلی گجویل ٹی نرساریڈی شرکت کریں گے۔
s-17
train-s17
اس اجلاس میں نومنتخب رکن اسمبلی گجویل ٹی نرساریڈی شرکت کریں گے۔
ایم پی ڈی او نے منڈل کے سرپنچس ایم پی ٹی سیز کے علاوہ متعلقہ عہدیداروں سے اس اجلاس میں شرکت کرنے کی خواہش کی ہے۔
s-18
train-s18
ایم پی ڈی او نے منڈل کے سرپنچس ایم پی ٹی سیز کے علاوہ متعلقہ عہدیداروں سے اس اجلاس میں شرکت کرنے کی خواہش کی ہے۔
کڑپہ لوک سبھا حلقہ کے لیے ضمنی انتخابات مےں 42 امیدوار مقابلہ کر رہے ہیں۔
s-19
train-s19
کڑپہ لوک سبھا حلقہ کے لیے ضمنی انتخابات مےں 42 امیدوار مقابلہ کر رہے ہیں۔
پرچہ نامزدگی سے دستبرداری کی آج آخری تاریخ تھی۔
s-20
train-s20
پرچہ نامزدگی سے دستبرداری کی آج آخری تاریخ تھی۔
حلقہ اسمبلی پولی ویندلہ کے لیے 25 امیدوار انتخابی دوڑ مےں شامل ہیں۔
s-21
train-s21
حلقہ اسمبلی پولی ویندلہ کے لیے 25 امیدوار انتخابی دوڑ مےں شامل ہیں۔
ان دو حلقوں کے لیے رائے دہی 8 مئی کو ہوگی۔
s-22
train-s22
ان دو حلقوں کے لیے رائے دہی 8 مئی کو ہوگی۔
الیکشن کمیشن نے وائی ایس آر کانگریس پارٹی کو انتخابی نشان سیلنگ فین مختص کیا ہے۔
s-23
train-s23
الیکشن کمیشن نے وائی ایس آر کانگریس پارٹی کو انتخابی نشان سیلنگ فین مختص کیا ہے۔
حکمراں کانگریس نے وزیر صحت ڈی ایل رویندر ریڈی اور اپوزیشن تلگو دیشم راجیہ سبھا رکن ایم وی میسورا ریڈی کو کڑپہ سے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔
s-24
train-s24

پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات کو بحال کرنے کے لیے حکومت نے آج اپنی اجازت دے دی ہے۔
s-25
train-s25
پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات کو بحال کرنے کے لیے حکومت نے آج اپنی اجازت دے دی ہے۔
احمد کے بموجب اگر دونوں ہی ٹیمیں اپنے شیڈول مےں معمولی تبدیلی کرتے ہےں تو رواں برس ہند - پاک سیریز کا انعقاد یقنی ہوگا۔
s-26
train-s26
احمد کے بموجب اگر دونوں ہی ٹیمیں اپنے شیڈول مےں معمولی تبدیلی کرتے ہےں تو رواں برس ہند - پاک سیریز کا انعقاد یقنی ہوگا۔
وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے گزشتہ شام یہاں اےک تقریب مےں میڈیا نمائندوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے ہند - پاک سیریز کے لیے صرف تعاونی کردار ادا کیا جائےگا کیونکہ پاکستان کے ساتھ سیریز کا فیصلہ بی سی سی آئی کو کرنا ہے۔
s-27
train-s27

پاکستانی ٹی وی چینل جیو نیوز کے بموجب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سی او او سبحان احمد نے کہا کہ بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی) سے ہند پاک کرکٹ روبط کے احیاء کے لیے سرکاری طور پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
s-28
train-s28

نیز آئی پی ایل کے بعد سیریز کے متعلق مزید تبادلہ خیال ہوگا۔
s-29
train-s29
نیز آئی پی ایل کے بعد سیریز کے متعلق مزید تبادلہ خیال ہوگا۔
احمد کے بموجب اگر دونوں ہی ٹیمیں اپنے شیڈول مےں معمولی تبدیلی کرتے ہےں تو رواں برس ہند - پاک سیریز کا انعقاد یقنی ہوگا۔
s-30
train-s30
احمد کے بموجب اگر دونوں ہی ٹیمیں اپنے شیڈول مےں معمولی تبدیلی کرتے ہےں تو رواں برس ہند - پاک سیریز کا انعقاد یقنی ہوگا۔
واضح رہے موہالی مےں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2011 ء کے سیمی فائنل مےں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات کے بعد پڑوسی ممالک کے کرکٹ تعلقات مےں مثبت پیش_قدمی دیکھی جا رہی ہے۔
s-31
train-s31

علاوہ ازیں ٹیموں کے مصروف_ترین شیڈول کے باعث رواں برس سیریز غیریقینی ہے تاہم کوششیں جاری ہیں۔
s-32
train-s32
علاوہ ازیں ٹیموں کے مصروف_ترین شیڈول کے باعث رواں برس سیریز غیریقینی ہے تاہم کوششیں جاری ہیں۔
اور اپنی محتاجی و ناداری کی شکایت کی تو حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ'' اللہ تعالیٰ کا خوف رکھو اور صبر کرو اور کثرت سے لاحول ولاقو الا باللّٰہ العلی العظیم پڑھتے رہو''۔
s-33
train-s33

حضرت عوف رضی اللہ عنہ نے گھر پہنچ کر اپنی بیوی سے بتایا اور دونوں نے پڑھنا شروع کر دیا۔
s-34
train-s34
حضرت عوف رضی اللہ عنہ نے گھر پہنچ کر اپنی بیوی سے بتایا اور دونوں نے پڑھنا شروع کر دیا۔
تمام معنی باہم مناسبت رکھتے ہےں اور سب کا خلاصہ یہ ہے کہ آدمی اللہ تعالیٰ سے صحیح معنی مےں ڈر جائے۔
s-35
train-s35
تمام معنی باہم مناسبت رکھتے ہےں اور سب کا خلاصہ یہ ہے کہ آدمی اللہ تعالیٰ سے صحیح معنی مےں ڈر جائے۔
جو صحیح معنی مےں ڈر جائےگا تو وہ ہر گناہ سے بچے گا اور احکام خداوندی کا پابند ہو جائےگا۔
s-36
train-s36
جو صحیح معنی مےں ڈر جائےگا تو وہ ہر گناہ سے بچے گا اور احکام خداوندی کا پابند ہو جائےگا۔
اسی کو تقویٰ کہتے ہےں اور اس پر عمل کرنے والے کو متقی کہتے ہیں۔
s-37
train-s37
اسی کو تقویٰ کہتے ہےں اور اس پر عمل کرنے والے کو متقی کہتے ہیں۔
پرہیزگاری دین و دنیا دونوں جہاں مےں کام آنے والی ہے اور دونوں جہاں مےں اس کا فائدہ ہے۔
s-38
train-s38
پرہیزگاری دین و دنیا دونوں جہاں مےں کام آنے والی ہے اور دونوں جہاں مےں اس کا فائدہ ہے۔
قرآن کریم مےں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ'' اللہ کے نزدیک زیادہ عزت والا وہی ہے, جو زیادہ پرہیزگار ہے''۔
s-39
train-s39
قرآن کریم مےں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ'' اللہ کے نزدیک زیادہ عزت والا وہی ہے, جو زیادہ پرہیزگار ہے''۔
اےک جگہ یوں فرماتا ہے کہ'' اللہ تعالیٰ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے''۔
s-40
train-s40
اےک جگہ یوں فرماتا ہے کہ'' اللہ تعالیٰ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے''۔
اس آیت کریمہ کا شان نزول یہ ہے کہ حضرت عوف بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فرزند کو مشرکین نے قید کر لیا تو وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت مےں حاضر ہوئے
s-41
train-s41

اور عرض کیا کہ'' مشرکین نے میرے بیٹے کو قید کر لیا ہے''
s-42
train-s42
اور عرض کیا کہ'' مشرکین نے میرے بیٹے کو قید کر لیا ہے''
اور اپنی محتاجی و ناداری کی شکایت کی تو حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ'' اللہ تعالیٰ کا خوف رکھو اور صبر کرو اور کثرت سے لاحول ولاقو الا باللّٰہ العلی العظیم پڑھتے رہو''۔
s-43
train-s43
اور اپنی محتاجی و ناداری کی شکایت کی تو حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ'' اللہ تعالیٰ کا خوف رکھو اور صبر کرو اور کثرت سے لاحول ولاقو الا باللّٰہ العلی العظیم پڑھتے رہو''۔
حضرت عوف رضی اللہ عنہ نے گھر پہنچ کر اپنی بیوی سے بتایا اور دونوں نے پڑھنا شروع کر دیا۔
s-44
train-s44
حضرت عوف رضی اللہ عنہ نے گھر پہنچ کر اپنی بیوی سے بتایا اور دونوں نے پڑھنا شروع کر دیا۔
وہ ابھی پڑھ ہی رہے تھے کہ بیٹے نے دروازہ کھٹکھٹایا۔
s-45
train-s45
وہ ابھی پڑھ ہی رہے تھے کہ بیٹے نے دروازہ کھٹکھٹایا۔
باپ نے دروازہ کھولا اور بیٹے سے رہا ہونے کی کیفیت معلوم کی۔
s-46
train-s46
باپ نے دروازہ کھولا اور بیٹے سے رہا ہونے کی کیفیت معلوم کی۔
تو بیٹے نے جواب دیا کہ'' دشمن غافل ہو گئے اور مےں بآسانی ان کے پاس سے نکل آیا اور چلتے ہوئے ان کی چار ہزار بکریاں بھی ساتھ لے آیا''۔
s-47
train-s47

حضرت عوف رضی اللہ عنہ نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت مےں حاضر ہو کر ان بکریوں کے بارے مےں دریافت کیا کہ'' کیا یہ بکریاں ان کے لیے حلال ہیں؟
s-48
train-s48

'' تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت عطا فرمائی اور فرمایا کہ'' تمہارے تقویٰ اور لاحول ولاقو الا باللّٰہ کی کثرت کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے تمہاری غیب سے مدد فرمائی ہے''۔
s-49
train-s49

ابھی سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ جملہ مکمل فرمایا تھا کہ طائر_سدرہ حضرت جبرئیل علیہ السلام حاضر ہوئے اور فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تائید مےں مذکورہ آیت کریمہ سنائی۔
s-50
train-s50

اس سے کئی باتیں معلوم ہوئیں۔
s-51
train-s51
اس سے کئی باتیں معلوم ہوئیں۔
(1) تقویٰ کی برکت دنیا مےں بھی ظاہر ہوتی ہے۔
s-52
train-s52
(1) تقویٰ کی برکت دنیا مےں بھی ظاہر ہوتی ہے۔
(2) تقویٰ سے مصیبتیں دُور ہوتی ہےں۔
s-53
train-s53
(2) تقویٰ سے مصیبتیں دُور ہوتی ہےں۔
(3) روزی مےں کشادگی ہوتی ہے۔
s-54
train-s54
(3) روزی مےں کشادگی ہوتی ہے۔
(4) کثرت لاحول ولاقو الا باللّٰہ وسعت رزق کے لیے اکسیر ہے۔
s-55
train-s55
(4) کثرت لاحول ولاقو الا باللّٰہ وسعت رزق کے لیے اکسیر ہے۔
ایک اعلیٰ سطحی مفتی اعظم نے پاکستان کے علمائے دین کے خلاف جہاد کرنے کا اعلان کرنے کی اپیل کی ہے۔
s-56
train-s56
ایک اعلیٰ سطحی مفتی اعظم نے پاکستان کے علمائے دین کے خلاف جہاد کرنے کا اعلان کرنے کی اپیل کی ہے۔
قاہرہ میں واقع الازہر یونیورسٹی کے مفتی اعظم محمد سید طنطوی نے سنٹرل امام حسین کونسل سے دہشت_گردوں کے صدرنشین غضنفر مہدی سے ملاقات کے دوران یہ ریمارکس کیے۔
s-57
train-s57

ایسے دہشتگردوں کو اسلام سے خارج کر دیا جانا چاہیے۔
s-58
train-s58
ایسے دہشتگردوں کو اسلام سے خارج کر دیا جانا چاہیے۔
اب یہ علما اور مشائخ کا فرض اور ذمہ_داری ہے کہ وہ گمراہ دہشتگردوں کو راہ راست پر لانے کی پوری کوشش کریں تاہم کوششوں کے باوجود اگر دہشت_گرد اپنی اصلاح نہیں کرتے تو ان کے خلاف جہاد کا اعلان کر دیا جانا چاہیے۔
s-59
train-s59

اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو مستحکم، دہشت گردی سے پاک اور ایک خوش_حال ملک میں تبدیل کر دے۔
s-60
train-s60

پاکستان میں وسائل کی کوئی کمی نہیں ہے۔
s-61
train-s61
پاکستان میں وسائل کی کوئی کمی نہیں ہے۔
مسٹر طنطوی نے تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کے حالیہ بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی دستور میں واضح طور پر تحریر ہے کہ ایسی کوئی قانون_سازی نہیں کی جا سکتی جو اسلامی تعلیمات یا مکتبہ فکر کے مغائر ہو۔
s-62
train-s62

صوفی محمد نے عدالت عالیہ، پارلیمنٹ اور جمہوری طرز حکومت کو غیر_اسلامی قرار دیا تھا۔
s-63
train-s63
صوفی محمد نے عدالت عالیہ، پارلیمنٹ اور جمہوری طرز حکومت کو غیر_اسلامی قرار دیا تھا۔
شہر نظام_آباد میں کل شام بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے بعض مقامات پر درخت زمین_بوس ہو گئے۔
s-64
train-s64
شہر نظام_آباد میں کل شام بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے بعض مقامات پر درخت زمین_بوس ہو گئے۔
رورل ایس آئی مسٹر جانکی ریڈی نے بتایا کہ پولیس کو تحقیقات کرنے کے لیے مقام حادثہ پر جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ سڑک پر جگہ جگہ درخت پڑے ہوئے تھے چنانچہ بڑی مشکل سے درختوں کو ہٹا کر وہاں تک پہنچے۔
s-65
train-s65

اس کے علاوہ اس راستہ سے جانے والی سواریوں کو بھی مشکلات پیش آئی ہیں۔
s-66
train-s66
اس کے علاوہ اس راستہ سے جانے والی سواریوں کو بھی مشکلات پیش آئی ہیں۔
ویکلی مارکٹ چوراستہ کے پاس موجود برقی کھمبے سے آگ بھڑک اٹھی۔
s-67
train-s67
ویکلی مارکٹ چوراستہ کے پاس موجود برقی کھمبے سے آگ بھڑک اٹھی۔
رورل ایس آئی مسٹر جانکی ریڈی نے بتایا کہ پولیس کو تحقیقات کرنے کے لیے مقام حادثہ پر جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ سڑک پر جگہ جگہ درخت پڑے ہوئے تھے چنانچہ بڑی مشکل سے درختوں کو ہٹا کر وہاں تک پہنچے۔
s-68
train-s68

طوفانی بارش اور ژالہ_باری کی وجہ سے کھیت مزدوروں کو بھی اپنے مکانات واپس ہونے میں بے_حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
s-69
train-s69
طوفانی بارش اور ژالہ_باری کی وجہ سے کھیت مزدوروں کو بھی اپنے مکانات واپس ہونے میں بے_حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
تیز ہواؤں کی وجہ سے برقی سربراہی میں بھی خلل پڑا۔
s-70
train-s70
تیز ہواؤں کی وجہ سے برقی سربراہی میں بھی خلل پڑا۔
یاد ہوگا کہ ان علاقوں میں 5 دن قبل طوفانی ہواؤں اور ژالہ_باری کے دوران کئی برقی کھمبے اور درخت زمین_بوس ہو گئے تھے۔
s-71
train-s71
یاد ہوگا کہ ان علاقوں میں 5 دن قبل طوفانی ہواؤں اور ژالہ_باری کے دوران کئی برقی کھمبے اور درخت زمین_بوس ہو گئے تھے۔
اس کے بعد سے ان علاقوں میں برقی سربراہی مسدود ہو گئی تھی۔
s-72
train-s72
اس کے بعد سے ان علاقوں میں برقی سربراہی مسدود ہو گئی تھی۔
ضلع کلکٹر میدک مسٹر سریش کمار اور آرمی رکروٹمنٹ بورڈ آفیسر کرنل تھامس میتھیو نے میدک ٹاؤن کا دورہ کرتے ہوئے اندرا گاندھی اسپورٹس اسٹیڈیم میدک کا معائنہ کیا
s-73
train-s73

بعد ازاں انھوں نے آر اینڈ بی گیسٹ ہاؤز مےں صحافیوں سے بات_چیت کرتے ہوئے بتایا کہ علاقہ تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے خواہشمند امیدوار آرمی مےں مخلوعہ مختلف قسم کی جائیدادوں سولجر ٹکنیکل, سولجر نرسنگ اسسٹنٹ, جنرل ڈیوٹی کلرک, اسٹور کیپرس اور سولجر ٹریڈرس بھرتی عمل مےں لائی جا رہی ہے۔
s-74
train-s74

مذکورہ عہدیداروں نے اسٹیڈیم کا معائنہ کرتے ہوئے تمام انتظامات کا جائزہ لیا۔
s-75
train-s75

s-76
train-s76

امیدواروں کا تعلق اضلاع حیدرآباد, رنگاریڈی, محبوب نگر, کریم نگر, عادل آباد, نلگنڈہ, کھمم, نظام_آباد, ورنگل اور میدک سے ہو۔
s-77
train-s77
امیدواروں کا تعلق اضلاع حیدرآباد, رنگاریڈی, محبوب نگر, کریم نگر, عادل آباد, نلگنڈہ, کھمم, نظام_آباد, ورنگل اور میدک سے ہو۔
امیدواروں کا ایس ایس سی کامیاب ہونا لازمی ہوگا۔
s-78
train-s78
امیدواروں کا ایس ایس سی کامیاب ہونا لازمی ہوگا۔
اپنے اصل دستاویزات اور چھ عدد پاسپورٹ سائز فوٹوز, اےک عدد زیراکس سیٹ کے ساتھ رجوع ہوں۔
s-79
train-s79
اپنے اصل دستاویزات اور چھ عدد پاسپورٹ سائز فوٹوز, اےک عدد زیراکس سیٹ کے ساتھ رجوع ہوں۔
31 جولائی کو تحریری امتحان ہوگا۔
s-80
train-s80
31 جولائی کو تحریری امتحان ہوگا۔
قبل ازیں 29 اپریل کو اسناد کی جانچ ہوگی۔
s-81
train-s81
قبل ازیں 29 اپریل کو اسناد کی جانچ ہوگی۔
امیدواروں کو چاہیے کہ صبح کی اولین ساعتوں مےں اندرا گاندھی اسپورٹس اسٹیڈیم میدک کو پہنچ جائیں۔
s-82
train-s82
امیدواروں کو چاہیے کہ صبح کی اولین ساعتوں مےں اندرا گاندھی اسپورٹس اسٹیڈیم میدک کو پہنچ جائیں۔
کولکتہ نائٹ رائڈرس کوچی ٹسکرس کے خلاف کل ہوئی شکست کو پس_پشت ڈالتے ہوئے رائل چیلنجرس بنگلور کے خلاف کل یہاں ایڈن گارڈن مےں کھیلے جانے والے مقابلہ کے ذریعہ دوبارہ کامیابی کی سمت واپسی کی خواہاں ہے۔
s-83
train-s83

گیل کی آمد اور سری لنکائی ٹیم کے نئے کپتان تلک رتنے دلشان کے ہمراہ اے بی ڈی ولیئرس اور ویراٹ کوہلی کی موجودگی کے بعد بنگلور ٹیم کا بیٹنگ شعبہ کاغذ پر کافی مضبوط دکھائی دے رہا ہے
s-84
train-s84

کولکتہ جس نے کہ تاحال پانچ مقابلوں مےں تین فتوحات حاصل کی ہےں, اسے کل بنگلور کے خلاف سبقت حاصل رہےگی کیوں کہ ڈینل ویٹوری کی زیر قیادت بنگلور ٹیم کو متواتر تین مقابلوں مےں شکست برداشت کرنی پڑی جبکہ آخری مقابلہ بارش کی نذر ہوا تھا۔
s-85
train-s85

تاہم رائل چیلنجرس کے کھلاڑی اس حقیقت سے بخوبی واقف ہےں کہ ٹوئنٹی 20 کرکٹ مےں چند بڑے اسٹروک کے ذریعہ مقابلے کا نتیجہ بدلا جا سکتا ہے۔
s-86
train-s86

راجستھان رائلس کے خلاف گزشتہ مقابلہ بارش کی نذر ہوا تھا اور دونوں ہی ٹیموں کو نشانات حاصل ہوئے تھے اور اس مقابلے کے مذکورہ نتیجے کے بعد کھلاڑی تازہ دم ہیں۔
s-87
train-s87

علاوہ ازیں بنگلور مےں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور جارحانہ آل_راؤنڈر کرس گیل کی شمولیت بھی ٹیم کی طاقت مےں اضافے کے مترادف ہے جبکہ آخری سیزن مےں گیل نائٹ رائڈرس کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
s-88
train-s88

21 سالہ گیل کو کھلاڑیوں کے ہراج کے دوران کسی بھی فرنچائز نے نہیں خریدا تھا لیکن آسٹریلیائی فاسٹ بولر ڈیرک ننس کے زخمی ہونے کے بعد بنگلور نے گیل کو ان کا متبادل قرار دیا ہے۔
s-89
train-s89

گیل ہندوستان پہنچ چکے ہےں اور وہ کولکتہ مےں اپنی ٹیم کے ساتھ موجود ہیں۔
s-90
train-s90
گیل ہندوستان پہنچ چکے ہےں اور وہ کولکتہ مےں اپنی ٹیم کے ساتھ موجود ہیں۔
اس بات کی اطلاع رائل چیلنجرس کے منیجر اویناش ویدھیا نے دی۔
s-91
train-s91
اس بات کی اطلاع رائل چیلنجرس کے منیجر اویناش ویدھیا نے دی۔
گیل کی آمد اور سری لنکائی ٹیم کے نئے کپتان تلک رتنے دلشان کے ہمراہ اے بی ڈی ولیئرس اور ویراٹ کوہلی کی موجودگی کے بعد بنگلور ٹیم کا بیٹنگ شعبہ کاغذ پر کافی مضبوط دکھائی دے رہا ہے
s-92
train-s92

جبکہ چیٹشور پوجارا اور سوربھ تیواری بھی بنگلور کے بیٹنگ شعبہ کو تقویت دے رہے ہےں لیکن چینائی سوپر کنگس اور دکن چارجرس کے خلاف یہ کھلاڑی نشانے کے تعاقب مےں ناکام رہے تھے
s-93
train-s93

جبکہ تندولکر کی زیر قیادت ممبئی ٹیم کو انہوں نے کامیابی تحفے مےں دی۔
s-94
train-s94
جبکہ تندولکر کی زیر قیادت ممبئی ٹیم کو انہوں نے کامیابی تحفے مےں دی۔
مےں اپنے آپ کو پورے اہل شہر مےں سے سب سے کمتر سمجھ کر شہر سے باہر نکل گیا۔
s-95
train-s95
مےں اپنے آپ کو پورے اہل شہر مےں سے سب سے کمتر سمجھ کر شہر سے باہر نکل گیا۔
میرے مالک نے میری عاجزی کو قبول کر کے مجھے ابدال کا مقام عطا فرما دیا۔
s-96
train-s96
میرے مالک نے میری عاجزی کو قبول کر کے مجھے ابدال کا مقام عطا فرما دیا۔
یعنی سچی بات یہی ہے کہ جو شخص خود کو کمتر سمجھتا ہے, اللہ تعالی اس کو برتر بنا دیتا ہے۔
s-97
train-s97
یعنی سچی بات یہی ہے کہ جو شخص خود کو کمتر سمجھتا ہے, اللہ تعالی اس کو برتر بنا دیتا ہے۔
حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کے دور مےں اےک شخص فوت ہو گیا۔
s-98
train-s98
حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کے دور مےں اےک شخص فوت ہو گیا۔
کسی کو خواب مےں نظر آیا تو اس نے پوچھا'' سناؤ کیا معاملہ ہوا؟''۔
s-99
train-s99
کسی کو خواب مےں نظر آیا تو اس نے پوچھا'' سناؤ کیا معاملہ ہوا؟''۔
مرنے والے نے کہا'' اللہ تعالی نے مجھے بخش دیا''۔
s-100
train-s100
مرنے والے نے کہا'' اللہ تعالی نے مجھے بخش دیا''۔
Edit as list • Text view • Dependency trees