Text view

Universal Dependencies - Urdu - UDTB

LanguageUrdu
ProjectUDTB
Corpus Parttest
AnnotationBhat, Riyaz Ahmad; Zeman, Daniel

Javascript seems to be turned off, or there was a communication error. Turn on Javascript for more display options.

indexsentence 7 - 17 < sentence 18 - 28 > sentence 29 - 39

ڈی سی پی ساؤتھ زون کی حیثیت سے مسٹر ونیت برج لال نے آج شام اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کر لیا۔ ڈی سی پی ساؤتھ زون مدھو سدھن ریڈی کی ترقی کے بعد وہ انچارج ڈی سی پی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ مسٹر ونیت برج لال نے آج ان سے اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کر لیا۔ ونیت برج لال وئیزاک رورل کے ایس پی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ چینائی سوپر کنگس کے بولرس نے آج بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے دکن چارجرس کے خلاف 19 رنز سے کامیابی یقینی بنائی۔ سوہال نے 24 گیندوں مےں جاریہ سیزن کی تیزترین نصف سنچری بنائی لیکن ان کے آوٹ ہونے کے بعد میچ چینائی سوپر کنگس کے حق مےں چلا گیا۔ مقررہ 20 اوورس مےں 165 رنز بنانے کے بعد ٹیم نے حریف دکن چارجرس کو 146 / 8 پر محدود کر دیا۔ سریش رائنا نے چینائی سوپر کنگس کے لئے 59 رنز بنائے جبکہ البی مرکل نے 3 وکٹس حاصل کئے۔ کامیابی کے لئے 166 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے دفاعی چمپئین دکن چارجرس نے اچھی شروعات کی لیکن بعد مےں بیٹسمین ناکام ہو گئے۔ اےک مرحلہ پر دکن چارجرس کا اسکور 6.4 اوورس مےں بنا کسی نقصان سے 71 رنز ہو گیا تھا۔ سوہال نے 24 گیندوں مےں جاریہ سیزن کی تیزترین نصف سنچری بنائی لیکن ان کے آوٹ ہونے کے بعد میچ چینائی سوپر کنگس کے حق مےں چلا گیا۔

Download XMLDownload textSentence viewDependency trees