Sentence view

Universal Dependencies - Urdu - UDTB

LanguageUrdu
ProjectUDTB
Corpus Parttest
AnnotationBhat, Riyaz Ahmad; Zeman, Daniel

showing 1 - 100 of 535 • next

[1] tree
صدر تلگودیشم مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے کڑپہ کے ضمنی انتخابات مےں اضافی فورسیس کی تعیناتی کا مطالبہ کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کو مکتوب روانہ کیا۔
s-1
test-s1

[2] tree
انہوں نے کڑپہ کے پارلیمانی اور پولی ویندلہ کے اسمبلی انتخابات کو صاف و شفاف بنانے کے لئے زائد پولیس فورس تعینات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان انتخابات مےں غیرسماجی عناصر کی جانب سے بدامنی پھیلائے جانے کا خدشہ ہے۔
s-2
test-s2

[3] tree
مسٹر نائیڈو نے اپنے مکتوب مےں چیف الیکشن کمشنر سے خواہش کی کہ وہ ہر حلقہ اسمبلی مےں علحدہ علحدہ فورس کی تعیناتی کو یقینی بنانے کے اقدامات کریں تاکہ آزادانہ و منصفانہ انتخابات کو یقینی بنایا جا سکے۔
s-3
test-s3

[4] tree
واضح رہے کہ گزشتہ یوم مسٹر نائیڈو پر ضلع کڑپہ مےں ہوئے حملہ کے بعد مسٹر نائیڈو نے اس طرح کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ضلع کڑپہ مےں گروہ_واری عناصر انتخابات مےں دھاندلیوں کی منصوبہ_بندی کر رہے ہیں۔
s-4
test-s4

[5] tree
انہوں نے بتایا کہ جمہوریت کی بقاء کے لئے یہ ضروری ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے ان انتخابات کی راست نگرانی اور غنڈہ عناصر پر کنٹرول کے لئے سخت_ترین انتظامات کئے جائیں۔
s-5
test-s5

[6] tree
مسٹر نائیڈو نے سی ای سی کو روانہ_کردہ مکتوب مےں اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ علاقے مےں وائی ایس جگن موہن ریڈی کی جانب سے بدعنوانیوں و بےقاعدگیوں کے ذریعہ حاصل_کردہ دولت کے استعمال کے ذریعہ رائےدہندوں کو راغب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف_ورزی ہے -
s-6
test-s6

[7] tree
اےک شخص نے مبینہ طور پر اپنی منگیتر اور اس کے والدین پر چاقو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا۔
s-7
test-s7
اےک شخص نے مبینہ طور پر اپنی منگیتر اور اس کے والدین پر چاقو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا۔
[8] tree
پولیس نے بتایا کہ نوجوان لڑکی کی پاک_دامنی پر شبہ کرتے ہوئے حملہ کیا۔
s-8
test-s8
پولیس نے بتایا کہ نوجوان لڑکی کی پاک_دامنی پر شبہ کرتے ہوئے حملہ کیا۔
[9] tree
ڈی بھارت کرشنا خانگی ملازم جو 24 سالہ خاتون فروین صنم متعلم ایم کام سے عشق کرتا تھا۔
s-9
test-s9
ڈی بھارت کرشنا خانگی ملازم جو 24 سالہ خاتون فروین صنم متعلم ایم کام سے عشق کرتا تھا۔
[10] tree
دونوں کے ارکان خاندان ان کی اس سال فبروری مےں منگنی کرنے کے بعد شادی سے اتفاق کیا تھا اور 21 مئی کو شادی مقرر تھی۔
s-10
test-s10
دونوں کے ارکان خاندان ان کی اس سال فبروری مےں منگنی کرنے کے بعد شادی سے اتفاق کیا تھا اور 21 مئی کو شادی مقرر تھی۔
[11] tree
تاہم بھارت کرشنا کو اپنی منگیتر کے چال و چلن پر شبہ ہوا اور الزام عائد کیا کہ وہ کسی اور شخص کے ساتھ تعلقات رکھتی ہے۔
s-11
test-s11
تاہم بھارت کرشنا کو اپنی منگیتر کے چال و چلن پر شبہ ہوا اور الزام عائد کیا کہ وہ کسی اور شخص کے ساتھ تعلقات رکھتی ہے۔
[12] tree
لڑکی کے گردن اور ہاتھ پر شدید زخم آئے۔
s-12
test-s12
لڑکی کے گردن اور ہاتھ پر شدید زخم آئے۔
[13] tree
والدین معمولی زخمی ہوئے ہےں۔
s-13
test-s13
والدین معمولی زخمی ہوئے ہےں۔
[14] tree
چیف جسٹس مسٹر جسٹس نثار احمد کاکرو اور جسٹس وی وی افضل پورکر پر مشتمل بنچ نے یہ ہدایت جاری کی۔
s-14
test-s14
چیف جسٹس مسٹر جسٹس نثار احمد کاکرو اور جسٹس وی وی افضل پورکر پر مشتمل بنچ نے یہ ہدایت جاری کی۔
[15] tree
عدالت کی ہدایت کے باوجود یہاں بلدیہ کی جانب سے سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت مذکورہ سڑک کی تعمیر کا کام جاری رکھا گیا تھا۔
s-15
test-s15
عدالت کی ہدایت کے باوجود یہاں بلدیہ کی جانب سے سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت مذکورہ سڑک کی تعمیر کا کام جاری رکھا گیا تھا۔
[16] tree
رات مےں بھی تعمیری کام جاری رکھا گیا اور راستہ کو عوام کے لئے کھولنے کی کوشش کی گئی تھی۔
s-16
test-s16
رات مےں بھی تعمیری کام جاری رکھا گیا اور راستہ کو عوام کے لئے کھولنے کی کوشش کی گئی تھی۔
[17] tree
اس پر عثمان بن محمد الہاجری نے اےک درخواست ہائیکورٹ مےں داخل کرتے ہوئے استدعا کی تھی کہ مذکورہ قبرستان کی حصاربندی کرتے ہوئے اس کے تقدس کا تحفظ کیا جائے۔
s-17
test-s17

[18] tree
ڈی سی پی ساؤتھ زون کی حیثیت سے مسٹر ونیت برج لال نے آج شام اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کر لیا۔
s-18
test-s18
ڈی سی پی ساؤتھ زون کی حیثیت سے مسٹر ونیت برج لال نے آج شام اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کر لیا۔
[19] tree
ڈی سی پی ساؤتھ زون مدھو سدھن ریڈی کی ترقی کے بعد وہ انچارج ڈی سی پی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔
s-19
test-s19
ڈی سی پی ساؤتھ زون مدھو سدھن ریڈی کی ترقی کے بعد وہ انچارج ڈی سی پی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔
[20] tree
مسٹر ونیت برج لال نے آج ان سے اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کر لیا۔
s-20
test-s20
مسٹر ونیت برج لال نے آج ان سے اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کر لیا۔
[21] tree
ونیت برج لال وئیزاک رورل کے ایس پی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔
s-21
test-s21
ونیت برج لال وئیزاک رورل کے ایس پی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔
[22] tree
چینائی سوپر کنگس کے بولرس نے آج بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے دکن چارجرس کے خلاف 19 رنز سے کامیابی یقینی بنائی۔
s-22
test-s22
چینائی سوپر کنگس کے بولرس نے آج بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے دکن چارجرس کے خلاف 19 رنز سے کامیابی یقینی بنائی۔
[23] tree
سوہال نے 24 گیندوں مےں جاریہ سیزن کی تیزترین نصف سنچری بنائی لیکن ان کے آوٹ ہونے کے بعد میچ چینائی سوپر کنگس کے حق مےں چلا گیا۔
s-23
test-s23

[24] tree
مقررہ 20 اوورس مےں 165 رنز بنانے کے بعد ٹیم نے حریف دکن چارجرس کو 146 / 8 پر محدود کر دیا۔
s-24
test-s24
مقررہ 20 اوورس مےں 165 رنز بنانے کے بعد ٹیم نے حریف دکن چارجرس کو 146 / 8 پر محدود کر دیا۔
[25] tree
سریش رائنا نے چینائی سوپر کنگس کے لئے 59 رنز بنائے جبکہ البی مرکل نے 3 وکٹس حاصل کئے۔
s-25
test-s25
سریش رائنا نے چینائی سوپر کنگس کے لئے 59 رنز بنائے جبکہ البی مرکل نے 3 وکٹس حاصل کئے۔
[26] tree
کامیابی کے لئے 166 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے دفاعی چمپئین دکن چارجرس نے اچھی شروعات کی لیکن بعد مےں بیٹسمین ناکام ہو گئے۔
s-26
test-s26
کامیابی کے لئے 166 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے دفاعی چمپئین دکن چارجرس نے اچھی شروعات کی لیکن بعد مےں بیٹسمین ناکام ہو گئے۔
[27] tree
اےک مرحلہ پر دکن چارجرس کا اسکور 6.4 اوورس مےں بنا کسی نقصان سے 71 رنز ہو گیا تھا۔
s-27
test-s27
اےک مرحلہ پر دکن چارجرس کا اسکور 6.4 اوورس مےں بنا کسی نقصان سے 71 رنز ہو گیا تھا۔
[28] tree
سوہال نے 24 گیندوں مےں جاریہ سیزن کی تیزترین نصف سنچری بنائی لیکن ان کے آوٹ ہونے کے بعد میچ چینائی سوپر کنگس کے حق مےں چلا گیا۔
s-28
test-s28

[29] tree
قبل_ازیں سریش رائنا کی نصف سنچری اور مرکل کی بہترین بالنگ نے ٹیم کی کامیابی کو یقینی بنایا۔
s-29
test-s29
قبل_ازیں سریش رائنا کی نصف سنچری اور مرکل کی بہترین بالنگ نے ٹیم کی کامیابی کو یقینی بنایا۔
[30] tree
سریش رائنا نے فارم مےں واپس ہوتے ہوئے 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 35 گیندوں مےں 59 رنز بنائے جبکہ مرکل نے 3 وکٹس حاصل کئے۔
s-30
test-s30

[31] tree
اس کے علاوہ انہوں نے چھ گیندوں مےں تین چھکوں کی مدد سے 19 رنز بنائے۔
s-31
test-s31
اس کے علاوہ انہوں نے چھ گیندوں مےں تین چھکوں کی مدد سے 19 رنز بنائے۔
[32] tree
چینائی سوپر کنگس نے آخری پانچ اوورس مےں 69 رنز بناتے ہوئے اسکور کو 165 تک پہنچا دیا۔
s-32
test-s32
چینائی سوپر کنگس نے آخری پانچ اوورس مےں 69 رنز بناتے ہوئے اسکور کو 165 تک پہنچا دیا۔
[33] tree
کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے 21 رنز بنائے۔
s-33
test-s33
کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے 21 رنز بنائے۔
[34] tree
کرشنا چلڈرنس ہاسپٹل لکڑی کا پل پر عالمی یوم دمہ کے موقع پر 3 مئی کو صبح 8 بجے بچوں کے لئے مفت دمہ چیک اپ کیمپ منعقد کیا جائےگا۔
s-34
test-s34

[35] tree
رجسٹریشن کے لئے 040 - 66838383 پر کال کریں۔
s-35
test-s35
رجسٹریشن کے لئے 040 - 66838383 پر کال کریں۔
[36] tree
نریڈمیڈ کے ساکن وینکٹیش کی لڑکی سجاتا 6 ویں جماعت مےں تعلیم حاصل کر رہی تھی جو کل شام اپنے مکان مےں کام کاج کے دوران برقی شاک کی زد مےں آ گئی۔
s-36
test-s36

[37] tree
لڑکی کو فوری طور پر قریبی ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا جہاں دوران علاج وہ فوت ہو گئی۔
s-37
test-s37
لڑکی کو فوری طور پر قریبی ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا جہاں دوران علاج وہ فوت ہو گئی۔
[38] tree
پولیس نریڈ میٹ نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہےں۔
s-38
test-s38
پولیس نریڈ میٹ نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہےں۔
[39] tree
سکریٹری پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر سید یوسف ہاشمی نے صدرنشین ریاستی حج کمیٹی سے ملاقات کرتے ہوئے حج جیسے مقدس فریضہ مےں مسلک کی بنیاد پر کوٹہ مختص کرنے کی تجویز پر سخت اعتراض کیا اور مسلمانوں کو تقسیم کرنے والا کوئی بھی اقدام نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
s-39
test-s39

[40] tree
سکریٹری پردیش کانگریس کمیٹی نے آج حج_ہاؤس پہنچ کر صدر ریاستی حج کمیٹی مسٹر خلیل الدین احمد سے ملاقات کی اور حالیہ شیعہ برادری کے اجلاس مےں شیعہ برادری کے لئے حج کا علحدہ کوٹہ مختص کرنے کی تجویز وصول ہونے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے اس کی مذمت کی اور اس کو ہرگز قبول نہ کرنے پر زور دیا۔
s-40
test-s40

[41] tree
حج کمیٹی ہمیشہ حج کا ارادہ کرنے والوں سے درخواستیں وصول کرتی ہے اور قرعہ_اندازی کے ذریعہ خوش_نصیبوں کا انتخاب ہوتا ہے۔
s-41
test-s41
حج کمیٹی ہمیشہ حج کا ارادہ کرنے والوں سے درخواستیں وصول کرتی ہے اور قرعہ_اندازی کے ذریعہ خوش_نصیبوں کا انتخاب ہوتا ہے۔
[42] tree
حج جیسے مقدس فریضہ کو بھی مسلک کی بنیاد پر تقسیم کرنا ٹھیک نہیں ہے۔
s-42
test-s42
حج جیسے مقدس فریضہ کو بھی مسلک کی بنیاد پر تقسیم کرنا ٹھیک نہیں ہے۔
[43] tree
اجلاس مےں شیعہ برادری کے لئے کوٹہ مختص کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے, لیکن ریاستی حج کمیٹی کو کوٹہ مختص کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے اور نہ ہی ریاستی حج کمیٹی اس طرح کی کوئی تجویز رکھتی ہے اور جو اجلاس طلب کیا گیا تھا، اس کا حج کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
s-43
test-s43

[44] tree
ریاستی حج کمیٹی، سنٹرل حج کمیٹی کے رہنمایانہ خطوط پر کام کرتی ہے۔
s-44
test-s44
ریاستی حج کمیٹی، سنٹرل حج کمیٹی کے رہنمایانہ خطوط پر کام کرتی ہے۔
[45] tree
جب سنٹرل حج کمیٹی مےں اس طرح کی کوئی تجویز نہیں ہے تو ریاستی حج کمیٹی اس پر کس طرح غور کر سکتی ہے۔
s-45
test-s45
جب سنٹرل حج کمیٹی مےں اس طرح کی کوئی تجویز نہیں ہے تو ریاستی حج کمیٹی اس پر کس طرح غور کر سکتی ہے۔
[46] tree
سکریٹری پردیش کانگریس کمیٹی نے بتایا کہ ہر مسلمان خواہ وہ کسی بھی فرقہ کا ماننے والا ہو، ادائیگی حج کے لئے درخواست فارم داخل کر سکتا ہے۔
s-46
test-s46

[47] tree
اگر وہ خوش_نصیب ہے تو قرعہ_اندازی مےں اس کے انتخاب پر ماضی مےں کسی نے اعتراض نہیں کیا اور نہ ہی مستقبل مےں ایسا ہوگا، لیکن مسلک کی بنیاد پر انتخاب کو ہرگز قبول نہیں کیا جائےگا۔
s-47
test-s47

[48] tree
گائیڈنس سنٹر فار پیس (جی سی پی) کی جانب سے 3 روزہ سیرت کورس کا پروگرام 2 تا 4 مئی کو صبح 11 تا 3 بجے دن اردو گھر مغل_پورہ مقرر ہے۔
s-48
test-s48

[49] tree
کودانڈارام نے مزید کہا کہ اپوزیشن قائدین نے تلنگانہ کے متعلق مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے افسوس_ناک رویہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سری کرشنا کمیٹی کی رپورٹ کا چیاپٹر VIII دستور کے خلاف ہونے کے باوجود مرکزی حکومت کمیٹی کی رپورٹ کو نہ صرف قبول کر رہی ہے بلکہ کمیٹی کی سفارشات پر عمل_آواری کرتے ہوئے تلنگانہ تحریک کو متاثر کرنے کا کام بھی کر رہی ہے مذکورہ بالا سیاسی جماعتوں کے قائدین نے جے اے سی کے وفد کو ہر ممکن تعاون کا تیقن دیا اور کہا کہ وہ علیحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کے لئے تلنگانہ کی عوام کے ساتھ ہےں۔
s-49
test-s49

[50] tree

s-50
test-s50

[51] tree
کودانڈارام نے کہا کہ نئی دہلی مےں مختلف شعبہ_حیات سے تعلق رکھنے والی موافق تلنگانہ تنظیمیں اور جماعتیں علیحدہ ریاست تلنگانہ کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہےں۔
s-51
test-s51

[52] tree
سنٹرل جے اے سی کی جانب سے نئی دہلی مےں اُن تمام علیحدہ تنظیموں کو متحد کر کے اےک جے اے سی کا قیام بھی عمل مےں لایا گیا ہے۔
s-52
test-s52

[53] tree
انھوں نے مزید کہا کہ تلنگانہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی حکومتوں کے مخالف تلنگانہ رویہ کے خلاف اپنے احتجاج مےں شدت پیدا کرنے کا لائحہ_عمل تیار کر رہی ہے۔
s-53
test-s53

[54] tree
اسکولی بچوں مےں میاتھمیٹکس سے متعلق پائے جانے والے اےک طرح کے خوف کو دور کرنے کے لیے نسچل اسمارٹ لرننگ سلیوشنس اور نسچل فاونڈیشن کی جانب سے مشترکہ طور پر دونوں شہروں حیدرآباد اور سکندرآباد کے اسکولی طلبہ کے لیے میاتھس سمر کیمپ کا 2 تا 28 مئی اہتمام کر رہا ہے۔
s-54
test-s54

[55] tree
رجسٹریشن چارجس 1000 روپئے ہوں_گے۔
s-55
test-s55
رجسٹریشن چارجس 1000 روپئے ہوں_گے۔
[56] tree
ہر کلاس 25 طلبہ تک محدود ہوگی۔
s-56
test-s56
ہر کلاس 25 طلبہ تک محدود ہوگی۔
[57] tree
دونوں شہروں مےں یہ کیمپ عطا پور، اے ایس را نگر، بنجارہ ہلز، بیگم پیٹ، بوئن پلی، خیریت آباد، کوٹھی، کوکٹ پلی، مادھا پور، میاں پور، نارائن گوڑہ، نلہ کنٹہ، سکندرآباد، ایس آر نگر، حبشی گوڑہ، دلسکھ نگر، اپل، گچی باولی، چارمینار اور چینتل مےں منعقد ہوگا۔
s-57
test-s57

[58] tree
کووا کیریئر گائیڈنس کونسل اور بی وائی ایس ٹی کے اشتراک سے خودروزگار کے متلاشی نوجوانوں کو ان کی صنعت شروع کرنے اور بینک سے قرض حاصل کر کے صنعت کو فروغ دینے سے متعلق معلومات دینے کے لئے اےک شعور بیداری پروگرام بروز اتوار یکم مئی کو گیارہ بجے دن اردو گھر مغلپورہ پر منعقد کیا ہے۔
s-58
test-s58

[59] tree
18 تا 35 سال کی عمر کے نوجوان جو تجارت مےں دلچسپی اور تجربہ رکھتے ہوں اور جو دستکاری مصنوعات اور صنعتی پیداوار کے پیشہ مےں مصروف ہوں یا ایسے کسی پیشہ کو روزگار کا ذریعہ بنانا چاہتے ہوں، ان کی مکمل رہبری کی جائےگی۔
s-59
test-s59

[60] tree
مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 27765774 پر ربط کریں۔
s-60
test-s60
مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 27765774 پر ربط کریں۔
[61] tree
حقیقی مسلمان، مجاہد وہ ہے جو اپنے نفس پر کنٹرول و قابو رکھا۔
s-61
test-s61
حقیقی مسلمان، مجاہد وہ ہے جو اپنے نفس پر کنٹرول و قابو رکھا۔
[62] tree
ان خیالات کا اظہار مولانا محمد یوسف پیرزادہ نے آج یونیورسل ایجوکیشن اینڈ ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام محمود گلشن فنکشن ہال (بہادرپورہ) مےں منعقدہ جلسہ بعنوان'' اِصلاح معاشرہ'' سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔
s-62
test-s62

[63] tree
انھوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ توبہ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور اس کے گناہوں کو معاف کرتا ہے۔
s-63
test-s63
انھوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ توبہ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور اس کے گناہوں کو معاف کرتا ہے۔
[64] tree
ہر حالت مےں اللہ کا شکر ادا کرتے رہوگے تو اللہ اپنی رحمتوں کو جاری رکھےگا۔
s-64
test-s64
ہر حالت مےں اللہ کا شکر ادا کرتے رہوگے تو اللہ اپنی رحمتوں کو جاری رکھےگا۔
[65] tree
مولانا کی دعاء پر جلسہ کا اختتام ہوا۔
s-65
test-s65
مولانا کی دعاء پر جلسہ کا اختتام ہوا۔
[66] tree
ریاستی حکومت کی جانب سے تاریخی مکہ مسجد کو نظرانداز کئے جانے کے سبب مکہ مسجد کی عمارت مخدوش ہوتی جا رہی ہے۔
s-66
test-s66
ریاستی حکومت کی جانب سے تاریخی مکہ مسجد کو نظرانداز کئے جانے کے سبب مکہ مسجد کی عمارت مخدوش ہوتی جا رہی ہے۔
[67] tree
تاریخی مکہ مسجد کے چھت کی تقریباً 20 سال قبل کیمیکل فلورنگ کی گئی تھی اور اس کی گیارنٹی فلورنگ کرنے والی کمپنی نے 5 سال تک کی دی تھی لیکن تاحال دوبارہ چھت کو کیمیکل فلورنگ کے ذریعہ محفوظ کرنے کے اقدامات نہیں کئے گئے۔
s-67
test-s67

[68] tree
5 سال قبل محکمہ عمارات و شوارع کی جانب سے مکہ مسجد کی چھت کی کیمیکل فلورنگ کے لئے 25 لاکھ کا تخمینہ لگایا گیا تھا لیکن تاحال کام شروع نہیں کیا گیا۔
s-68
test-s68

[69] tree
مکہ مسجد کے اندرونی حصہ مےں چھت پر جمع ہونے والا پانی پجرنا شروع ہو چکا ہے۔
s-69
test-s69
مکہ مسجد کے اندرونی حصہ مےں چھت پر جمع ہونے والا پانی پجرنا شروع ہو چکا ہے۔
[70] tree
اس سلسلہ مےں متعدد مرتبہ توجہ_دہانی کے باوجود ضلعی عہدیدار برائے اقلیتی بہبود کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔
s-70
test-s70
اس سلسلہ مےں متعدد مرتبہ توجہ_دہانی کے باوجود ضلعی عہدیدار برائے اقلیتی بہبود کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔
[71] tree
محکمہ عمارات و شوارع کی جانب سے تخمینہ لگانے کے باوجود کام شروع نہ کئے جانے کے متعلق بتایا جاتا ہے کہ حکومت کی جانب سے سردمہری اور بجٹ کی عدم_اجرائی کے سبب مکہ مسجد کی چھت کی مرمت شروع نہیں کی جا سکی۔
s-71
test-s71

[72] tree
ریاستی حکومت نے مکہ مسجد کے لئے سالانہ 28 لاکھ روپئے گرانٹ ان ایڈ منظور کی ہے لیکن اس مےں مکہ مسجد سے متعلق کاموں کے علاوہ تحفظ و صیانت کے نام پر بھی بجٹ کا وافر حصہ مختص کیا گیا ہے جو کہ مسجد کے تعمیری و مرمتی کاموں کے علاوہ دیگر اخراجات کے لئے بوجھ بن چکا ہے۔
s-72
test-s72

[73] tree
حکومت نے مکہ مسجد بم دھماکہ کے بعد جنوری 2008 ء مےں مکہ مسجد کے باب الداخلوں پر مستقل میٹل ڈیٹکٹر کی تنصیب کے علاوہ کیمروں کی تنصیب اور 25 ہوم گارڈس کی تعیناتی کے احکام جاری کئے۔
s-73
test-s73

[74] tree
ہوم گارڈس کو مکہ مسجد کے گرانٹ ان ایڈ مےں سے ہی تنخواہ کی اجرائی کی جا رہی ہے۔
s-74
test-s74
ہوم گارڈس کو مکہ مسجد کے گرانٹ ان ایڈ مےں سے ہی تنخواہ کی اجرائی کی جا رہی ہے۔
[75] tree
جبکہ حکومت کو چاہیئے کہ وہ ہوم گارڈس کی تعیناتی کے مسئلہ کو محکمہ داخلہ کے سپرد کرتے ہوئے محکمہ داخلہ کو ہوم گارڈس کی تنخواہوں کی ادائیگی کا پابند بنائیں۔
s-75
test-s75

[76] tree
ہوم گارڈس کی تنخواہوں پر مکہ مسجد کی گرانٹ ان ایڈ کا نصف سے زیادہ حصہ صرف ہو رہا ہے۔
s-76
test-s76
ہوم گارڈس کی تنخواہوں پر مکہ مسجد کی گرانٹ ان ایڈ کا نصف سے زیادہ حصہ صرف ہو رہا ہے۔
[77] tree
ہوم گارڈس کی تنخواہوں کی مدد مےں سالانہ 18 لاکھ 25 ہزار روپئے کا بوجھ مکہ مسجد کے بجٹ پر پڑ رہا ہے۔
s-77
test-s77
ہوم گارڈس کی تنخواہوں کی مدد مےں سالانہ 18 لاکھ 25 ہزار روپئے کا بوجھ مکہ مسجد کے بجٹ پر پڑ رہا ہے۔
[78] tree
مکہ مسجد کی چھت کی وقت پر مرمت نہ کئے جانے کے سبب چھت مےں شگاف محسوس ہونے لگے ہےں اور ان شگافوں سے عمارت مےں پانی اترتا جا رہا ہے۔
s-78
test-s78

[79] tree
عمارت مےں پانی نہ اترنے کے لئے اقدامات کے طور پر کیمیکل فلورنگ کرتے ہوئے پانی کے بہاؤ کو بہتر بنانے کے لئے چھت پر مختلف کیمیکل اجزاء کا استعمال کرتے ہوئے مرمت کی جاتی ہے۔
s-79
test-s79

[80] tree
اس مرمت کے لئے 25 لاکھ روپئے کی ضرورت ہے لیکن حکومت کی جانب سے تساہلی اس تاریخی عمارت کو خطرہ مےں ڈال رہی ہے۔
s-80
test-s80
اس مرمت کے لئے 25 لاکھ روپئے کی ضرورت ہے لیکن حکومت کی جانب سے تساہلی اس تاریخی عمارت کو خطرہ مےں ڈال رہی ہے۔
[81] tree
محکمہ اقلیتی بہبود کے علاوہ محکمہ آثارقدیمہ کو بھی فوری طور پر حرکت مےں آتے ہوئے مکہ مسجد کی حفاظت کے لئے حکومت کی توجہ مبذول کروانی چاہیئے۔
s-81
test-s81

[82] tree
مکہ مسجد کی خوبصورت پتھروں سے تیارکردہ کنگوروں کے درمیان پیپل کے درخت اُگ آئے ہےں لیکن انہیں نکالنے کا بھی کوئی مناسب انتظام نہیں ہے۔
s-82
test-s82

[83] tree
موجودہ عہدیدار برائے اقلیتی بہبود مسٹر جلال الدین کی جانب سے مکہ مسجد کے متعلق عدم_توجہی کے سبب مکہ مسجد مےں کئی کام تعطل کا شکار بنے ہوئے ہےں۔
s-83
test-s83

[84] tree
وزیر اقلیتی بہبود مسٹر احمد اللہ نے اپنے گذشتہ دورہ مکہ مسجد کے موقع پر اس بات کا اعلان کیا تھا کہ وہ بہت جلد مکہ مسجد مےں بغیر آواز کا جنریٹر نصب کروائیں_گے۔
s-84
test-s84

[85] tree
علاوہ_ازیں مکہ مسجد کے دونوں حوض مےں فوارے کی تنصیب کے علاوہ پانی کی صفائی کے لئے تکنیکی اقدامات کروائے جائیں_گے۔
s-85
test-s85
علاوہ_ازیں مکہ مسجد کے دونوں حوض مےں فوارے کی تنصیب کے علاوہ پانی کی صفائی کے لئے تکنیکی اقدامات کروائے جائیں_گے۔
[86] tree
وزیر اقلیتی بہبود کے اس اعلان کے اےک سال گذرنے کے بعد بھی متعلقہ ضلعی عہدیدار برائے اقلیتی بہبود کے پاس اتنی فرصت نہیں ہے کہ وہ بلا آواز کے جنریٹر اور پانی کی صفائی کے لئے تکنیکی اقدامات کا تخمینہ حاصل کریں۔
s-86
test-s86

[87] tree
حکومت کی جانب سے مہتمم مکہ مسجد کے لئے درخواستیں وصول کئے جانے کے باوجود بھی تاحال کسی کا بھی تقرر اس عہدہ پر نہیں ہو پایا ہے جبکہ کئی درخواستیں اس عہدہ کے لئے داخل کی جا چکی ہےں۔
s-87
test-s87

[88] tree
ڈاکٹر کے رمیش ریڈی وائس چیرمین آندھراپردیش میڈیکل کونسل اور ڈاکٹر دنیش راج ماتھور ڈین شاداں میڈیکل کالج نے یہ میڈل پیش کیا۔
s-88
test-s88

[89] tree
نارائنا ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن کے طلبہ نے اےک بار پھر انٹرمیڈیٹ 2011 کے امتحانات ریاست بھر مےں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اعلیٰ نشانات حاصل کر کے اےک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ نارائنا اےک'' لیجینڈ'' ہے۔
s-89
test-s89

[90] tree
نارائنا ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن کے صدرنشین ڈاکٹر پی نارائنا نے آج نارائنا کالج برانچ وٹھل واڑی مےں اعلیٰ نشانات حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو تہنیت پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی۔
s-90
test-s90

[91] tree
انہوں نے بتایا کہ گروپ کی کامیابی کو جامع پروگرام خصوصی امتحانی نتائج کا تجزیہ ماہرانہ تدریس اساتذہ اور غیرتدریسی عملہ کی خصوصی مہم کا نتیجہ قرار دیا ہے، جس مےں طلبہ پر انفرادی توجہ دی گئی ہے۔
s-91
test-s91

[92] tree
انہوں نے طلباء و طالبات اور اسٹاف کا بھی شکریہ ادا کیا۔
s-92
test-s92
انہوں نے طلباء و طالبات اور اسٹاف کا بھی شکریہ ادا کیا۔
[93] tree
ان کی حوصلہ_افزائی سے نارائنا نے ریاست بھر مےں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔
s-93
test-s93
ان کی حوصلہ_افزائی سے نارائنا نے ریاست بھر مےں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔
[94] tree
نارائنا کالج کے دونوں شہروں مےں 70 ادارے کام کر رہے ہیں۔
s-94
test-s94
نارائنا کالج کے دونوں شہروں مےں 70 ادارے کام کر رہے ہیں۔
[95] tree
معلوم ہوا ہے کہ اس علاقہ کے کئی صارفین نے یہ بہانہ کرتے ہوئے بلز کی ادائیگی نہیں کی کہ ان کی کارپوریٹر نے بلز ادا نہیں کئے اور آبرسانی بورڈ کے عہدیداروں سے کہا کہ پہلے ان سے بلز وصول کریں پھر وہ ادا کریں_گے۔
s-95
test-s95

[96] tree
شین وارن کی قیادت مےں راجستھان رائلز نے آج آئی پی ایل کے اےک میچ مےں یوراج سنگھ کی قیادت والی پونے وارئیرس کو چھ وکٹس سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔
s-96
test-s96

[97] tree
راجستھان کی اس کامیابی مےں راس ٹیلر نے 47 ناٹ آوٹ رن بناتے ہوئے اہم رول نبھایا۔
s-97
test-s97
راجستھان کی اس کامیابی مےں راس ٹیلر نے 47 ناٹ آوٹ رن بناتے ہوئے اہم رول نبھایا۔
[98] tree
شین وارن نے آج ٹاس جیت کر پونے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
s-98
test-s98
شین وارن نے آج ٹاس جیت کر پونے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
[99] tree
پونے کی جانب سے جیسی رائیڈر 18 رن بنا کر آوٹ ہو گئے۔
s-99
test-s99
پونے کی جانب سے جیسی رائیڈر 18 رن بنا کر آوٹ ہو گئے۔
[100] tree
انہوں نے بارہ گیندوں مےں تین چوکے لگائے تھے۔
s-100
test-s100
انہوں نے بارہ گیندوں مےں تین چوکے لگائے تھے۔

Edit as listText viewDependency trees