Sentence view
Universal Dependencies - Urdu - UDTB
Language | Urdu |
---|
Project | UDTB |
---|
Corpus Part | test |
---|
Annotation | Bhat, Riyaz Ahmad; Zeman, Daniel |
---|
showing 101 - 200 of 535 • previous • next
دوسرے اوپنر منیش پانڈے 31 گیندوں مےں 30 رن بنا سکے۔
s-101
test-s101
دوسرے اوپنر منیش پانڈے 31 گیندوں مےں 30 رن بنا سکے۔
انہوں نے چار چوکے لگائے تھے۔
s-102
test-s102
انہوں نے چار چوکے لگائے تھے۔
سب سے زیادہ 35 رن 21 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے رابن اتھپا نے بنائے۔
s-103
test-s103
سب سے زیادہ 35 رن 21 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے رابن اتھپا نے بنائے۔
انہوں نے سات چوکے لگائے۔
s-104
test-s104
انہوں نے سات چوکے لگائے۔
کپتان یوراج سنگھ آج بھی ناکام رہے اور وہ گیارہ گیندوں مےں صرف سات رن بنا کر آوٹ ہو گئے۔
s-105
test-s105
کپتان یوراج سنگھ آج بھی ناکام رہے اور وہ گیارہ گیندوں مےں صرف سات رن بنا کر آوٹ ہو گئے۔
ناتھن مک کیولم چھ گیندوں مےں اےک چھکے کی مدد سے گیارہ رن بنا کر ناٹ آوٹ رہے جبکہ راہول شرما صفر پر رن آوٹ ہوئے۔
s-106
test-s106
ناتھن مک کیولم چھ گیندوں مےں اےک چھکے کی مدد سے گیارہ رن بنا کر ناٹ آوٹ رہے جبکہ راہول شرما صفر پر رن آوٹ ہوئے۔
راجستھان رائلس کی جانب سے ترویدی نے دو وکٹس لئے جبکہ جوہان بوتھا, شین واٹسن اور شین وارن نے اےک ایک وکٹ حاصل کی۔
s-107
test-s107
راجستھان رائلس کی جانب سے ترویدی نے دو وکٹس لئے جبکہ جوہان بوتھا, شین واٹسن اور شین وارن نے اےک ایک وکٹ حاصل کی۔
جواب مےں راجستھان رائلز کی شروعات بھی ٹھیک نہیں رہی۔
s-108
test-s108
جواب مےں راجستھان رائلز کی شروعات بھی ٹھیک نہیں رہی۔
دھماکو اوپنر شین واٹسن صرف بارہ رن بنا سکے۔
s-109
test-s109
دھماکو اوپنر شین واٹسن صرف بارہ رن بنا سکے۔
انہوں نے 14 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے اےک چھکا لگایا تھا۔
s-110
test-s110
انہوں نے 14 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے اےک چھکا لگایا تھا۔
سابق ہندوستانی کپتان راہول ڈراویڈ بھی 20 گیندوں مےں دو چوکوں کی مدد سے 18 رن بنا کر آوٹ ہوئے۔
s-111
test-s111
سابق ہندوستانی کپتان راہول ڈراویڈ بھی 20 گیندوں مےں دو چوکوں کی مدد سے 18 رن بنا کر آوٹ ہوئے۔
راہول شرما نے انہیں اپنی ہی گیند پر کیچ آوٹ کیا۔
s-112
test-s112
راہول شرما نے انہیں اپنی ہی گیند پر کیچ آوٹ کیا۔
واٹسن کو تھامس کی گیند پر اتھپا نے کیچ کیا تھا۔
s-113
test-s113
واٹسن کو تھامس کی گیند پر اتھپا نے کیچ کیا تھا۔
جوہان بوتھا آج بہتر بیٹنگ نہیں کر سکے اور وہ 18 گیندوں مےں اےک چوکے کی مدد سے 12 رن بنا کر آوٹ ہو گئے۔
s-114
test-s114
جوہان بوتھا آج بہتر بیٹنگ نہیں کر سکے اور وہ 18 گیندوں مےں اےک چوکے کی مدد سے 12 رن بنا کر آوٹ ہو گئے۔
راہول شرما نے انہیں ایل بی ڈبلیو آوٹ کیا۔
s-115
test-s115
راہول شرما نے انہیں ایل بی ڈبلیو آوٹ کیا۔
المنیریا 29 رن بنا کر راہول شرما کا تیسرا شکار بنے۔
s-116
test-s116
المنیریا 29 رن بنا کر راہول شرما کا تیسرا شکار بنے۔
تھامس نے ان کا کیچ لیا۔
s-117
test-s117
تھامس نے ان کا کیچ لیا۔
انہوں نے 22 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے تین چھکے لگائے تھے۔
s-118
test-s118
انہوں نے 22 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے تین چھکے لگائے تھے۔
تاہم راجستھان کے لئے نیوزی لینڈ کے بلے باز راس ٹیلر نے ذمہ_دارانہ بیٹنگ کی۔
s-119
test-s119
تاہم راجستھان کے لئے نیوزی لینڈ کے بلے باز راس ٹیلر نے ذمہ_دارانہ بیٹنگ کی۔
انہوں نے مشکل وقت مےں حواس قابو مےں رکھتے ہوئے بیٹنگ کی اور 35 گیندں مےں دو چھکوں اور چار چوکوں کی مدد سے 47 رن بنا کر ناٹ آوٹ رہے جبکہ اجنکیا رہانے 9 گیندوں مےں دو چوکوں کی مدد سے 15 رن بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔
s-120
test-s120

برطانوی ماڈل, اداکارہ ایلزبتھ ہرلے کو فی_الحال کرکٹ اور اپنے نئے بوائے فرینڈ شین وارن سے اتنا لگاؤ اور انسیت ہو گئی ہے کہ انہوں نے کرکٹ کے لئے برطانیہ کی شاہی شادی کا تک نظارہ نہیں کیا۔
s-121
test-s121

45 سالہ ایلزبتھ ہرلے ان دنوں شین وارن کے معاشقہ مےں گرفتار ہےں اور وہ ہندوستانی صنعت_کار شوہر ارون نائر سے طلاق کے لئے عدالت سے بھی رجوع ہوئی ہیں۔
s-122
test-s122

وہ اپنے عاشق شین وارن کے ساتھ کرکٹ میچس کے لئے ہندوستان بھر کا سفر کر رہی ہیں۔
s-123
test-s123
وہ اپنے عاشق شین وارن کے ساتھ کرکٹ میچس کے لئے ہندوستان بھر کا سفر کر رہی ہیں۔
انہوں نے اپنے ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ وہ فی_الحال کرکٹ کی محبت مےں گرفتار ہےں۔
s-124
test-s124
انہوں نے اپنے ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ وہ فی_الحال کرکٹ کی محبت مےں گرفتار ہےں۔
کرکٹ کے لئے شاہی شادی کا نظارہ نہیں کیا ہے اور ان کی خواہش ہے کہ ٹی وی پر اس شادی کو دوبارہ پیش کیا جائے۔
s-125
test-s125
کرکٹ کے لئے شاہی شادی کا نظارہ نہیں کیا ہے اور ان کی خواہش ہے کہ ٹی وی پر اس شادی کو دوبارہ پیش کیا جائے۔
شین وارن آئی پی ایل مےں راجستھان رائلس کی قیادت کر رہے ہےں اور اسٹیڈیمس مےں بھی وہ ایلزبتھ ہرلے کے ساتھ دیکھے جا رہے ہیں۔
s-126
test-s126
شین وارن آئی پی ایل مےں راجستھان رائلس کی قیادت کر رہے ہےں اور اسٹیڈیمس مےں بھی وہ ایلزبتھ ہرلے کے ساتھ دیکھے جا رہے ہیں۔
اخبارات و ذرائع ابلاغ کی ساری توجہ بھی ان دونوں پر ہے۔
s-127
test-s127
اخبارات و ذرائع ابلاغ کی ساری توجہ بھی ان دونوں پر ہے۔
شین وارن سے ملنے جب ایلزبتھ ہرلے ہندوستان پہونچیں تو انہیں پہلی مرتبہ کرکٹ سے متعارف ہونے کا موقع ملا تھا۔
s-128
test-s128
شین وارن سے ملنے جب ایلزبتھ ہرلے ہندوستان پہونچیں تو انہیں پہلی مرتبہ کرکٹ سے متعارف ہونے کا موقع ملا تھا۔
ہرلے نے کہا ہے کہ ہندوستان کی گرمی ان کے لئے بہت زیادہ اور ناقابل برداشت ہے۔
s-129
test-s129
ہرلے نے کہا ہے کہ ہندوستان کی گرمی ان کے لئے بہت زیادہ اور ناقابل برداشت ہے۔
ملیشیا کے لی چون وائی نیو افتتاحی انڈیا اوپن سوپر سیریز بیڈ مینٹن سنگلز خطاب جیت لیا۔
s-130
test-s130
ملیشیا کے لی چون وائی نیو افتتاحی انڈیا اوپن سوپر سیریز بیڈ مینٹن سنگلز خطاب جیت لیا۔
لی چونگ وائی عالمی سطح پر اول نمبر رینکنگ رکھتے ہےں اور انہوں نے تیسرے سیٹ میں 34 سالہ گیڈ کو شکست سے دوچار کرتے ہوئے افتتاحی خطاب جیت لیا۔
s-131
test-s131
لی چونگ وائی عالمی سطح پر اول نمبر رینکنگ رکھتے ہےں اور انہوں نے تیسرے سیٹ میں 34 سالہ گیڈ کو شکست سے دوچار کرتے ہوئے افتتاحی خطاب جیت لیا۔
دونوں کھلاڑیوں نے سیری فورٹ اسپورٹس کامپلکس مےں ہوئے اس مقابلہ مےں کانٹے کا مقابلہ کیا۔
s-132
test-s132
دونوں کھلاڑیوں نے سیری فورٹ اسپورٹس کامپلکس مےں ہوئے اس مقابلہ مےں کانٹے کا مقابلہ کیا۔
پہلے سیٹ مےں کامیابی کے بعد چونگ وائی کو دوسرے سیٹ مےں شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم انہوں نے تیسرے اور فیصلہ_کن ٹسٹ مےں زبردست مزاحمت کرتے ہوئے شاندار واپسی کی اور مخالف کھلاڑی کو کوئی موقع دئے بغیر کامیابی حاصل کر لی۔
s-133
test-s133

پہلے سیٹ مےں جب چونگ وائی نے سبقت حاصل کر لی تھی اس وقت بھی گیڈ نے اچھی مزاحمت کی تھی تاہم وہ زیادہ مزاحمت کرتے ہوئے سیٹ مےں کامیابی حاصل نہیں کر سکے تھے۔
s-134
test-s134

دوسرا مقابلہ گیڈ نے جیتا اور تیسرے سیٹ مےں دونوں نے سخت جدوجہد کی لیکن چونگ وائی نے گیڈ کی سرویس بریک کی اور اس کے بعد سے وہ مسلسل تین پوائنٹ حاصل کرتے ہوئے کافی آگے نکل گئے تھے۔
s-135
test-s135

خواتین کو چاہئے کہ وہ ریاستی حکومت کی جانب سے جاری_کردہ اسکیمات سے بھرپور استفادہ کریں۔
s-136
test-s136
خواتین کو چاہئے کہ وہ ریاستی حکومت کی جانب سے جاری_کردہ اسکیمات سے بھرپور استفادہ کریں۔
ان خیالات کا اظہار کارپوریٹر امجد اللہ خاں خالد نے آج چنچل گوڑہ کمیونٹی ہال مےں منعقدہ دیپم اسکیم کے تحت اجراکردہ گیاس سیلنڈرس تقسیم تقریب سے کیا۔
s-137
test-s137

امجد اللہ خاں نے کہا کہ ایم بی ٹی روز اول سے ہی بلا لحاظ مذہب و ملت عوامی مسائل کی یکسوئی کے لیے جدوجہد مےں ہمہ_تن مصروف ہے۔
s-138
test-s138
امجد اللہ خاں نے کہا کہ ایم بی ٹی روز اول سے ہی بلا لحاظ مذہب و ملت عوامی مسائل کی یکسوئی کے لیے جدوجہد مےں ہمہ_تن مصروف ہے۔
چنانچہ ایم بی ٹی نے اعظم پورہ ڈیویژن کے تحت تمام خاندانوں کو دیپم اسکیم سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے نہ صرف درخواست_گذار خواتین کے فارمس کی خانہ_پری کی بلکہ درخواست داخل کردہ تمام خواتین کو دیپم اسکیم کے تحت تقریبا 124 گیس سیلنڈرس و کنکشن آڈرس کی کاپیاں تقسیم عمل مےں لائی گئی۔
s-139
test-s139

اس موقع پر ایس ڈی سی مسٹر شیخ چاند کے علاوہ مسٹر وجیندر، سی او بھی موجود تھے۔
s-140
test-s140
اس موقع پر ایس ڈی سی مسٹر شیخ چاند کے علاوہ مسٹر وجیندر، سی او بھی موجود تھے۔
انسٹیٹیوٹ فار الیکٹرانک گورننس کی جانب سے پروگرامر، ٹرینی سافٹ_ویر انجینئر یا مماثل کے لئے اےک واک_اِن انٹرویو کا 30 اپریل کو صبح 9 بجے بمقام کیشو میموریل انسٹی_ٹیوٹ آف ٹکنالوجی متصل دیپک تھیٹر لین نارائن گوڑہ اہتمام کیا جائےگا۔
s-141
test-s141

انٹرویو کا یہ پروگرام آئی ٹی ایم این سی مےں 200 سے زائد جائیدادوں کو پُر کرنے کے لئے منعقد کیا جا رہا ہے۔
s-142
test-s142
انٹرویو کا یہ پروگرام آئی ٹی ایم این سی مےں 200 سے زائد جائیدادوں کو پُر کرنے کے لئے منعقد کیا جا رہا ہے۔
صرف 2011 ء مےں کامیاب ہونے والے بی ایس سی کمپیوٹر سائنس، میاتھس، اسٹائسٹکس، انفارمیشن ٹکنالوجی، الکٹرانکس، الیکٹریکل، فزکس یا کیمسٹری کے طلبہ اس مےں شرکت کے اہل ہیں۔
s-143
test-s143

پاکستانی ہاکی ٹیم کے نئے کپتان محمد عمران نے کہا کہ ان کی ٹیم 5 تا 15 مئی ملیشیاء مےں ہونے والے اذلان شاہ ہاکی کپ جیتنے کا عزم رکھتی ہے۔
s-144
test-s144
پاکستانی ہاکی ٹیم کے نئے کپتان محمد عمران نے کہا کہ ان کی ٹیم 5 تا 15 مئی ملیشیاء مےں ہونے والے اذلان شاہ ہاکی کپ جیتنے کا عزم رکھتی ہے۔
سینئر کھلاڑی ذیشان اشرف کی جگہ سنبھالنے والے عمران نے کہا کہ ایشین گیمس مےں کامیابی کے بعد سے پاکستانی ٹیم کے حوصلے بلند ہےں اور یہ ٹیم اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتی ہے۔
s-145
test-s145

اشرف کو اذلان شاہ ٹورنمنٹ کے لئے ٹیم مےں شامل نہیں کیا گیا ہے۔
s-146
test-s146
اشرف کو اذلان شاہ ٹورنمنٹ کے لئے ٹیم مےں شامل نہیں کیا گیا ہے۔
انہوں نے ملیشیا روانگی سے قبل کہا کہ بحیثیت مجموعی ٹیم کی کارکردگی مےں بہتری پیدا ہو رہی ہے اور انہیں یقین ہے کہ اس ٹورنمنٹ مےں ٹیم کا مظاہرہ بہترین رہیگا۔
s-147
test-s147

پاکستان کا پہلا میچ 5 مئی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوگا۔
s-148
test-s148
پاکستان کا پہلا میچ 5 مئی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوگا۔
اس کے بعد اسے جنوبی کوریا, برطانیہ, آسٹریلیا اور ہندوستان سے مقابلہ کرنا ہے جبکہ 14 مئی کو میزبان ملیشیا کے خلاف اس کا میچ ہوگا۔
s-149
test-s149
اس کے بعد اسے جنوبی کوریا, برطانیہ, آسٹریلیا اور ہندوستان سے مقابلہ کرنا ہے جبکہ 14 مئی کو میزبان ملیشیا کے خلاف اس کا میچ ہوگا۔
گذشتہ ہفتہ پاکستان میں جب پاکستانی ہاکی ٹیم کا انتخاب عمل مےں آیا تھا اس وقت تین ایسے کھلاڑیوں کو بھی ٹیم مےں جگہ دی گئی جن کے تعلق سے شبہ تھا کہ وہ ہندوستان مےں باغی ہاکی لیگ مےں شمولیت کے لئے تیار تھے۔
s-150
test-s150

سینئر کھلاڑی شکیل عباسی کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ شکیل کے علاوہ ریحان بٹ اور وسیم احمد کو ٹیم سے اخراج کا شبہ تھا کیونکہ ان کے تعلق سے اطلاعات مےں کہا گیا تھا کہ ان تینوں کو ہندوستانی ٹیم مےں باغی لیگ کی جانب سے کھیلنے کے لیے تیار کر لیا گیا ہے
s-151
test-s151

اس کے علاوہ پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس کو بھی ٹیم مےں شامل کیا گیا ہے تاہم انہیں قیادت نہیں سونپی گئی ہے۔
s-152
test-s152
اس کے علاوہ پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس کو بھی ٹیم مےں شامل کیا گیا ہے تاہم انہیں قیادت نہیں سونپی گئی ہے۔
ذیشان اشرف نے خود ہی پہلے واضح کر دیا تھا کہ وہ اذلان شاہ ہاکی کپ کے لئے دستیاب نہیں رہیں_گے۔
s-153
test-s153
ذیشان اشرف نے خود ہی پہلے واضح کر دیا تھا کہ وہ اذلان شاہ ہاکی کپ کے لئے دستیاب نہیں رہیں_گے۔
اذلان شاہ کپ کے لئے منتخبہ ٹیم مےں عمران شاہ, فرید احمد, کاشف شاہ, محمد توصیف, ریحان بٹ, وقاص اکبر, محمد زبیر, عمر بھوٹا, محمد راشد, حسین خان اور محمد عمران جونئیر بھی شامل ہیں۔
s-154
test-s154

سابق پاکستانی کرکٹ کپتان راشد لطیف نے سابق سری_لنکن کپتان ہاشن تلک رتنے کے اس ادعا کی تائید کی ہے کہ سری_لنکائی کرکٹ ٹیم گذشتہ تقریباً دو دہوں سے میچ فکسنگ مےں ملوث ہے۔
s-155
test-s155

یہ آج بھی کینسر کی طرح پھیل رہی ہے۔
s-156
test-s156
یہ آج بھی کینسر کی طرح پھیل رہی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ جب ہاشن تلک رتنے میچ فکسنگ کے تعلق سے پردے فاش کریں_گے تو مزید بڑے کھلاڑیوں کے نام سامنے آئیں_گے۔
s-157
test-s157
ان کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ جب ہاشن تلک رتنے میچ فکسنگ کے تعلق سے پردے فاش کریں_گے تو مزید بڑے کھلاڑیوں کے نام سامنے آئیں_گے۔
لطیف نے کہا کہ وہ تلک رتنے کو شخصی طور پر جانتے ہیں۔
s-158
test-s158
لطیف نے کہا کہ وہ تلک رتنے کو شخصی طور پر جانتے ہیں۔
انہوں (تلک رتنے) نے 1993 - 94 مےں بھی اس تعلق سے ان سے کچھ کہا تھا۔
s-159
test-s159
انہوں (تلک رتنے) نے 1993 - 94 مےں بھی اس تعلق سے ان سے کچھ کہا تھا۔
راشد لطیف نے جو سابق ٹسٹ وکٹ کیپر بھی ہےں, کہا کہ جہاں تک وہ جانتے ہےں ان کے خیال مےں تلک رتنے اس تعلق سے اپنے عزم کا احترام کریں_گے اور اگر وہ حقائق کا انکشاف کرتے ہےں تو یہ ذیلی براعظم کے کچھ کھلاڑیوں کے لئے انتہائی تباہ_کن ہوگا تاہم اگر کوئی معاملت کر لی جاتی ہے تو پھر سب کچھ پوشیدہ رہ سکتا ہے۔
s-160
test-s160

گذشتہ ہفتے اےک انٹرویو مےں تلک رتنے نے اعتراف کیا تھا کہ سری لنکا کی ٹیم 1992 سے میچ فکسنگ مےں ملوث ہے۔
s-161
test-s161
گذشتہ ہفتے اےک انٹرویو مےں تلک رتنے نے اعتراف کیا تھا کہ سری لنکا کی ٹیم 1992 سے میچ فکسنگ مےں ملوث ہے۔
سری لنکا کے لئے 83 ٹسٹ اور 200 ونڈے میچس کھیلنے والے تلک رتنے نے کہا کہ وہ اپنے الزامات کو درست ثابت کرنے تیار ہےں اور جو لوگ ملوث ہےں ان کے ناموں کا بھی انکشاف کریں_گے۔
s-162
test-s162

انٹرویو کے دوران تلک رتنے کا کہنا تھا کہ میچ فکسنگ ایسی چیز ہے جو سری لنکا کرکٹ مےں کچھ عرصہ سے ہے۔
s-163
test-s163
انٹرویو کے دوران تلک رتنے کا کہنا تھا کہ میچ فکسنگ ایسی چیز ہے جو سری لنکا کرکٹ مےں کچھ عرصہ سے ہے۔
یہ آج بھی کینسر کی طرح پھیل رہی ہے۔
s-164
test-s164
یہ آج بھی کینسر کی طرح پھیل رہی ہے۔
ان کی معلومات کے مطابق سری لنکا کرکٹ مےں 1992 سے میچ فکسنگ چل رہی ہے۔
s-165
test-s165
ان کی معلومات کے مطابق سری لنکا کرکٹ مےں 1992 سے میچ فکسنگ چل رہی ہے۔
عالمی رینکنگ مےں 42 واں مقام رکھنے والی ونسی نے بارسیلونا مےں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ بھی وسیع کر لیا ہے اور وہ یہاں 14 میچس جیت چکی ہےں جبکہ انہیں صرف اےک مےں شکست ہوئی ہے۔
s-166
test-s166

s-167
test-s167

گذشتہ سال وہ خطاب حاصل نہیں کر سکیں تاہم اطالوی کھلاڑی فرانسیسکا شیوون نے خطاب جیتا تھا۔
s-168
test-s168
گذشتہ سال وہ خطاب حاصل نہیں کر سکیں تاہم اطالوی کھلاڑی فرانسیسکا شیوون نے خطاب جیتا تھا۔
ونسی نے اپنے کیرئیر کا چوتھا خطاب جیتنے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بارسیلونا ان کے لئے خوش_قسمت رہا ہے اور وہ اسے کافی پسند کرتی ہےں کیونکہ وہ یہاں بہترین ٹینس کھیلتی ہیں۔
s-169
test-s169

فائنل مےں حالانکہ ونسی کی سرویس کو چھ مرتبہ بریک کیا گیا لیکن انہوں نے بھی جوابی انداز مےں بہترین مظاہرہ کیا اور مخالف کھلاڑی کی سرویس کو بریک کرتے ہوئے اپنی سبقت دوبارہ حاصل کی۔
s-170
test-s170

پہلے سیٹ مےں انہیں شکست ہو گئی تھی تاہم دوسرے اور تیسرے سیٹ مےں انہوں نے حریف کھلاڑی کو سنبھلنے کا موقع دئے بغیر بہترین مظاہرہ کیا اور خطاب جیت لیا۔
s-171
test-s171

سابق سری_لنکائی کپتان کمار سنگاکارا نے آج کہا کہ یہ شرم کی بات ہے کہ کوئی بھی ہندوستانی عالمی چمپئن ٹیم کی کوچنگ کا اہل قرار نہیں دیا گیا ہے۔
s-172
test-s172

سنگاکارا نے کہا کہ حیرت کی بات یہ ہے کہ کئی غیرمعمولی کرکٹرس کی موجودگی کے باوجود بی سی سی آئی نے ان مےں سے کسی کو ٹیم کی کوچنگ کا اہل نہیں سمجھا۔
s-173
test-s173

انہوں نے کہا کہ یہاں بےشمار بہترین کرکٹرس ہےں لیکن شرم کی بات ہے کہ بی سی سی آئی نے کسی کو بھی قومی ٹیم کی کوچنگ کا اہل نہیں سمجھا ہے۔
s-174
test-s174
انہوں نے کہا کہ یہاں بےشمار بہترین کرکٹرس ہےں لیکن شرم کی بات ہے کہ بی سی سی آئی نے کسی کو بھی قومی ٹیم کی کوچنگ کا اہل نہیں سمجھا ہے۔
سنگاکارا کے خیال مےں کرکٹ بورڈز کے لئے یہ اہمیت کی بات ہے کہ وہ گھریلو کوچس کی خدمات حاصل کریں۔
s-175
test-s175
سنگاکارا کے خیال مےں کرکٹ بورڈز کے لئے یہ اہمیت کی بات ہے کہ وہ گھریلو کوچس کی خدمات حاصل کریں۔
انہوں نے کہا کہ ایسا کرنا بہت ضروری ہے۔
s-176
test-s176
انہوں نے کہا کہ ایسا کرنا بہت ضروری ہے۔
جس طرح گھریلو کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو فروغ دیتے ہوئے ان کی خدمات حاصل کی جاتی ہےں اسی طرح کوچس کے معاملہ مےں بھی یہی طریقہ_کار اختیار کیا جانا چاہئے۔
s-177
test-s177

انہوں نے تاہم اعتراف کیا کہ قابل اور اہل کوچس کی خدمات کا حصول کرکٹ بورڈز کے لئے بہت مشکل کام ہے۔
s-178
test-s178
انہوں نے تاہم اعتراف کیا کہ قابل اور اہل کوچس کی خدمات کا حصول کرکٹ بورڈز کے لئے بہت مشکل کام ہے۔
یہ کھلاڑیوں کی پسند بھی ہوتی ہے۔
s-179
test-s179
یہ کھلاڑیوں کی پسند بھی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سری_لنکا مےں چندیکا ہتھورا سنگھے کی خدمات حاصل کرنے کا موقع تھا لیکن افسوس کی بات ہے کہ وہ آسٹریلیا منتقل ہو گئے ہیں۔
s-180
test-s180
انہوں نے کہا کہ سری_لنکا مےں چندیکا ہتھورا سنگھے کی خدمات حاصل کرنے کا موقع تھا لیکن افسوس کی بات ہے کہ وہ آسٹریلیا منتقل ہو گئے ہیں۔
الہ_آباد ہائیکورٹ نے بابری مسجد کے مقام پر جوں کا توں کے موقف کو 31 اگست تک توسیع دی ہے۔
s-181
test-s181
الہ_آباد ہائیکورٹ نے بابری مسجد کے مقام پر جوں کا توں کے موقف کو 31 اگست تک توسیع دی ہے۔
لکھنؤ بینچ نے اپنے دفتر کو ہدایت دی ہے کہ وہ گزشتہ سال 30 ستمبر کے فیصلے کے اعلان کو قطعیت دی جبکہ اس کیس کے مختلف فریقین کی جانب سے داخل_کردہ اعتراضات کو خارج کر دیا۔
s-182
test-s182

بابری مسجد - رام جنم بھومی ملکیت مقدمہ مےں شامل فریقین مےں سے اےک ہندو مہا سبھا کے وکیل ایچ ایس جین کے مطابق خصوصی مکمل بینچ جو جسٹس ایس یو خان, سدھیر اگروال اور ویریندر کمار ڈکشٹ پر مشتمل ہے, یہ وضاحت کرے کہ ستمبر مےں تین رکنی بینچ نے جو علیحدہ فیصلہ سنائے ہےں, ان مےں سے اکثریتی رائے کو شامل کرتے ہوئے عدالتی فرمان کو قطعیت دی جائے۔
s-183
test-s183

عدالت نے فیض_آباد کمشنر کو اجازت دی کہ وہ عارضی مندر کے سائبان اور رسیوں کو تبدیل کریں۔
s-184
test-s184
عدالت نے فیض_آباد کمشنر کو اجازت دی کہ وہ عارضی مندر کے سائبان اور رسیوں کو تبدیل کریں۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی عدالت مےں 17 ہندوستانی شہریوں کی دائرکردہ اپیل پر سماعت 19 مئی تک ملتوی کر دی۔
s-185
test-s185
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی عدالت مےں 17 ہندوستانی شہریوں کی دائرکردہ اپیل پر سماعت 19 مئی تک ملتوی کر دی۔
پاکستانی شخص کے قتل پر ان تمام کو سنائی گئی سزا کے خلاف یہ اپیل دائر کی گئی تھی۔
s-186
test-s186
پاکستانی شخص کے قتل پر ان تمام کو سنائی گئی سزا کے خلاف یہ اپیل دائر کی گئی تھی۔
عدالت نے مدعی علیہان اور مقتول کے ورثا کو ہدایت دی کہ وہ آئندہ سماعت سے قبل خون_بہا کا تصفیہ کر لیں۔
s-187
test-s187
عدالت نے مدعی علیہان اور مقتول کے ورثا کو ہدایت دی کہ وہ آئندہ سماعت سے قبل خون_بہا کا تصفیہ کر لیں۔
ہندوستانی برادری کے وکلا و ارکان نے جو اس مقدمہ سے نمٹ رہے ہےں, آج بتایا کہ عدالت کی دی گئی مہلت کے اندر اس معاملے کی یکسوئی کر لی جائےگی۔
s-188
test-s188
ہندوستانی برادری کے وکلا و ارکان نے جو اس مقدمہ سے نمٹ رہے ہےں, آج بتایا کہ عدالت کی دی گئی مہلت کے اندر اس معاملے کی یکسوئی کر لی جائےگی۔
گزشتہ سال 18 مارچ کو شارجہ کی عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے 17 ہندوستانی شہریوں کو سزائے موت کا حکم دیا تھا۔
s-189
test-s189
گزشتہ سال 18 مارچ کو شارجہ کی عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے 17 ہندوستانی شہریوں کو سزائے موت کا حکم دیا تھا۔
ان سب پر پاکستانی شہری مصری خان کو جنوری 2009 ۶ مےں ہلاک کرنے کا الزام ہے۔
s-190
test-s190
ان سب پر پاکستانی شہری مصری خان کو جنوری 2009 ۶ مےں ہلاک کرنے کا الزام ہے۔
اس کے بعد مقدمہ کی اب تک 12 سماعت ہو چکی ہیں۔
s-191
test-s191
اس کے بعد مقدمہ کی اب تک 12 سماعت ہو چکی ہیں۔
مہلوک کے ارکان خاندان نے سمجھوتہ سے اتفاق کیا اور کہا کہ اس مسئلہ کو حل کرنے کی ممکنہ کوشش کی جائےگی۔
s-192
test-s192
مہلوک کے ارکان خاندان نے سمجھوتہ سے اتفاق کیا اور کہا کہ اس مسئلہ کو حل کرنے کی ممکنہ کوشش کی جائےگی۔
مہلوک کے افراد خاندان کی جانب سے خون_بہا کی رقم کے تعین کے لئے محمد رمضان کو نامزد کیا گیا ہے۔
s-193
test-s193
مہلوک کے افراد خاندان کی جانب سے خون_بہا کی رقم کے تعین کے لئے محمد رمضان کو نامزد کیا گیا ہے۔
مرکزی وزیر اقلیتی بہبود سلمان خورشید نے بہرحال بےقصور مسلمانوں کے لئے اپنی رائے ظاہر کرنے کا موقع تلاش کر ہی لیا۔
s-194
test-s194
مرکزی وزیر اقلیتی بہبود سلمان خورشید نے بہرحال بےقصور مسلمانوں کے لئے اپنی رائے ظاہر کرنے کا موقع تلاش کر ہی لیا۔
عبدالرحمن انتولے نے بھی ہیمنت کرکرے کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تو کانگریس ہائی کمان نے ان کے لب سی دیئے تھے۔
s-195
test-s195
عبدالرحمن انتولے نے بھی ہیمنت کرکرے کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تو کانگریس ہائی کمان نے ان کے لب سی دیئے تھے۔
ان کے علاوہ کانگریس پارٹی کے چند دیگر خودساختہ مسلم وزرا بھی مسلمانوں کے حق مےں ہمدردی ظاہر کرنے کے لئے کانگریس ہائی کمان سے اجازت کا انتظار کر رہے ہےں تاکہ وہ بھی برسرعام مسلمانوں کے مفاد مےں بیان دے سکیں۔
s-196
test-s196

انہیں بھی اجازت مل رہی ہے کہ وہ بےقصور مسلم نوجوانوں کے حق مےں بیانات جاری کریں۔
s-197
test-s197
انہیں بھی اجازت مل رہی ہے کہ وہ بےقصور مسلم نوجوانوں کے حق مےں بیانات جاری کریں۔
سلمان خورشید نے کہا کہ مسلمانوں کی بہتری کے لئے اپنی رائے ظاہر کرنا یا آواز اٹھانا ہر مسلم لیڈر کا فرض ہے۔
s-198
test-s198
سلمان خورشید نے کہا کہ مسلمانوں کی بہتری کے لئے اپنی رائے ظاہر کرنا یا آواز اٹھانا ہر مسلم لیڈر کا فرض ہے۔
مالیگاؤں دھماکے مےں زعفرانی دہشت_گردوں کے ملوث ہونے بعض میڈیا گروپس کے انکشاف کے بعد مسلم قائدین نے کوئی لب_کشائی نہیں کی تھی, کیونکہ انہیں ڈر تھا کہ اگر وہ کچھ کہیں تو صدر کانگریس سونیا گاندھی سے پھٹکار پڑ سکتی ہے۔
s-199
test-s199
مالیگاؤں دھماکے مےں زعفرانی دہشت_گردوں کے ملوث ہونے بعض میڈیا گروپس کے انکشاف کے بعد مسلم قائدین نے کوئی لب_کشائی نہیں کی تھی, کیونکہ انہیں ڈر تھا کہ اگر وہ کچھ کہیں تو صدر کانگریس سونیا گاندھی سے پھٹکار پڑ سکتی ہے۔
عبدالرحمن انتولے نے بھی ہیمنت کرکرے کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تو کانگریس ہائی کمان نے ان کے لب سی دیئے تھے۔
s-200
test-s200
عبدالرحمن انتولے نے بھی ہیمنت کرکرے کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تو کانگریس ہائی کمان نے ان کے لب سی دیئے تھے۔
Text view • Dependency trees • Edit as list