Text view
Universal Dependencies - Urdu - UDTB
Language | Urdu |
---|
Project | UDTB |
---|
Corpus Part | train |
---|
Annotation | Bhat, Riyaz Ahmad; Zeman, Daniel |
---|
View options
Tags:
Javascript seems to be turned off, or there was a communication error. Turn on Javascript for more display options.
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
اس قانون کا نفاذ یکم اپریل 2010 ء سے عمل مےں آ چکا ہے۔ اس قانون کے مقاصد بہت اچھے ہےں, لیکن قانون اس طرح مدون کیا گیا ہے کہ اس سے دینی مدارس پر سخت ضرب پڑتی ہے۔ نیز اقلیتی تعلیمی اداروں کے حقوق اور ان کی آزادی متاثر ہوتی ہے۔ اس مسودہ قانون مےں ترمیم کے وعدے کیے جانے کے باوجود متعلقہ وزیر نے راجیہ سبھا مےں پیش کرنے سے پہلے اس مےں ترمیم نہیں کی۔ چنانچہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے راجیہ سبھا کے مسلم ارکان کے تعاون سے اس کو مسلک کمیٹی کے سپرد کروایا ہے۔ بورڈ کے اجلاس مےں اس بل کے نقائص کا جائزہ لے کر اس مےں ترمیمات کروانے پر غور کیا جائے_گا۔ بورڈ کے اجلاس مےں ٹیکس کے نئے قانون کا بھی جائزہ لیا جائے_گا جو آئندہ سال سے موجودہ انکم ٹیکس قانون کی جگہ لینے والا ہے۔ مسٹر سدرشن ریڈی کے حق میں بعض مسلم تنظیموں نے سرگرمی سے مہم چلائی تھی جس میں قابل ذکر مومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس کے علاوہ حیدرآباد زکوا و چیارٹیبل ٹرسٹ کے نام شامل ہیں۔ میناریٹی ویلفیر قائدین نے نومنتخبہ رکن پارلیمان مسٹر سریش کمار شیٹکار اور نومنتخبہ رکن اسمبلی مسٹر پی کشٹاریڈی سے میناریٹیز کو درپیش مسائل کے حل کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔ منڈل ڈیولپمنٹ آفسیر گجویل شریمتی وتسلا دیوی نے سیاست نیوز کو بتایا کہ منڈل پریشد کا سہ_ماہی جنرل باڈی اجلاس صدر منڈل پریشد این ستیہ لکشمی کی زیر صدارت 29 مئی کو 11 بجے دن میٹنگ ہال میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں نومنتخب رکن اسمبلی گجویل ٹی نرساریڈی شرکت کریں گے۔
Download XML • Download text
• Sentence view • Dependency trees