s-1
| صدر تلگودیشم مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے کڑپہ کے ضمنی انتخابات مےں اضافی فورسیس کی تعیناتی کا مطالبہ کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کو مکتوب روانہ کیا۔ |
s-2
| انہوں نے کڑپہ کے پارلیمانی اور پولی ویندلہ کے اسمبلی انتخابات کو صاف و شفاف بنانے کے لئے زائد پولیس فورس تعینات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان انتخابات مےں غیرسماجی عناصر کی جانب سے بدامنی پھیلائے جانے کا خدشہ ہے۔ |
s-3
| مسٹر نائیڈو نے اپنے مکتوب مےں چیف الیکشن کمشنر سے خواہش کی کہ وہ ہر حلقہ اسمبلی مےں علحدہ علحدہ فورس کی تعیناتی کو یقینی بنانے کے اقدامات کریں تاکہ آزادانہ و منصفانہ انتخابات کو یقینی بنایا جا سکے۔ |
s-4
| واضح رہے کہ گزشتہ یوم مسٹر نائیڈو پر ضلع کڑپہ مےں ہوئے حملہ کے بعد مسٹر نائیڈو نے اس طرح کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ضلع کڑپہ مےں گروہ_واری عناصر انتخابات مےں دھاندلیوں کی منصوبہ_بندی کر رہے ہیں۔ |
s-5
| انہوں نے بتایا کہ جمہوریت کی بقاء کے لئے یہ ضروری ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے ان انتخابات کی راست نگرانی اور غنڈہ عناصر پر کنٹرول کے لئے سخت_ترین انتظامات کئے جائیں۔ |
s-6
| مسٹر نائیڈو نے سی ای سی کو روانہ_کردہ مکتوب مےں اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ علاقے مےں وائی ایس جگن موہن ریڈی کی جانب سے بدعنوانیوں و بےقاعدگیوں کے ذریعہ حاصل_کردہ دولت کے استعمال کے ذریعہ رائےدہندوں کو راغب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف_ورزی ہے - |
s-7
| اےک شخص نے مبینہ طور پر اپنی منگیتر اور اس کے والدین پر چاقو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا۔ |
s-8
| پولیس نے بتایا کہ نوجوان لڑکی کی پاک_دامنی پر شبہ کرتے ہوئے حملہ کیا۔ |
s-9
| ڈی بھارت کرشنا خانگی ملازم جو 24 سالہ خاتون فروین صنم متعلم ایم کام سے عشق کرتا تھا۔ |
s-10
| دونوں کے ارکان خاندان ان کی اس سال فبروری مےں منگنی کرنے کے بعد شادی سے اتفاق کیا تھا اور 21 مئی کو شادی مقرر تھی۔ |
s-11
| تاہم بھارت کرشنا کو اپنی منگیتر کے چال و چلن پر شبہ ہوا اور الزام عائد کیا کہ وہ کسی اور شخص کے ساتھ تعلقات رکھتی ہے۔ |
s-12
| لڑکی کے گردن اور ہاتھ پر شدید زخم آئے۔ |
s-13
| والدین معمولی زخمی ہوئے ہےں۔ |
s-14
| چیف جسٹس مسٹر جسٹس نثار احمد کاکرو اور جسٹس وی وی افضل پورکر پر مشتمل بنچ نے یہ ہدایت جاری کی۔ |
s-15
| عدالت کی ہدایت کے باوجود یہاں بلدیہ کی جانب سے سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت مذکورہ سڑک کی تعمیر کا کام جاری رکھا گیا تھا۔ |
s-16
| رات مےں بھی تعمیری کام جاری رکھا گیا اور راستہ کو عوام کے لئے کھولنے کی کوشش کی گئی تھی۔ |
s-17
| اس پر عثمان بن محمد الہاجری نے اےک درخواست ہائیکورٹ مےں داخل کرتے ہوئے استدعا کی تھی کہ مذکورہ قبرستان کی حصاربندی کرتے ہوئے اس کے تقدس کا تحفظ کیا جائے۔ |
s-18
| ڈی سی پی ساؤتھ زون کی حیثیت سے مسٹر ونیت برج لال نے آج شام اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کر لیا۔ |
s-19
| ڈی سی پی ساؤتھ زون مدھو سدھن ریڈی کی ترقی کے بعد وہ انچارج ڈی سی پی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ |
s-20
| مسٹر ونیت برج لال نے آج ان سے اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کر لیا۔ |
s-21
| ونیت برج لال وئیزاک رورل کے ایس پی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ |
s-22
| چینائی سوپر کنگس کے بولرس نے آج بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے دکن چارجرس کے خلاف 19 رنز سے کامیابی یقینی بنائی۔ |
s-23
| سوہال نے 24 گیندوں مےں جاریہ سیزن کی تیزترین نصف سنچری بنائی لیکن ان کے آوٹ ہونے کے بعد میچ چینائی سوپر کنگس کے حق مےں چلا گیا۔ |
s-24
| مقررہ 20 اوورس مےں 165 رنز بنانے کے بعد ٹیم نے حریف دکن چارجرس کو 146 / 8 پر محدود کر دیا۔ |
s-25
| سریش رائنا نے چینائی سوپر کنگس کے لئے 59 رنز بنائے جبکہ البی مرکل نے 3 وکٹس حاصل کئے۔ |
s-26
| کامیابی کے لئے 166 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے دفاعی چمپئین دکن چارجرس نے اچھی شروعات کی لیکن بعد مےں بیٹسمین ناکام ہو گئے۔ |
s-27
| اےک مرحلہ پر دکن چارجرس کا اسکور 6.4 اوورس مےں بنا کسی نقصان سے 71 رنز ہو گیا تھا۔ |
s-28
| سوہال نے 24 گیندوں مےں جاریہ سیزن کی تیزترین نصف سنچری بنائی لیکن ان کے آوٹ ہونے کے بعد میچ چینائی سوپر کنگس کے حق مےں چلا گیا۔ |
s-29
| قبل_ازیں سریش رائنا کی نصف سنچری اور مرکل کی بہترین بالنگ نے ٹیم کی کامیابی کو یقینی بنایا۔ |
s-30
| سریش رائنا نے فارم مےں واپس ہوتے ہوئے 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 35 گیندوں مےں 59 رنز بنائے جبکہ مرکل نے 3 وکٹس حاصل کئے۔ |
s-31
| اس کے علاوہ انہوں نے چھ گیندوں مےں تین چھکوں کی مدد سے 19 رنز بنائے۔ |
s-32
| چینائی سوپر کنگس نے آخری پانچ اوورس مےں 69 رنز بناتے ہوئے اسکور کو 165 تک پہنچا دیا۔ |
s-33
| کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے 21 رنز بنائے۔ |
s-34
| کرشنا چلڈرنس ہاسپٹل لکڑی کا پل پر عالمی یوم دمہ کے موقع پر 3 مئی کو صبح 8 بجے بچوں کے لئے مفت دمہ چیک اپ کیمپ منعقد کیا جائےگا۔ |
s-35
| رجسٹریشن کے لئے 040 - 66838383 پر کال کریں۔ |
s-36
| نریڈمیڈ کے ساکن وینکٹیش کی لڑکی سجاتا 6 ویں جماعت مےں تعلیم حاصل کر رہی تھی جو کل شام اپنے مکان مےں کام کاج کے دوران برقی شاک کی زد مےں آ گئی۔ |
s-37
| لڑکی کو فوری طور پر قریبی ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا جہاں دوران علاج وہ فوت ہو گئی۔ |
s-38
| پولیس نریڈ میٹ نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہےں۔ |
s-39
| سکریٹری پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر سید یوسف ہاشمی نے صدرنشین ریاستی حج کمیٹی سے ملاقات کرتے ہوئے حج جیسے مقدس فریضہ مےں مسلک کی بنیاد پر کوٹہ مختص کرنے کی تجویز پر سخت اعتراض کیا اور مسلمانوں کو تقسیم کرنے والا کوئی بھی اقدام نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ |
s-40
| سکریٹری پردیش کانگریس کمیٹی نے آج حج_ہاؤس پہنچ کر صدر ریاستی حج کمیٹی مسٹر خلیل الدین احمد سے ملاقات کی اور حالیہ شیعہ برادری کے اجلاس مےں شیعہ برادری کے لئے حج کا علحدہ کوٹہ مختص کرنے کی تجویز وصول ہونے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے اس کی مذمت کی اور اس کو ہرگز قبول نہ کرنے پر زور دیا۔ |
s-41
| حج کمیٹی ہمیشہ حج کا ارادہ کرنے والوں سے درخواستیں وصول کرتی ہے اور قرعہ_اندازی کے ذریعہ خوش_نصیبوں کا انتخاب ہوتا ہے۔ |
s-42
| حج جیسے مقدس فریضہ کو بھی مسلک کی بنیاد پر تقسیم کرنا ٹھیک نہیں ہے۔ |
s-43
| اجلاس مےں شیعہ برادری کے لئے کوٹہ مختص کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے, لیکن ریاستی حج کمیٹی کو کوٹہ مختص کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے اور نہ ہی ریاستی حج کمیٹی اس طرح کی کوئی تجویز رکھتی ہے اور جو اجلاس طلب کیا گیا تھا، اس کا حج کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ |
s-44
| ریاستی حج کمیٹی، سنٹرل حج کمیٹی کے رہنمایانہ خطوط پر کام کرتی ہے۔ |
s-45
| جب سنٹرل حج کمیٹی مےں اس طرح کی کوئی تجویز نہیں ہے تو ریاستی حج کمیٹی اس پر کس طرح غور کر سکتی ہے۔ |
s-46
| سکریٹری پردیش کانگریس کمیٹی نے بتایا کہ ہر مسلمان خواہ وہ کسی بھی فرقہ کا ماننے والا ہو، ادائیگی حج کے لئے درخواست فارم داخل کر سکتا ہے۔ |
s-47
| اگر وہ خوش_نصیب ہے تو قرعہ_اندازی مےں اس کے انتخاب پر ماضی مےں کسی نے اعتراض نہیں کیا اور نہ ہی مستقبل مےں ایسا ہوگا، لیکن مسلک کی بنیاد پر انتخاب کو ہرگز قبول نہیں کیا جائےگا۔ |
s-48
| گائیڈنس سنٹر فار پیس (جی سی پی) کی جانب سے 3 روزہ سیرت کورس کا پروگرام 2 تا 4 مئی کو صبح 11 تا 3 بجے دن اردو گھر مغل_پورہ مقرر ہے۔ |
s-49
| کودانڈارام نے مزید کہا کہ اپوزیشن قائدین نے تلنگانہ کے متعلق مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے افسوس_ناک رویہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سری کرشنا کمیٹی کی رپورٹ کا چیاپٹر VIII دستور کے خلاف ہونے کے باوجود مرکزی حکومت کمیٹی کی رپورٹ کو نہ صرف قبول کر رہی ہے بلکہ کمیٹی کی سفارشات پر عمل_آواری کرتے ہوئے تلنگانہ تحریک کو متاثر کرنے کا کام بھی کر رہی ہے مذکورہ بالا سیاسی جماعتوں کے قائدین نے جے اے سی کے وفد کو ہر ممکن تعاون کا تیقن دیا اور کہا کہ وہ علیحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کے لئے تلنگانہ کی عوام کے ساتھ ہےں۔ |
s-50
| کودانڈارام نے مزید کہا کہ اپوزیشن قائدین نے تلنگانہ کے متعلق مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے افسوس_ناک رویہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سری کرشنا کمیٹی کی رپورٹ کا چیاپٹر VIII دستور کے خلاف ہونے کے باوجود مرکزی حکومت کمیٹی کی رپورٹ کو نہ صرف قبول کر رہی ہے بلکہ کمیٹی کی سفارشات پر عمل_آواری کرتے ہوئے تلنگانہ تحریک کو متاثر کرنے کا کام بھی کر رہی ہے مذکورہ بالا سیاسی جماعتوں کے قائدین نے جے اے سی کے وفد کو ہر ممکن تعاون کا تیقن دیا اور کہا کہ وہ علیحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کے لئے تلنگانہ کی عوام کے ساتھ ہےں۔ |
s-51
| کودانڈارام نے کہا کہ نئی دہلی مےں مختلف شعبہ_حیات سے تعلق رکھنے والی موافق تلنگانہ تنظیمیں اور جماعتیں علیحدہ ریاست تلنگانہ کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہےں۔ |
s-52
| سنٹرل جے اے سی کی جانب سے نئی دہلی مےں اُن تمام علیحدہ تنظیموں کو متحد کر کے اےک جے اے سی کا قیام بھی عمل مےں لایا گیا ہے۔ |
s-53
| انھوں نے مزید کہا کہ تلنگانہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی حکومتوں کے مخالف تلنگانہ رویہ کے خلاف اپنے احتجاج مےں شدت پیدا کرنے کا لائحہ_عمل تیار کر رہی ہے۔ |
s-54
| اسکولی بچوں مےں میاتھمیٹکس سے متعلق پائے جانے والے اےک طرح کے خوف کو دور کرنے کے لیے نسچل اسمارٹ لرننگ سلیوشنس اور نسچل فاونڈیشن کی جانب سے مشترکہ طور پر دونوں شہروں حیدرآباد اور سکندرآباد کے اسکولی طلبہ کے لیے میاتھس سمر کیمپ کا 2 تا 28 مئی اہتمام کر رہا ہے۔ |
s-55
| رجسٹریشن چارجس 1000 روپئے ہوں_گے۔ |
s-56
| ہر کلاس 25 طلبہ تک محدود ہوگی۔ |
s-57
| دونوں شہروں مےں یہ کیمپ عطا پور، اے ایس را نگر، بنجارہ ہلز، بیگم پیٹ، بوئن پلی، خیریت آباد، کوٹھی، کوکٹ پلی، مادھا پور، میاں پور، نارائن گوڑہ، نلہ کنٹہ، سکندرآباد، ایس آر نگر، حبشی گوڑہ، دلسکھ نگر، اپل، گچی باولی، چارمینار اور چینتل مےں منعقد ہوگا۔ |
s-58
| کووا کیریئر گائیڈنس کونسل اور بی وائی ایس ٹی کے اشتراک سے خودروزگار کے متلاشی نوجوانوں کو ان کی صنعت شروع کرنے اور بینک سے قرض حاصل کر کے صنعت کو فروغ دینے سے متعلق معلومات دینے کے لئے اےک شعور بیداری پروگرام بروز اتوار یکم مئی کو گیارہ بجے دن اردو گھر مغلپورہ پر منعقد کیا ہے۔ |
s-59
| 18 تا 35 سال کی عمر کے نوجوان جو تجارت مےں دلچسپی اور تجربہ رکھتے ہوں اور جو دستکاری مصنوعات اور صنعتی پیداوار کے پیشہ مےں مصروف ہوں یا ایسے کسی پیشہ کو روزگار کا ذریعہ بنانا چاہتے ہوں، ان کی مکمل رہبری کی جائےگی۔ |
s-60
| مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 27765774 پر ربط کریں۔ |
s-61
| حقیقی مسلمان، مجاہد وہ ہے جو اپنے نفس پر کنٹرول و قابو رکھا۔ |
s-62
| ان خیالات کا اظہار مولانا محمد یوسف پیرزادہ نے آج یونیورسل ایجوکیشن اینڈ ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام محمود گلشن فنکشن ہال (بہادرپورہ) مےں منعقدہ جلسہ بعنوان'' اِصلاح معاشرہ'' سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔ |
s-63
| انھوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ توبہ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور اس کے گناہوں کو معاف کرتا ہے۔ |
s-64
| ہر حالت مےں اللہ کا شکر ادا کرتے رہوگے تو اللہ اپنی رحمتوں کو جاری رکھےگا۔ |
s-65
| مولانا کی دعاء پر جلسہ کا اختتام ہوا۔ |
s-66
| ریاستی حکومت کی جانب سے تاریخی مکہ مسجد کو نظرانداز کئے جانے کے سبب مکہ مسجد کی عمارت مخدوش ہوتی جا رہی ہے۔ |
s-67
| تاریخی مکہ مسجد کے چھت کی تقریباً 20 سال قبل کیمیکل فلورنگ کی گئی تھی اور اس کی گیارنٹی فلورنگ کرنے والی کمپنی نے 5 سال تک کی دی تھی لیکن تاحال دوبارہ چھت کو کیمیکل فلورنگ کے ذریعہ محفوظ کرنے کے اقدامات نہیں کئے گئے۔ |
s-68
| 5 سال قبل محکمہ عمارات و شوارع کی جانب سے مکہ مسجد کی چھت کی کیمیکل فلورنگ کے لئے 25 لاکھ کا تخمینہ لگایا گیا تھا لیکن تاحال کام شروع نہیں کیا گیا۔ |
s-69
| مکہ مسجد کے اندرونی حصہ مےں چھت پر جمع ہونے والا پانی پجرنا شروع ہو چکا ہے۔ |
s-70
| اس سلسلہ مےں متعدد مرتبہ توجہ_دہانی کے باوجود ضلعی عہدیدار برائے اقلیتی بہبود کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔ |
s-71
| محکمہ عمارات و شوارع کی جانب سے تخمینہ لگانے کے باوجود کام شروع نہ کئے جانے کے متعلق بتایا جاتا ہے کہ حکومت کی جانب سے سردمہری اور بجٹ کی عدم_اجرائی کے سبب مکہ مسجد کی چھت کی مرمت شروع نہیں کی جا سکی۔ |
s-72
| ریاستی حکومت نے مکہ مسجد کے لئے سالانہ 28 لاکھ روپئے گرانٹ ان ایڈ منظور کی ہے لیکن اس مےں مکہ مسجد سے متعلق کاموں کے علاوہ تحفظ و صیانت کے نام پر بھی بجٹ کا وافر حصہ مختص کیا گیا ہے جو کہ مسجد کے تعمیری و مرمتی کاموں کے علاوہ دیگر اخراجات کے لئے بوجھ بن چکا ہے۔ |
s-73
| حکومت نے مکہ مسجد بم دھماکہ کے بعد جنوری 2008 ء مےں مکہ مسجد کے باب الداخلوں پر مستقل میٹل ڈیٹکٹر کی تنصیب کے علاوہ کیمروں کی تنصیب اور 25 ہوم گارڈس کی تعیناتی کے احکام جاری کئے۔ |
s-74
| ہوم گارڈس کو مکہ مسجد کے گرانٹ ان ایڈ مےں سے ہی تنخواہ کی اجرائی کی جا رہی ہے۔ |
s-75
| جبکہ حکومت کو چاہیئے کہ وہ ہوم گارڈس کی تعیناتی کے مسئلہ کو محکمہ داخلہ کے سپرد کرتے ہوئے محکمہ داخلہ کو ہوم گارڈس کی تنخواہوں کی ادائیگی کا پابند بنائیں۔ |
s-76
| ہوم گارڈس کی تنخواہوں پر مکہ مسجد کی گرانٹ ان ایڈ کا نصف سے زیادہ حصہ صرف ہو رہا ہے۔ |
s-77
| ہوم گارڈس کی تنخواہوں کی مدد مےں سالانہ 18 لاکھ 25 ہزار روپئے کا بوجھ مکہ مسجد کے بجٹ پر پڑ رہا ہے۔ |
s-78
| مکہ مسجد کی چھت کی وقت پر مرمت نہ کئے جانے کے سبب چھت مےں شگاف محسوس ہونے لگے ہےں اور ان شگافوں سے عمارت مےں پانی اترتا جا رہا ہے۔ |
s-79
| عمارت مےں پانی نہ اترنے کے لئے اقدامات کے طور پر کیمیکل فلورنگ کرتے ہوئے پانی کے بہاؤ کو بہتر بنانے کے لئے چھت پر مختلف کیمیکل اجزاء کا استعمال کرتے ہوئے مرمت کی جاتی ہے۔ |
s-80
| اس مرمت کے لئے 25 لاکھ روپئے کی ضرورت ہے لیکن حکومت کی جانب سے تساہلی اس تاریخی عمارت کو خطرہ مےں ڈال رہی ہے۔ |
s-81
| محکمہ اقلیتی بہبود کے علاوہ محکمہ آثارقدیمہ کو بھی فوری طور پر حرکت مےں آتے ہوئے مکہ مسجد کی حفاظت کے لئے حکومت کی توجہ مبذول کروانی چاہیئے۔ |
s-82
| مکہ مسجد کی خوبصورت پتھروں سے تیارکردہ کنگوروں کے درمیان پیپل کے درخت اُگ آئے ہےں لیکن انہیں نکالنے کا بھی کوئی مناسب انتظام نہیں ہے۔ |
s-83
| موجودہ عہدیدار برائے اقلیتی بہبود مسٹر جلال الدین کی جانب سے مکہ مسجد کے متعلق عدم_توجہی کے سبب مکہ مسجد مےں کئی کام تعطل کا شکار بنے ہوئے ہےں۔ |
s-84
| وزیر اقلیتی بہبود مسٹر احمد اللہ نے اپنے گذشتہ دورہ مکہ مسجد کے موقع پر اس بات کا اعلان کیا تھا کہ وہ بہت جلد مکہ مسجد مےں بغیر آواز کا جنریٹر نصب کروائیں_گے۔ |
s-85
| علاوہ_ازیں مکہ مسجد کے دونوں حوض مےں فوارے کی تنصیب کے علاوہ پانی کی صفائی کے لئے تکنیکی اقدامات کروائے جائیں_گے۔ |
s-86
| وزیر اقلیتی بہبود کے اس اعلان کے اےک سال گذرنے کے بعد بھی متعلقہ ضلعی عہدیدار برائے اقلیتی بہبود کے پاس اتنی فرصت نہیں ہے کہ وہ بلا آواز کے جنریٹر اور پانی کی صفائی کے لئے تکنیکی اقدامات کا تخمینہ حاصل کریں۔ |
s-87
| حکومت کی جانب سے مہتمم مکہ مسجد کے لئے درخواستیں وصول کئے جانے کے باوجود بھی تاحال کسی کا بھی تقرر اس عہدہ پر نہیں ہو پایا ہے جبکہ کئی درخواستیں اس عہدہ کے لئے داخل کی جا چکی ہےں۔ |
s-88
| ڈاکٹر کے رمیش ریڈی وائس چیرمین آندھراپردیش میڈیکل کونسل اور ڈاکٹر دنیش راج ماتھور ڈین شاداں میڈیکل کالج نے یہ میڈل پیش کیا۔ |
s-89
| نارائنا ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن کے طلبہ نے اےک بار پھر انٹرمیڈیٹ 2011 کے امتحانات ریاست بھر مےں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اعلیٰ نشانات حاصل کر کے اےک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ نارائنا اےک'' لیجینڈ'' ہے۔ |
s-90
| نارائنا ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن کے صدرنشین ڈاکٹر پی نارائنا نے آج نارائنا کالج برانچ وٹھل واڑی مےں اعلیٰ نشانات حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو تہنیت پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی۔ |
s-91
| انہوں نے بتایا کہ گروپ کی کامیابی کو جامع پروگرام خصوصی امتحانی نتائج کا تجزیہ ماہرانہ تدریس اساتذہ اور غیرتدریسی عملہ کی خصوصی مہم کا نتیجہ قرار دیا ہے، جس مےں طلبہ پر انفرادی توجہ دی گئی ہے۔ |
s-92
| انہوں نے طلباء و طالبات اور اسٹاف کا بھی شکریہ ادا کیا۔ |
s-93
| ان کی حوصلہ_افزائی سے نارائنا نے ریاست بھر مےں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ |
s-94
| نارائنا کالج کے دونوں شہروں مےں 70 ادارے کام کر رہے ہیں۔ |
s-95
| معلوم ہوا ہے کہ اس علاقہ کے کئی صارفین نے یہ بہانہ کرتے ہوئے بلز کی ادائیگی نہیں کی کہ ان کی کارپوریٹر نے بلز ادا نہیں کئے اور آبرسانی بورڈ کے عہدیداروں سے کہا کہ پہلے ان سے بلز وصول کریں پھر وہ ادا کریں_گے۔ |
s-96
| شین وارن کی قیادت مےں راجستھان رائلز نے آج آئی پی ایل کے اےک میچ مےں یوراج سنگھ کی قیادت والی پونے وارئیرس کو چھ وکٹس سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ |
s-97
| راجستھان کی اس کامیابی مےں راس ٹیلر نے 47 ناٹ آوٹ رن بناتے ہوئے اہم رول نبھایا۔ |
s-98
| شین وارن نے آج ٹاس جیت کر پونے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ |
s-99
| پونے کی جانب سے جیسی رائیڈر 18 رن بنا کر آوٹ ہو گئے۔ |
s-100
| انہوں نے بارہ گیندوں مےں تین چوکے لگائے تھے۔ |