Sentence view
Universal Dependencies - Urdu - UDTB
Language | Urdu |
---|
Project | UDTB |
---|
Corpus Part | dev |
---|
Annotation | Bhat, Riyaz Ahmad; Zeman, Daniel |
---|
showing 1 - 100 of 552 • next
راؤنڈ ٹیبل پر مباحث سے قبل ہم کامن ویلتھ گیمس کی آرگنائزنگ کمیٹی کے برطرف_شدہ چیرمین سریش کلماڈی پر اےک بےروزگار شخص کے چپل کے ذریعہ حملہ کا ذکر کریں_گے۔
s-1
dev-s1

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کلماڈی پٹیالہ ہاؤز کامپلکس مےں سی ڈبلیو جی اسکام سے متعلق مقدمہ کی سماعت کے بعد پولیس کے پہرہ مےں عدالت سے باہر نکل رہے تھے۔
s-2
dev-s2

ان دنوں بااثر سیاسی شخصیتوں کو سی بی آئی مختلف اسکامس کے الزامات مےں لاک_اپ بھیج رہی ہے۔
s-3
dev-s3
ان دنوں بااثر سیاسی شخصیتوں کو سی بی آئی مختلف اسکامس کے الزامات مےں لاک_اپ بھیج رہی ہے۔
کلماڈی کو کامن ویلتھ گیمس مےں دھاندلیوں کے الزام مےں گرفتار کیا گیا تھا, ان پر سوئٹزر لینڈ کی کمپنی کو غیرقانونی طور پر کنٹریکٹ دینے کا الزام ہے۔
s-4
dev-s4

اس اقدام سے سرکاری خزانہ پر 95 کروڑ روپیوں کا خسارہ ہوا ہے۔
s-5
dev-s5
اس اقدام سے سرکاری خزانہ پر 95 کروڑ روپیوں کا خسارہ ہوا ہے۔
سی بی آئی نے سریش کلماڈی کو 14 دن کی عدالتی تحویل مےں دے دیا تھا جو حلقہ پونے لوک سبھا سے منتخب کانگریس کے رکن لوک سبھا ہیں۔
s-6
dev-s6

ان کے ساتھ سرجیت لال اور ایس وی پرساد کے خلاف دفعات 120 (ب) اور 420 کے علاوہ انسداد رشوت_ستانی کی دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں۔
s-7
dev-s7

سریش کلماڈی پر اےک شخص کے چپل پھینک کر مارنے سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ عوام کو اب سیاسی قائدین کے خلاف اپنے غم و غصہ اور مایوسی کا اظہار کرنے کا موقع فراہم ہو گیا ہے۔
s-8
dev-s8

سریش کلماڈی کی گرفتاری کے ذریعہ سی بی آئی نے اےک قدم اٹھایا ہے کیونکہ کرپشن کے انکشافات کے بعد بھی کانگریس دولت مشترکہ کھیلوں کے اختتام کے کئی ماہ تک صرف زبانی دعوے کر رہی تھی اور بدعنوانیوں کا ارتکاب کرنے والوں کو اپنے حصہ کی رقم ٹھکانے لگانے یا کرپشن سے مربوط دستاویزات کو تلف کرنے کا موقع دینے تک سی بی آئی کو غیرمتحرک رکھا۔
s-9
dev-s9

یہ ایسا واقعہ ہے جیسا کہ سال 2002 مےں گجرات مےں نریندر مودی اور ان کے حامیوں نے انجام دیا ہے۔
s-10
dev-s10
یہ ایسا واقعہ ہے جیسا کہ سال 2002 مےں گجرات مےں نریندر مودی اور ان کے حامیوں نے انجام دیا ہے۔
تاہم گجرات کے دو سینئر آئی پی ایس آفیسرس آر بی سری کمار اور سنجیو آر بھٹ نے نریندر مودی کی ذہنیت کا بھانڈا پھوڑ کر ان کے سامنے اےک چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔
s-11
dev-s11

سینئر آئی پی ایس آفیسروں نے بتایا کہ چیف منسٹر گجرات نے فسادات کے دوران ان عہدیداروں کو ہدایت دی تھی کہ وہ ہندوؤں کو اپنا غصہ نکالنے کا موقع دیں اور مسلمانوں کو سبق سکھائیں۔
s-12
dev-s12

سنجیو بھٹ نے 4 اپریل کو سپریم کورٹ مےں اپنا اےک حلف_نامہ پیش کیا جس مےں انہوں نے مودی کے خلاف یہ الزام لگایا۔
s-13
dev-s13
سنجیو بھٹ نے 4 اپریل کو سپریم کورٹ مےں اپنا اےک حلف_نامہ پیش کیا جس مےں انہوں نے مودی کے خلاف یہ الزام لگایا۔
اس حلف_نامہ مےں انہوں نے سپریم کورٹ کی جانب سے فسادات کی تحقیقات کے لئے مقررکردہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم پر بھی الزام عائد کیا کہ وہ پردہ_پوشی کی مہم مےں مصروف ہے۔
s-14
dev-s14

بھٹ کے مطابق انہوں نے جو الزامات عائد کئے ہےں اس سے سابرمتی ایکسپریس کے ڈبہ s-1 کے جلنے کی وجہ بننے والے واقعات کی حقیقی نوعیت پر روشنی ڈالی جا سکتی ہے۔
s-15
dev-s15

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایس آئی ٹی ان کا بیان ریکارڈ کرنے کے بجائے ان کا مذاق اُڑانے کی کوشش کر رہی ہے۔
s-16
dev-s16
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایس آئی ٹی ان کا بیان ریکارڈ کرنے کے بجائے ان کا مذاق اُڑانے کی کوشش کر رہی ہے۔
انہوں نے پہلے ہی ایس آئی ٹی کو تفصیلی حقائق سے واقف کروا دیا تھا۔
s-17
dev-s17
انہوں نے پہلے ہی ایس آئی ٹی کو تفصیلی حقائق سے واقف کروا دیا تھا۔
لیکن ان کے بیان کو کوئی اہمیت نہیں دی گئی۔
s-18
dev-s18
لیکن ان کے بیان کو کوئی اہمیت نہیں دی گئی۔
اس پر گجرات فساد متاثرین کی لڑائی لڑنے والی جہدکار تیستا سیتلواڈ نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ ہمیں وہاں موجود کسی شخص کی راست شہادت مل رہی ہے۔
s-19
dev-s19

یہاں اےک ایسا شخص موجود ہے جو آزادی کے بعد کی تاریخ کے بدترین قتل عام کے بعد دو مرتبہ چیف منسٹر منتخب ہوا جس نے یقیناً تحقیقات کو متاثر کرنے کے لیے اپنے سیاسی اثر و رسوخ کا استعمال کیا ہے۔
s-20
dev-s20

مےں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ اس حقیقت کے بعد سری کمار اور سنجے بھٹ کو آئندہ سال پدما ایوارڈ کے لئے منتخب کیا جانا چاہیے کیونکہ وہ اس کے حقدار ہیں۔
s-21
dev-s21

آج کے رشوت_ستانی کے دور مےں اس طرح کے آفیسرس بہت ہی کم ملیں_گے۔
s-22
dev-s22
آج کے رشوت_ستانی کے دور مےں اس طرح کے آفیسرس بہت ہی کم ملیں_گے۔
مےں نے گزشتہ کے کالم مےں اس بات کا اظہار کیا تھا کہ فرقہ_وارانہ فسادات کا زہر پھیلانے کی تحقیقات کے لئے اےک اعلیٰ اختیاری کمیٹی قائم کی جائے اور اس کمیٹی مےں ایسے دو پولیس عہدیداروں کی قابلیت کے مماثل ہونا چاہیے جنہوں نے بڑی دلیری سے حقائق کا انکشاف کیا ہے۔
s-23
dev-s23

اگر ایسے عہدیدار اس کمیٹی مےں شامل ہوں تو کئی بڑے رتبہ رکھنے والے افراد سلاخوں کے پیچھے زندگی گزارنے پر مجبور ہو جائیں_گے۔
s-24
dev-s24

سال 2002 کے گجرات فسادات نے ساری دنیا مےں ہندوستان کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
s-25
dev-s25
سال 2002 کے گجرات فسادات نے ساری دنیا مےں ہندوستان کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
مخالف مسلم فسادات پر ہی مودی نے اکتفا نہیں کیا بلکہ سہراب الدین اور عشرت جہاں جیسے بےقصور افراد کو بھی دہشت_گرد کا لیبل لگا کر فرضی انکاؤنٹر مےں ہلاک کر دیا گیا۔
s-26
dev-s26

ان دونوں مقدمات مےں عدالتوں نے گجرات حکومت کے خلاف شکنجہ کس دیا ہے۔
s-27
dev-s27
ان دونوں مقدمات مےں عدالتوں نے گجرات حکومت کے خلاف شکنجہ کس دیا ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ایسے افراد کو سلاخوں کے پیچھے ڈھکیلا جائے۔
s-28
dev-s28
اب وقت آ گیا ہے کہ ایسے افراد کو سلاخوں کے پیچھے ڈھکیلا جائے۔
اس کے ساتھ ساتھ دولت مشترکہ کھیلوں مےں رقم کے غبن کے الزامات کا سامنا کر رہے سریش کلماڈی کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے۔
s-29
dev-s29

اس سے دوسروں کو سبق حاصل ہوگا اور مستقبل مےں اس طرح کے واقعات کا انسداد کیا جا سکتا ہے۔
s-30
dev-s30
اس سے دوسروں کو سبق حاصل ہوگا اور مستقبل مےں اس طرح کے واقعات کا انسداد کیا جا سکتا ہے۔
بصورت دیگر ملک مےں رشوت_خوری اور فرقہ_واریت زہر کی طرح پھیل کر سارے ملک کو کھوکھلا بنا دےگی۔
s-31
dev-s31
بصورت دیگر ملک مےں رشوت_خوری اور فرقہ_واریت زہر کی طرح پھیل کر سارے ملک کو کھوکھلا بنا دےگی۔
ڈی ایم کے نے آج مرکز مےں یو پی اے اتحاد سے علاحدگی اختیار نہ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم 2G اسپیکٹرم معاملے مےں قانونی لڑائی جاری رکھی جائیگی۔
s-32
dev-s32

انھوں نے کہا کہ پارٹی اس مسئلے پر قانونی لڑائی جاری رکھتے ہوئے یہ ثابت کرےگی کہ ان کی دختر اور پارٹی بےقصور ہے۔
s-33
dev-s33

انھوں نے کہا کہ ہم عدالت مےں یہ ثابت کر دکھائیں_گے۔
s-34
dev-s34
انھوں نے کہا کہ ہم عدالت مےں یہ ثابت کر دکھائیں_گے۔
کروناندھی نے اخباری نمائندوں سے بات_چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سچائی کو ثابت کرنے کے لئے ہم قانونی راہ اختیار کریں_گے۔
s-35
dev-s35

جب اُن سے پوچھا گیا کہ کیا کنی موزھی 6 مئی کو دہلی مےں سی بی آئی عدالت کے روبرو پیش ہوں_گی کیوںکہ اُنھیں سمن جاری کیا گیا ہے۔
s-36
dev-s36

کروناندھی نے اثبات مےں جواب دیا۔
s-37
dev-s37
کروناندھی نے اثبات مےں جواب دیا۔
انھوں نے کہا کہ کنی موزھی, جیہ للیتا نہیں ہے جو عدالت کا سمن نظرانداز کرے۔
s-38
dev-s38
انھوں نے کہا کہ کنی موزھی, جیہ للیتا نہیں ہے جو عدالت کا سمن نظرانداز کرے۔
اُن کا اشارہ انا ڈی ایم کے سربراہ جیہ للیتا کی جانب سے غیرمحسوب اثاثہ_جات مقدمہ مےں شخصی حاضری سے استثنی کے لئے دو مرتبہ دی گئی درخواست کی طرف تھا۔
s-39
dev-s39

جیہ للیتا کے خلاف یہ مقدمہ بنگلور کی عدالت مےں جاری ہے۔
s-40
dev-s40
جیہ للیتا کے خلاف یہ مقدمہ بنگلور کی عدالت مےں جاری ہے۔
اےک اور سوال کے جواب مےں انھوں نے کہا کہ اس مسئلے پر پارٹی کو پشیمانی کا سامنا بالکل نہیں ہے۔
s-41
dev-s41
اےک اور سوال کے جواب مےں انھوں نے کہا کہ اس مسئلے پر پارٹی کو پشیمانی کا سامنا بالکل نہیں ہے۔
اجلاس مےں قرارداد منظور کرتے ہوئے بعض جماعتوں پر یو پی اے حلیفوں کے مابین اعتماد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا اور کہا گیا کہ اس کا مقصد اتحاد کو ختم کرنا ہے۔
s-42
dev-s42

قرارداد کے مطابق 2G اسپیکٹرم مقدمے کے ذریعہ ڈی ایم کے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور وہ قانونی ذرائع اختیار کریگی۔
s-43
dev-s43

سی بی آئی کی اضافی چارج شیٹ مےں کنی موزھی کا نام شامل کئے جانے پر بھی حیرت و تعجب کا اظہار کیا گیا۔
s-44
dev-s44
سی بی آئی کی اضافی چارج شیٹ مےں کنی موزھی کا نام شامل کئے جانے پر بھی حیرت و تعجب کا اظہار کیا گیا۔
2G اسپیکٹرم مسئلے پر کانگریس اور ڈی ایم کے کے مابین روابط پہلے ہی سے کشیدہ ہےں۔
s-45
dev-s45
2G اسپیکٹرم مسئلے پر کانگریس اور ڈی ایم کے کے مابین روابط پہلے ہی سے کشیدہ ہےں۔
پرکٹ مےں مسلم کمیونٹی ہال (شادی_خانہ) کی تعمیر کے لئے رکن پارلیمنٹ مسٹر مدھوگوڑ یشکی اپنے ترقیاتی فنڈ سے پانچ لاکھ رقم منظور کی ہے۔
s-46
dev-s46

ایم پی ٹی سی ایم اے نعیم نے اس رقمی منظوری پر مسٹر مدھو گوڑ یشکی سے اظہار تشکر کیا ہے۔
s-47
dev-s47
ایم پی ٹی سی ایم اے نعیم نے اس رقمی منظوری پر مسٹر مدھو گوڑ یشکی سے اظہار تشکر کیا ہے۔
واضح رہے کہ جناب کے ایم خان مرحوم رکن راجیہ سبھا نے اس کی تعمیر کے لئے ابتدائی رقم منظور کی تھی۔
s-48
dev-s48
واضح رہے کہ جناب کے ایم خان مرحوم رکن راجیہ سبھا نے اس کی تعمیر کے لئے ابتدائی رقم منظور کی تھی۔
جوگی پیٹ سے دو کیلومیٹر فاصلہ پر ناندیڑ جانے والی روڈ پر اناساگر گاؤں کے پاس بس نے آٹو کو ٹکر دے دی۔
s-49
dev-s49
جوگی پیٹ سے دو کیلومیٹر فاصلہ پر ناندیڑ جانے والی روڈ پر اناساگر گاؤں کے پاس بس نے آٹو کو ٹکر دے دی۔
مہاراشٹرا ڈپو کی بس جوگی پیٹ سے ہنگولی جا رہی تھی جبکہ اناساگر گاؤں کے پاس مخالف سمت سے اےک آٹو پداپور سے جوگی پیٹ آ رہی تھی۔
s-50
dev-s50

شیوراج کو معمولی زخم آئے۔
s-51
dev-s51
شیوراج کو معمولی زخم آئے۔
شکیل اور پروین بیگم کی حالت تشویشناک ہے۔
s-52
dev-s52
شکیل اور پروین بیگم کی حالت تشویشناک ہے۔
ڈاکٹروں نے انہیں حیدرآباد جانے کا مشورہ دیا۔
s-53
dev-s53
ڈاکٹروں نے انہیں حیدرآباد جانے کا مشورہ دیا۔
چنانچہ دونوں کو حیدرآباد روانہ کیا گیا۔
s-54
dev-s54
چنانچہ دونوں کو حیدرآباد روانہ کیا گیا۔
باقی زخمیوں کو سنگاریڈی اور جوگی پیٹ سرکاری دواخانہ مےں علاج جاری ہے۔
s-55
dev-s55
باقی زخمیوں کو سنگاریڈی اور جوگی پیٹ سرکاری دواخانہ مےں علاج جاری ہے۔
پولیس بس ڈرائیور کو حراست مےں لے لیا اور پوچھ تاچھ شروع کر دی ہے۔
s-56
dev-s56
پولیس بس ڈرائیور کو حراست مےں لے لیا اور پوچھ تاچھ شروع کر دی ہے۔
بس مےں سوار سارے مسافر محفوظ ہےں۔
s-57
dev-s57
بس مےں سوار سارے مسافر محفوظ ہےں۔
سخت ناموافق حالات کے باوجود اردو صرف اپنے بل_بوتے پر آج بھی زندہ اور جاندار ہے۔
s-58
dev-s58
سخت ناموافق حالات کے باوجود اردو صرف اپنے بل_بوتے پر آج بھی زندہ اور جاندار ہے۔
کسی شاعر نے مشاعروں کے تعلق سے اپنے احساسات کو ان الفاظ مےں قلم_بند کیا کہ مشاعرہ اےک تہذیبی ادارہ ہے جو صدیوں سے قائم ہے۔
s-59
dev-s59

مشاعرے کی روایت سے شاعری کی روایت کو جدا نہیں کیا جا سکتا، یہی سبب ہے کہ مشاعرے مےں ادب ذوق حضرات کا ہجوم امڈ آتا ہے۔
s-60
dev-s60

بزم گلشن ادب کا مشاعرہ عمر گلشن چندرائن گٹہ مےں 30 اپریل یعنی کل شام منعقد ہونے جا رہا ہے۔
s-61
dev-s61
بزم گلشن ادب کا مشاعرہ عمر گلشن چندرائن گٹہ مےں 30 اپریل یعنی کل شام منعقد ہونے جا رہا ہے۔
جس کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔
s-62
dev-s62
جس کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔
پٹلم اور نظام ساگر کے قومی شاہراہوں پر آر ٹی او مسٹر آر پنڈری نے بڑی کوڑبگل کے جملہ پانچ جیپوں کو پولیس تحویل مےں لیتے ہوئے علحدہ علحدہ کیس رجسٹر کر کے انہیں نوٹسیں جاری کر دی۔
s-63
dev-s63

پٹلم وی آر او مسٹر نارائن راؤ کو طلب کر کے جیپوں سے گیاس کا تیل ڈبوں سے نکال کر پٹلم تحصیلدار مسٹر این اشوک کے روبرو پیش کیا۔
s-64
dev-s64

انہوں نے ضلع نظام_آباد کلکٹر آفس معائنہ کے لئے روانہ کر دیا۔
s-65
dev-s65
انہوں نے ضلع نظام_آباد کلکٹر آفس معائنہ کے لئے روانہ کر دیا۔
آر ٹی او مسٹر آر پنڈری اردو اور تلگو نمائندوں سے بات_چیت کرتے ہوئے کہا کہ خانگی گاڑیوں مےں ڈیزل کے بجائے گیاس کا تیل استعمال کرنے سے راہ_گیروں کو بےشمار بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
s-66
dev-s66

اگر کاغذات مکمل نہیں رہیں تو قانونی کارروائی کی جائےگی۔
s-67
dev-s67
اگر کاغذات مکمل نہیں رہیں تو قانونی کارروائی کی جائےگی۔
کلکٹر ضلع میدک مسٹر سریش کمار نے کہا کہ موسم گرما مےں پینے کے پانی کی قلت سے نمٹنے کی غرض سے ریاستی حکومت نے ضلع میدک کے لئے 17.26 کروڑ روپئے رقم کی منظوری دی ہے۔
s-68
dev-s68

کلکٹر ضلع میدک مسٹر سریش کمار کل احاطہ منڈل پرجا پریشد نارائن کھیڑ مےں منعقدہ پینے کے پانی، صاف صفائی اور حفظان صحت سے متعلق حلقہ اسمبلی نارائن کھیڑ کے سرکاری عہدیداروں اور سیاسی قائدین کے شعور بیداری پروگرام کو مخاطب کر رہے تھے۔
s-69
dev-s69

انہوں نے بتایا کہ حلقہ اسمبلی نارائن کھیڑ مےں پینے کے پانی کی شدید قلت ہے اور قلت آب جیسے سنگین مسئلہ کے حل کی غرض سے زائد فنڈس مختص کئے جا رہے ہےں۔
s-70
dev-s70

ضلع کلکٹر نے بتایا کہ سی آر آیف اسکیم کے تحت ضلع میدک کو جملہ 4.5 کروڑ روپئے کی منظوری حاصل ہوئی ہے جن کے منجملہ حلقہ اسمبلی نارائن کھیڑ کو 1.6 کروڑ روپئے مختص کئے گئے ہےں جبکہ این آر ڈی ڈبلیو پی اسکیم کے تحت ضلع میدک کو 5.5 کروڑ روپئے کی منظوری حاصل ہوئی ہے جن کے منجملہ اسمبلی نارائن کھیڑ کے لئے 73 لاکھ روپئے کی اجرائی عمل مےں آئی ہے۔
s-71
dev-s71

کلکٹر ضلع میدک نے مزید بتایا کہ 13 ویں فینانس اسکیم کے تحت ضلع میدک کو 7.26 کروڑ روپیوں کی منظوری حاصل ہوئی ہے جن کے منجملہ حلقہ اسمبلی نارائن کھیڑ کو 78.72 لاکھ روپیئے کی منظوری دی گئی ہے۔
s-72
dev-s72

کلکٹر نے کہا کہ قلت آب جیسے سنگین مسئلہ سے نمٹنے کے لئے فنڈس کی کوئی کمی نہیں ہے۔
s-73
dev-s73
کلکٹر نے کہا کہ قلت آب جیسے سنگین مسئلہ سے نمٹنے کے لئے فنڈس کی کوئی کمی نہیں ہے۔
کلکٹر مسٹر سریش کمار نے کہا کہ مواضعات مےں صاف صفائی پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ حفظان صحت کو بہتر بنایا جائے۔
s-74
dev-s74
کلکٹر مسٹر سریش کمار نے کہا کہ مواضعات مےں صاف صفائی پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ حفظان صحت کو بہتر بنایا جائے۔
کلکٹر ضلع میدک نے ٹرانسکو عہدیداروں سے خواہش کی کہ وہ چیف منسٹر کی ہدایت کے مطابق کسانوں کو زرعی اغراض کے لئے برقی کی موثر سربراہی کریں۔
s-75
dev-s75

انہوں نے بتایا کہ 31 مارچ تک گرام پنچایتوں کے ذریعہ ضلع میدک مےں جملہ 10 کروڑ روپئے امکنہ ٹیکس وصول ہوئے ہےں۔
s-76
dev-s76
انہوں نے بتایا کہ 31 مارچ تک گرام پنچایتوں کے ذریعہ ضلع میدک مےں جملہ 10 کروڑ روپئے امکنہ ٹیکس وصول ہوئے ہےں۔
میونسپل کنٹراکٹ لیبر شہر مےں باقاعدہ صفائی کو یقینی بنانے کے ذمہ_دار ہےں۔
s-77
dev-s77
میونسپل کنٹراکٹ لیبر شہر مےں باقاعدہ صفائی کو یقینی بنانے کے ذمہ_دار ہےں۔
فرائض مےں کوتاہی پر ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔
s-78
dev-s78
فرائض مےں کوتاہی پر ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے کنٹراکٹ لیبر کو ان کی یافت مےں اضافہ کرتے ہوئے ماہانہ 6700 چھ ہزار سات سو روپئے کر دئے ہےں۔
s-79
dev-s79

اس خصوص مےں کلاریفیکیشن کے لئے احکامات کو میونسپل اڈمنسٹریشن حیدرآباد بھجوایا گیا تھا۔
s-80
dev-s80
اس خصوص مےں کلاریفیکیشن کے لئے احکامات کو میونسپل اڈمنسٹریشن حیدرآباد بھجوایا گیا تھا۔
وہاں سے کلاریفیکشن کے بعد احکام وصول ہوئے ہےں۔
s-81
dev-s81
وہاں سے کلاریفیکشن کے بعد احکام وصول ہوئے ہےں۔
اس طرح آئندہ تنخواہ انہیں 6700 چھ ہزار سات سو روپئے ادا کی جائےگی۔
s-82
dev-s82
اس طرح آئندہ تنخواہ انہیں 6700 چھ ہزار سات سو روپئے ادا کی جائےگی۔
انہوں نے کنٹراکٹ لیبر کو ہدایت دی ہے کہ وہ شہر مےں صفائی کو یقینی بنانے کے لئے خوش_اسلوبی سے اپنے فرائض انجام دیں۔
s-83
dev-s83

کسی قسم کی شکایت پر سخت کارروائی کی جائےگی۔
s-84
dev-s84
کسی قسم کی شکایت پر سخت کارروائی کی جائےگی۔
قومی شاہراہ نمبر 9 پر واقع سیتاپور بنگلہ کے قریب اےک خانگی بس درخت سے ٹکرا گئی۔
s-85
dev-s85
قومی شاہراہ نمبر 9 پر واقع سیتاپور بنگلہ کے قریب اےک خانگی بس درخت سے ٹکرا گئی۔
جن مےں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
s-86
dev-s86
جن مےں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ٹریفک پولیس بسواکلیان نے ضابطہ کی کارروائی انجام دی۔
s-87
dev-s87
ٹریفک پولیس بسواکلیان نے ضابطہ کی کارروائی انجام دی۔
قرض کے بوجھ سے تنگ آ کر دو کسان کے خودکشی کرنے کا واقعہ پرگی پولیس اسٹیشن کے حدود مےں پیش آیا۔
s-88
dev-s88
قرض کے بوجھ سے تنگ آ کر دو کسان کے خودکشی کرنے کا واقعہ پرگی پولیس اسٹیشن کے حدود مےں پیش آیا۔
جبکہ کلچرلہ منڈل کا رہنے والا اےک کسان بھی رات کو اےک درخت سے پھانسی لے لی۔
s-89
dev-s89
جبکہ کلچرلہ منڈل کا رہنے والا اےک کسان بھی رات کو اےک درخت سے پھانسی لے لی۔
اس نے کھیت مےں دھان اور پھلی ڈالی تھی برقی کی کٹوتی کی وجہ سے نقصان ہوا اور فصل خراب ہونے پر قرض ادا نہ کرنے سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے خودکشی کر لی۔
s-90
dev-s90

دونوں واقعات کے تعلق سے کیس درج کر کے پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
s-91
dev-s91
دونوں واقعات کے تعلق سے کیس درج کر کے پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
اس موقع پر گوتم پوشٹی اور ایس سی طبقہ کی خواتین کی کثیر تعداد موجود تھی۔
s-92
dev-s92
اس موقع پر گوتم پوشٹی اور ایس سی طبقہ کی خواتین کی کثیر تعداد موجود تھی۔
سرکاری ہاسپٹل تانڈور مےں دس روز قبل اےک سنسنی_خیز واقعہ پیش آیا جس کے نتیجہ مےں اےک غریب اور بےبس ماں باپ اولاد سے محروم ہو گئے۔
s-93
dev-s93

سیکیوریٹیز کے نقائص و ڈاکٹروں کی لاپرواہی نے نومولود کے اغوا کی راہ فراہم کی تھی۔
s-94
dev-s94
سیکیوریٹیز کے نقائص و ڈاکٹروں کی لاپرواہی نے نومولود کے اغوا کی راہ فراہم کی تھی۔
مذکورہ معاملہ کی تحقیقات انتہائی سست_رفتاری سے جاری ہے۔
s-95
dev-s95
مذکورہ معاملہ کی تحقیقات انتہائی سست_رفتاری سے جاری ہے۔
دوسری طرف DHMO کے زیر نگرانی جاری تحقیقات بےنتیجہ ثابت ہو رہی ہےں۔
s-96
dev-s96
دوسری طرف DHMO کے زیر نگرانی جاری تحقیقات بےنتیجہ ثابت ہو رہی ہےں۔
باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نس_بندی کے انچارج ڈاکٹر آنند اپنے آپ کو بچانے کے لئے بااثر پیروی کرتے ہوئے تبادلہ کے احکامات حاصل کر لئے ہےں۔
s-97
dev-s97

اگر مزید ڈاکٹر آنند کا بھی تبادلہ ہو جائے تو 200 بستر والے اس ہاسپٹل مےں ماہرین اطفال کوئی نہیں ہوگا۔
s-98
dev-s98
اگر مزید ڈاکٹر آنند کا بھی تبادلہ ہو جائے تو 200 بستر والے اس ہاسپٹل مےں ماہرین اطفال کوئی نہیں ہوگا۔
املی بائی کے مطابق ڈاکٹروں کی لاپرواہی کے نتیجہ مےں ہی ان کی لڑکی کا اغوا ہوا ہے۔
s-99
dev-s99
املی بائی کے مطابق ڈاکٹروں کی لاپرواہی کے نتیجہ مےں ہی ان کی لڑکی کا اغوا ہوا ہے۔
تاہم مغویہ لڑکی کے ماں باپ ابھی بھی پُرامید ہےں کہ انہیں ان کی مغویہ لڑکی دوبارہ مل جائےگی۔
s-100
dev-s100
تاہم مغویہ لڑکی کے ماں باپ ابھی بھی پُرامید ہےں کہ انہیں ان کی مغویہ لڑکی دوبارہ مل جائےگی۔
Edit as list • Text view • Dependency trees