Dependency Tree

Universal Dependencies - Urdu - UDTB

LanguageUrdu
ProjectUDTB
Corpus Parttrain

Select a sentence

Showing 1 - 100 of 4043 • previousnext

s-1 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اےک پریس نوٹ کے بموجب بورڈ کی مجلس عاملہ کا اےک اجلاس حیدرآباد مےں 23 اور 24 اپریل کو منعقد ہو رہا ہے۔
s-2 اس اجلاس کی صدارت مولانا سید رابع حسنی ندوی صدر بورڈ کریں_گے۔
s-3 اجلاس مےں بابری مسجد کے سلسلہ مےں الہ_آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ مےں اپیل داخل کرنے کا جائزہ لیا جائے_گا۔
s-4 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اب تک چار اپیلیں اترپردیش سنی وقف بورڈ, محمد ہاشم انصاری اور مصباح الدین کی جانب سے داخل کروائی ہےں اور مزید چار اپیلیں داخل کروانا پیش نظر ہے۔
s-5 اس کے علاوہ مزید چار اپیلیں زیر سماعت ہےں۔
s-6 اس اجلاس مےں اطفال کے حق تعلیم کے قانون کا جائزہ بھی لیا جائے_گا۔
s-7 اس قانون کا نفاذ یکم اپریل 2010 ء سے عمل مےں آ چکا ہے۔
s-8 اس قانون کے مقاصد بہت اچھے ہےں, لیکن قانون اس طرح مدون کیا گیا ہے کہ اس سے دینی مدارس پر سخت ضرب پڑتی ہے۔
s-9 نیز اقلیتی تعلیمی اداروں کے حقوق اور ان کی آزادی متاثر ہوتی ہے۔
s-10 اس مسودہ قانون مےں ترمیم کے وعدے کیے جانے کے باوجود متعلقہ وزیر نے راجیہ سبھا مےں پیش کرنے سے پہلے اس مےں ترمیم نہیں کی۔
s-11 چنانچہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے راجیہ سبھا کے مسلم ارکان کے تعاون سے اس کو مسلک کمیٹی کے سپرد کروایا ہے۔
s-12 بورڈ کے اجلاس مےں اس بل کے نقائص کا جائزہ لے کر اس مےں ترمیمات کروانے پر غور کیا جائے_گا۔
s-13 بورڈ کے اجلاس مےں ٹیکس کے نئے قانون کا بھی جائزہ لیا جائے_گا جو آئندہ سال سے موجودہ انکم ٹیکس قانون کی جگہ لینے والا ہے۔
s-14 مسٹر سدرشن ریڈی کے حق میں بعض مسلم تنظیموں نے سرگرمی سے مہم چلائی تھی جس میں قابل ذکر مومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس کے علاوہ حیدرآباد زکوا و چیارٹیبل ٹرسٹ کے نام شامل ہیں۔
s-15 میناریٹی ویلفیر قائدین نے نومنتخبہ رکن پارلیمان مسٹر سریش کمار شیٹکار اور نومنتخبہ رکن اسمبلی مسٹر پی کشٹاریڈی سے میناریٹیز کو درپیش مسائل کے حل کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔
s-16 منڈل ڈیولپمنٹ آفسیر گجویل شریمتی وتسلا دیوی نے سیاست نیوز کو بتایا کہ منڈل پریشد کا سہ_ماہی جنرل باڈی اجلاس صدر منڈل پریشد این ستیہ لکشمی کی زیر صدارت 29 مئی کو 11 بجے دن میٹنگ ہال میں منعقد ہوگا۔
s-17 اس اجلاس میں نومنتخب رکن اسمبلی گجویل ٹی نرساریڈی شرکت کریں گے۔
s-18 ایم پی ڈی او نے منڈل کے سرپنچس ایم پی ٹی سیز کے علاوہ متعلقہ عہدیداروں سے اس اجلاس میں شرکت کرنے کی خواہش کی ہے۔
s-19 کڑپہ لوک سبھا حلقہ کے لیے ضمنی انتخابات مےں 42 امیدوار مقابلہ کر رہے ہیں۔
s-20 پرچہ نامزدگی سے دستبرداری کی آج آخری تاریخ تھی۔
s-21 حلقہ اسمبلی پولی ویندلہ کے لیے 25 امیدوار انتخابی دوڑ مےں شامل ہیں۔
s-22 ان دو حلقوں کے لیے رائے دہی 8 مئی کو ہوگی۔
s-23 الیکشن کمیشن نے وائی ایس آر کانگریس پارٹی کو انتخابی نشان سیلنگ فین مختص کیا ہے۔
s-24 حکمراں کانگریس نے وزیر صحت ڈی ایل رویندر ریڈی اور اپوزیشن تلگو دیشم راجیہ سبھا رکن ایم وی میسورا ریڈی کو کڑپہ سے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔
s-25 پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات کو بحال کرنے کے لیے حکومت نے آج اپنی اجازت دے دی ہے۔
s-26 احمد کے بموجب اگر دونوں ہی ٹیمیں اپنے شیڈول مےں معمولی تبدیلی کرتے ہےں تو رواں برس ہند - پاک سیریز کا انعقاد یقنی ہوگا۔
s-27 وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے گزشتہ شام یہاں اےک تقریب مےں میڈیا نمائندوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے ہند - پاک سیریز کے لیے صرف تعاونی کردار ادا کیا جائےگا کیونکہ پاکستان کے ساتھ سیریز کا فیصلہ بی سی سی آئی کو کرنا ہے۔
s-28 پاکستانی ٹی وی چینل جیو نیوز کے بموجب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سی او او سبحان احمد نے کہا کہ بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی) سے ہند پاک کرکٹ روبط کے احیاء کے لیے سرکاری طور پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
s-29 نیز آئی پی ایل کے بعد سیریز کے متعلق مزید تبادلہ خیال ہوگا۔
s-30 احمد کے بموجب اگر دونوں ہی ٹیمیں اپنے شیڈول مےں معمولی تبدیلی کرتے ہےں تو رواں برس ہند - پاک سیریز کا انعقاد یقنی ہوگا۔
s-31 واضح رہے موہالی مےں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2011 ء کے سیمی فائنل مےں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات کے بعد پڑوسی ممالک کے کرکٹ تعلقات مےں مثبت پیش_قدمی دیکھی جا رہی ہے۔
s-32 علاوہ ازیں ٹیموں کے مصروف_ترین شیڈول کے باعث رواں برس سیریز غیریقینی ہے تاہم کوششیں جاری ہیں۔
s-33 اور اپنی محتاجی و ناداری کی شکایت کی تو حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ'' اللہ تعالیٰ کا خوف رکھو اور صبر کرو اور کثرت سے لاحول ولاقو الا باللّٰہ العلی العظیم پڑھتے رہو''۔
s-34 حضرت عوف رضی اللہ عنہ نے گھر پہنچ کر اپنی بیوی سے بتایا اور دونوں نے پڑھنا شروع کر دیا۔
s-35 تمام معنی باہم مناسبت رکھتے ہےں اور سب کا خلاصہ یہ ہے کہ آدمی اللہ تعالیٰ سے صحیح معنی مےں ڈر جائے۔
s-36 جو صحیح معنی مےں ڈر جائےگا تو وہ ہر گناہ سے بچے گا اور احکام خداوندی کا پابند ہو جائےگا۔
s-37 اسی کو تقویٰ کہتے ہےں اور اس پر عمل کرنے والے کو متقی کہتے ہیں۔
s-38 پرہیزگاری دین و دنیا دونوں جہاں مےں کام آنے والی ہے اور دونوں جہاں مےں اس کا فائدہ ہے۔
s-39 قرآن کریم مےں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ'' اللہ کے نزدیک زیادہ عزت والا وہی ہے, جو زیادہ پرہیزگار ہے''۔
s-40 اےک جگہ یوں فرماتا ہے کہ'' اللہ تعالیٰ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے''۔
s-41 اس آیت کریمہ کا شان نزول یہ ہے کہ حضرت عوف بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فرزند کو مشرکین نے قید کر لیا تو وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت مےں حاضر ہوئے
s-42 اور عرض کیا کہ'' مشرکین نے میرے بیٹے کو قید کر لیا ہے''
s-43 اور اپنی محتاجی و ناداری کی شکایت کی تو حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ'' اللہ تعالیٰ کا خوف رکھو اور صبر کرو اور کثرت سے لاحول ولاقو الا باللّٰہ العلی العظیم پڑھتے رہو''۔
s-44 حضرت عوف رضی اللہ عنہ نے گھر پہنچ کر اپنی بیوی سے بتایا اور دونوں نے پڑھنا شروع کر دیا۔
s-45 وہ ابھی پڑھ ہی رہے تھے کہ بیٹے نے دروازہ کھٹکھٹایا۔
s-46 باپ نے دروازہ کھولا اور بیٹے سے رہا ہونے کی کیفیت معلوم کی۔
s-47 تو بیٹے نے جواب دیا کہ'' دشمن غافل ہو گئے اور مےں بآسانی ان کے پاس سے نکل آیا اور چلتے ہوئے ان کی چار ہزار بکریاں بھی ساتھ لے آیا''۔
s-48 حضرت عوف رضی اللہ عنہ نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت مےں حاضر ہو کر ان بکریوں کے بارے مےں دریافت کیا کہ'' کیا یہ بکریاں ان کے لیے حلال ہیں؟
s-49 '' تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت عطا فرمائی اور فرمایا کہ'' تمہارے تقویٰ اور لاحول ولاقو الا باللّٰہ کی کثرت کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے تمہاری غیب سے مدد فرمائی ہے''۔
s-50 ابھی سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ جملہ مکمل فرمایا تھا کہ طائر_سدرہ حضرت جبرئیل علیہ السلام حاضر ہوئے اور فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تائید مےں مذکورہ آیت کریمہ سنائی۔
s-51 اس سے کئی باتیں معلوم ہوئیں۔
s-52 (1) تقویٰ کی برکت دنیا مےں بھی ظاہر ہوتی ہے۔
s-53 (2) تقویٰ سے مصیبتیں دُور ہوتی ہےں۔
s-54 (3) روزی مےں کشادگی ہوتی ہے۔
s-55 (4) کثرت لاحول ولاقو الا باللّٰہ وسعت رزق کے لیے اکسیر ہے۔
s-56 ایک اعلیٰ سطحی مفتی اعظم نے پاکستان کے علمائے دین کے خلاف جہاد کرنے کا اعلان کرنے کی اپیل کی ہے۔
s-57 قاہرہ میں واقع الازہر یونیورسٹی کے مفتی اعظم محمد سید طنطوی نے سنٹرل امام حسین کونسل سے دہشت_گردوں کے صدرنشین غضنفر مہدی سے ملاقات کے دوران یہ ریمارکس کیے۔
s-58 ایسے دہشتگردوں کو اسلام سے خارج کر دیا جانا چاہیے۔
s-59 اب یہ علما اور مشائخ کا فرض اور ذمہ_داری ہے کہ وہ گمراہ دہشتگردوں کو راہ راست پر لانے کی پوری کوشش کریں تاہم کوششوں کے باوجود اگر دہشت_گرد اپنی اصلاح نہیں کرتے تو ان کے خلاف جہاد کا اعلان کر دیا جانا چاہیے۔
s-60 اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو مستحکم، دہشت گردی سے پاک اور ایک خوش_حال ملک میں تبدیل کر دے۔
s-61 پاکستان میں وسائل کی کوئی کمی نہیں ہے۔
s-62 مسٹر طنطوی نے تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کے حالیہ بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی دستور میں واضح طور پر تحریر ہے کہ ایسی کوئی قانون_سازی نہیں کی جا سکتی جو اسلامی تعلیمات یا مکتبہ فکر کے مغائر ہو۔
s-63 صوفی محمد نے عدالت عالیہ، پارلیمنٹ اور جمہوری طرز حکومت کو غیر_اسلامی قرار دیا تھا۔
s-64 شہر نظام_آباد میں کل شام بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے بعض مقامات پر درخت زمین_بوس ہو گئے۔
s-65 رورل ایس آئی مسٹر جانکی ریڈی نے بتایا کہ پولیس کو تحقیقات کرنے کے لیے مقام حادثہ پر جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ سڑک پر جگہ جگہ درخت پڑے ہوئے تھے چنانچہ بڑی مشکل سے درختوں کو ہٹا کر وہاں تک پہنچے۔
s-66 اس کے علاوہ اس راستہ سے جانے والی سواریوں کو بھی مشکلات پیش آئی ہیں۔
s-67 ویکلی مارکٹ چوراستہ کے پاس موجود برقی کھمبے سے آگ بھڑک اٹھی۔
s-68 رورل ایس آئی مسٹر جانکی ریڈی نے بتایا کہ پولیس کو تحقیقات کرنے کے لیے مقام حادثہ پر جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ سڑک پر جگہ جگہ درخت پڑے ہوئے تھے چنانچہ بڑی مشکل سے درختوں کو ہٹا کر وہاں تک پہنچے۔
s-69 طوفانی بارش اور ژالہ_باری کی وجہ سے کھیت مزدوروں کو بھی اپنے مکانات واپس ہونے میں بے_حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
s-70 تیز ہواؤں کی وجہ سے برقی سربراہی میں بھی خلل پڑا۔
s-71 یاد ہوگا کہ ان علاقوں میں 5 دن قبل طوفانی ہواؤں اور ژالہ_باری کے دوران کئی برقی کھمبے اور درخت زمین_بوس ہو گئے تھے۔
s-72 اس کے بعد سے ان علاقوں میں برقی سربراہی مسدود ہو گئی تھی۔
s-73 ضلع کلکٹر میدک مسٹر سریش کمار اور آرمی رکروٹمنٹ بورڈ آفیسر کرنل تھامس میتھیو نے میدک ٹاؤن کا دورہ کرتے ہوئے اندرا گاندھی اسپورٹس اسٹیڈیم میدک کا معائنہ کیا
s-74 بعد ازاں انھوں نے آر اینڈ بی گیسٹ ہاؤز مےں صحافیوں سے بات_چیت کرتے ہوئے بتایا کہ علاقہ تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے خواہشمند امیدوار آرمی مےں مخلوعہ مختلف قسم کی جائیدادوں سولجر ٹکنیکل, سولجر نرسنگ اسسٹنٹ, جنرل ڈیوٹی کلرک, اسٹور کیپرس اور سولجر ٹریڈرس بھرتی عمل مےں لائی جا رہی ہے۔
s-75 مذکورہ عہدیداروں نے اسٹیڈیم کا معائنہ کرتے ہوئے تمام انتظامات کا جائزہ لیا۔
s-76 بعد ازاں انھوں نے آر اینڈ بی گیسٹ ہاؤز مےں صحافیوں سے بات_چیت کرتے ہوئے بتایا کہ علاقہ تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے خواہشمند امیدوار آرمی مےں مخلوعہ مختلف قسم کی جائیدادوں سولجر ٹکنیکل, سولجر نرسنگ اسسٹنٹ, جنرل ڈیوٹی کلرک, اسٹور کیپرس اور سولجر ٹریڈرس بھرتی عمل مےں لائی جا رہی ہے۔
s-77 امیدواروں کا تعلق اضلاع حیدرآباد, رنگاریڈی, محبوب نگر, کریم نگر, عادل آباد, نلگنڈہ, کھمم, نظام_آباد, ورنگل اور میدک سے ہو۔
s-78 امیدواروں کا ایس ایس سی کامیاب ہونا لازمی ہوگا۔
s-79 اپنے اصل دستاویزات اور چھ عدد پاسپورٹ سائز فوٹوز, اےک عدد زیراکس سیٹ کے ساتھ رجوع ہوں۔
s-80 31 جولائی کو تحریری امتحان ہوگا۔
s-81 قبل ازیں 29 اپریل کو اسناد کی جانچ ہوگی۔
s-82 امیدواروں کو چاہیے کہ صبح کی اولین ساعتوں مےں اندرا گاندھی اسپورٹس اسٹیڈیم میدک کو پہنچ جائیں۔
s-83 کولکتہ نائٹ رائڈرس کوچی ٹسکرس کے خلاف کل ہوئی شکست کو پس_پشت ڈالتے ہوئے رائل چیلنجرس بنگلور کے خلاف کل یہاں ایڈن گارڈن مےں کھیلے جانے والے مقابلہ کے ذریعہ دوبارہ کامیابی کی سمت واپسی کی خواہاں ہے۔
s-84 گیل کی آمد اور سری لنکائی ٹیم کے نئے کپتان تلک رتنے دلشان کے ہمراہ اے بی ڈی ولیئرس اور ویراٹ کوہلی کی موجودگی کے بعد بنگلور ٹیم کا بیٹنگ شعبہ کاغذ پر کافی مضبوط دکھائی دے رہا ہے
s-85 کولکتہ جس نے کہ تاحال پانچ مقابلوں مےں تین فتوحات حاصل کی ہےں, اسے کل بنگلور کے خلاف سبقت حاصل رہےگی کیوں کہ ڈینل ویٹوری کی زیر قیادت بنگلور ٹیم کو متواتر تین مقابلوں مےں شکست برداشت کرنی پڑی جبکہ آخری مقابلہ بارش کی نذر ہوا تھا۔
s-86 تاہم رائل چیلنجرس کے کھلاڑی اس حقیقت سے بخوبی واقف ہےں کہ ٹوئنٹی 20 کرکٹ مےں چند بڑے اسٹروک کے ذریعہ مقابلے کا نتیجہ بدلا جا سکتا ہے۔
s-87 راجستھان رائلس کے خلاف گزشتہ مقابلہ بارش کی نذر ہوا تھا اور دونوں ہی ٹیموں کو نشانات حاصل ہوئے تھے اور اس مقابلے کے مذکورہ نتیجے کے بعد کھلاڑی تازہ دم ہیں۔
s-88 علاوہ ازیں بنگلور مےں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور جارحانہ آل_راؤنڈر کرس گیل کی شمولیت بھی ٹیم کی طاقت مےں اضافے کے مترادف ہے جبکہ آخری سیزن مےں گیل نائٹ رائڈرس کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
s-89 21 سالہ گیل کو کھلاڑیوں کے ہراج کے دوران کسی بھی فرنچائز نے نہیں خریدا تھا لیکن آسٹریلیائی فاسٹ بولر ڈیرک ننس کے زخمی ہونے کے بعد بنگلور نے گیل کو ان کا متبادل قرار دیا ہے۔
s-90 گیل ہندوستان پہنچ چکے ہےں اور وہ کولکتہ مےں اپنی ٹیم کے ساتھ موجود ہیں۔
s-91 اس بات کی اطلاع رائل چیلنجرس کے منیجر اویناش ویدھیا نے دی۔
s-92 گیل کی آمد اور سری لنکائی ٹیم کے نئے کپتان تلک رتنے دلشان کے ہمراہ اے بی ڈی ولیئرس اور ویراٹ کوہلی کی موجودگی کے بعد بنگلور ٹیم کا بیٹنگ شعبہ کاغذ پر کافی مضبوط دکھائی دے رہا ہے
s-93 جبکہ چیٹشور پوجارا اور سوربھ تیواری بھی بنگلور کے بیٹنگ شعبہ کو تقویت دے رہے ہےں لیکن چینائی سوپر کنگس اور دکن چارجرس کے خلاف یہ کھلاڑی نشانے کے تعاقب مےں ناکام رہے تھے
s-94 جبکہ تندولکر کی زیر قیادت ممبئی ٹیم کو انہوں نے کامیابی تحفے مےں دی۔
s-95 مےں اپنے آپ کو پورے اہل شہر مےں سے سب سے کمتر سمجھ کر شہر سے باہر نکل گیا۔
s-96 میرے مالک نے میری عاجزی کو قبول کر کے مجھے ابدال کا مقام عطا فرما دیا۔
s-97 یعنی سچی بات یہی ہے کہ جو شخص خود کو کمتر سمجھتا ہے, اللہ تعالی اس کو برتر بنا دیتا ہے۔
s-98 حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کے دور مےں اےک شخص فوت ہو گیا۔
s-99 کسی کو خواب مےں نظر آیا تو اس نے پوچھا'' سناؤ کیا معاملہ ہوا؟''۔
s-100 مرنے والے نے کہا'' اللہ تعالی نے مجھے بخش دیا''۔

Text viewDownload CoNNL-U